نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    صحرا، ویرانہ، بیابان

    صحرا میں لگے پہرے اور قفل پڑے بن پر اب شہر بدر ہو کر دیوانہ کدھر جائے فیضؔ
  2. فرخ منظور

    شام

    شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہے دل ہوا ہے چراغ مفلس کا میرؔ
  3. فرخ منظور

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    بارش، شرابِ عرش ہے یہ سوچ کر عدمؔ بارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
  4. فرخ منظور

    کہانی

    جوانی کیا ہوئی اک رات کی کہانی ہوئی بدن پرانا ہوا روح بھی پرانی ہوئی (عبید اللہ علیم)
  5. فرخ منظور

    موسموں اور مہینوں کے نام

    سرما کے پرندوں کا سفر دیکھا تو سوچا شاعر کا تخیل ہے ذرا عرش سے آگے (فرخ منظور)
  6. فرخ منظور

    ہوا،صبا

    گو ہوائے گلستاں نے میرے دل کی لاج رکھ لی وہ نقاب خود اٹھاتے تو کچھ اور بات ہوتی آغا حشر کاشمیری
  7. فرخ منظور

    سوئے میکدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی۔ آغا حشر کاشمیری

    اظہارِ خیال کا شکریہ جناب لیکن فلم کا نام خاندان نہیں بلکہ کنیا دان ہے۔ کنیا یعنی لڑکی دان یعنی دینا یا سونپنا سو لڑکی کو لڑکے کو سپرد کرنے کو کنیا دان کہا جاتا ہے اور شنکر، جے کشن دراصل دو آدمی تھے اور آپس میں پارٹنر تھے۔ آغا حشر کاشمیری کی یہ غزل اب فریدہ خانم کی آواز میں بھی سنیے۔
  8. فرخ منظور

    سوئے میکدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی۔ آغا حشر کاشمیری

    سوئے میکدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی وہ نگاہ سے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتی مری زندگی کے تیور مرے ہاتھ کی لکیریں انہیں تم اگر بدلتے تو کچھ اور بات ہوتی میں تمھارا آئینہ تھا میں تمھارا آئینہ ہوں مجھے دیکھ کر سنورتے تو کچھ اور بات ہوتی ابھی آنکھ ہی لڑی تھی کہ گرا دیا نظر سے ذرا فاصلے سمٹتے...
  9. فرخ منظور

    کتاب

    کیا تاک کر نشانہ لگایا ہے آپ نے۔ :)
  10. فرخ منظور

    انیسویں سالگرہ محفلین کے لیےنمائیندہ اشعار

    افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنی خوفِ فسادِ خلق سے نا گفتہ رہ گئے :)
  11. فرخ منظور

    داغ جگر کو تھام کے میں بزمِ یار سے اٹھا ۔ داغ دہلوی

    کوئی اسیر عابد لبھنے ہاں فیر ترجمہ کرانے ہاں :)
  12. فرخ منظور

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    گیٹ ویل سون ظفری
  13. فرخ منظور

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    11۔22۔63 کینیڈی کے قتل کا دن۔
  14. فرخ منظور

    میں نہ تھا بے عکس تو پھر آئینے میں کون تھا۔ آفتاب مضطر

    میں نہ تھا بے عکس تو پھر آئینے میں کون تھا رات اس بے چہرگی کے سانحے میں کون تھا؟ واقعہ یہ ہے، مَیں ٹُوٹا، ٹُوٹ کر بکھرا مگر دیکھنا یہ ہے، ملوّث واقعے میں کون تھا بھیڑ میں تنہا کھڑا تھا جب تُو اپنے آپ میں تب سوائے میرے، تیرا راستے میں کون تھا کون تھا مَیں آب و گِل کا ایک افسانہ تھا جب واقعی...
  15. فرخ منظور

    داغ جگر کو تھام کے میں بزمِ یار سے اٹھا ۔ داغ دہلوی

    جگر کو تھام کے میں بزمِ یار سے اٹھا ہر اک قرار سے بیٹھا ، قرار سے اٹھا ہمارے دل نے وہ تنہا اٹھا لیا ظالم ترا ستم ، جو نہ اک روزگار سے اٹھا ہوا نہ پھر کہیں روشن ، یہ رشک تو دیکھو کوئی چراغ جو میرے مزار سے اٹھا شب فراق اجل کی بہت دعا مانگی جگر میں درد بڑے انتظار سے اٹھا ہوا ہے خون کی چھینٹوں...
  16. فرخ منظور

    تعارف میرا تعارف (ریختہ سے کاپی پیسٹ)

    خود ستائشی کی مبارک۔ دعا ہے کہ محفل میں آنا بھی مبارک ثابت ہو۔
  17. فرخ منظور

    نہاری ۔ شاہد احمد دہلوی

    میرا خیال ہے شوربے کے گاڑھا کرنے کے لیے جو آٹا ملایا جاتا ہے اس کی طرف اشارہ ہے۔
  18. فرخ منظور

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    نئے مدیر مقرر کریں جو کہ بہت ضروری ہے۔
  19. فرخ منظور

    نہاری ۔ شاہد احمد دہلوی

    ‏ڈپٹی نذیر احمد کے پوتےشاہد احمد دہلوی کاطرز تحریراپنے اسلاف کے طرزِ ِتحریر کا عکاس اور زبان کی چاشنی لیے ہوئے ہے۔ مرحوم دلی کے شب و روز اوراشتہا انگیز، گوناگوں کھانوں اورپکوانوں کا تذکرہ اپنی کتاب "دلی جو اِک شہر تھا۔۔" کے ایک مضمون میں کیا شاندار انداز میں کرتے ہیں۔ نہاری اصل میں نہاری والے...
Top