نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    آج سے تین چار سال پہلے مجھے قدیر احمد رانا نے اپنے بلاگ سپاٹ کے بلاگ کا تھیم دیا تھا۔ پر وہ تھیم پرانا ہو چکا ہے اور فائرفاکس کے ساتھ کمپیٹیبل بھی نہیں ہے۔ کیا آپ کے پاس بلاگ سپاٹ پر اردو بلاگ کاکوئی تھیم موجود ہے؟
  2. محمد شمیل قریشی

    آفس 2007 کا سپیل چیکر

    میں اپنے آفس اور گھر کے پی سی پر یہی آفس استعمال کر رہا ہوں ۔ مجھے اس سافٹویر کو اتارنے کے لیے ربط دیجیے۔
  3. محمد شمیل قریشی

    ایک آیڈیا

    دوستوں میں محفل میں بہت دنوں بعد آیا ہوں۔ یہ بتائیں کہ ورڈ پریس کا کام کہاں تک پہنچا ہے۔
  4. محمد شمیل قریشی

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    بہت بڑھیا۔ میرے ابنٹو نے نیٹ پر کام شروع کر دیا ہے ۔ پر آج میرے ایک دوست نے بتایا ہے کہ میں کے بنٹو کے ڈی ای کی جانب موو کر جاوں جو ونڈوز سے مشابہت رکھتا ہے۔ آپ احباب بتائیں کہ کون سا فلیور زیادہ اچھا ہے۔
  5. محمد شمیل قریشی

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    بھائی مجھے ایسے دیکھائی دیتا ہے کہ آپ نے ابنٹو کی کسی ٹرم کا زکر یا ہے ۔ میں نے ابنٹو کو کبھی استعمال نہیں کیا اس لیے میں اس ٹرم کو سمجھنے سے کاسر ہوں ۔
  6. محمد شمیل قریشی

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    وینڈوز میں تو اس جگہ ہی تبدیلیاں کروائی گئی تھیں ۔ اب آپ احباب با تصویر رہنمائی فرمائیں یہی نمبر کنفیگر کر کے اور میں پیراڈیائین رویوٹر استمال کر رہا ہوں ۔ اس کا پتہ کیا ہو گا۔
  7. محمد شمیل قریشی

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    میں نے اپنے کمپیوٹر میں ابنٹو 8 کی تنسیب کامیابی سے کی ہے ۔ میں لینک ڈاٹ نیٹ کا براڈ بینڈ استعمال کر رہا ہوں ۔ میں ابنٹو میں اس انٹرنیٹ کو کنفگر کرنے میں ناکام ہو گیا ہوں ۔ آپ میں سے کوئی ساتھی میرا یہ مسلہ حل کر دے تو کیا بات ہو۔
  8. محمد شمیل قریشی

    محفل کی ٹول بار نیا اضافہ

    فرحان بھائی : بہت خوب ۔ مجھے آپ کی یہ کاوش بہت پسند آئی ہے۔
  9. محمد شمیل قریشی

    اردو پریس کی ٹیسٹ انسٹالیشن!

    محفل کا ڈاون لوڈ سیکشن کہاں ہے ۔ اس کا ربط دیں ۔
  10. محمد شمیل قریشی

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    محفل کا ڈاون لوڈ سیکشن کہاں ہے ۔ اس کا ربط دیں ۔
  11. محمد شمیل قریشی

    اردو پریس کی ٹیسٹ انسٹالیشن!

    نبیل بھائی یہ بتائیں کہ میں کرلپ سے کون سا فونیٹک کی بورڈ اتاروں جو آپ کے اس پیڈ سے مشابہت رکھتا ہو ۔ وہاں پر تو فونیٹک کی بووڈ کی چار اقسام موجود ہیں ۔ اور میں اپ تک ونڈوز ایکس پی کا ڈفالٹ کی بورڈ سٹائل ہی استعمال کرتا رہا ہوں اور اب بھی کر رہا ہوں جو آپ کے ویب پیڈ کی کی پلیسنگ سے بالکل بھی میل...
  12. محمد شمیل قریشی

    اردو پریس کی ٹیسٹ انسٹالیشن!

    نبیل بھائی : سب سے پہلے تو مبارکباد اور یہ بتائیں کہ اس اردو پریس اور ورڈ پریس میں کیا فرق ہو گا ۔
  13. محمد شمیل قریشی

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    نبیل بھائی : مجھے بھی بتائیں کہ یہاں اس ڈور پر کیا ہو رہا ہے ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    اللہ کے فضل سے یہ ڈور دوبارہ زندہ ہو گی ہے ۔ اس سلسلے میں قیصرانی بھائی کا مشکور ہوں جنہوں نے اس کو دوبارہ نئی زندگی دی ۔ امید ہے کل سے آپ اس پر میرے شہر کی مزید تصاویر دیکھ پائیں گے ۔ جو سلسلہ ایک سال سے زیادہ عرصہ پہلے منطقہ ہوا تھا وہ دوبارہ جڑ جائے گا ۔
  15. محمد شمیل قریشی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    آپ سب پر سلامتی ہو۔ کیسے ہیں آپ سب اور محفل میں کس سلسلے میں باتیں کی جا رہی ہیں ۔ اب روح محفل ، جناب شمشاد بھائی۔
  16. محمد شمیل قریشی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    شمشاد بھائی آداب ۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ اللہ کے فضل اور آپ سب محفل کے اراکین کی دعاؤں سے اب میں تھیک ہوں ۔ میں نے تو ابھی تک کچھ نہیں کھایا۔ ابھی کچھ نہ کچھ کھا کے آتا ہوں۔
  17. محمد شمیل قریشی

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    اللہ کے فضل سے اب حالت بہتر ہے اور ریکوری ہو رہی ہے ۔ آپ تمام دوستوں کی محبت اور خلوص کا شکریہ ۔
  18. محمد شمیل قریشی

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    قیصرانی بھائی اور نبیل بھائی : شکریہ خرم بھائی : جی نہیں ۔ مجھے کہا گیا ہے کہ وہ بیماری سمجھ نہیں رہے ۔
  19. محمد شمیل قریشی

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    خرم بھائی : انفیکشن ہوا تھا پہلے کان میں اور پہلے پہل میں ڈاکٹر احسان کے پاس گیا ۔ وہ میرا بچپن سے اعلاج کرتے آئے ہیں ۔ پر اس بار وہ ناکام ہو گئے ۔ ای این ٹی کے ڈاکٹر طلعت محمود کے زیر اعلاج رہا پر بحال نہ ہو پایا ۔ پھر ای این ٹی کے دو مشہور ڈاکٹر سرور اور پھر ڈاکٹر سلیم شیخ بھی علاج نہ کر پائے ۔...
  20. محمد شمیل قریشی

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    میں ایک ماہ سے شدید جسمانی کمزوری اور بیماری کا شکار ہوں ۔ ممبران سے اور ناظرین سے گزارش ہے کہ وہ میری صحت کی دعا کریں ۔ آپ سے گزارش ہو گی کہ آپ نماز کے بعد دعا میں مجھ ناچیز کا نام لیے کر اللہ سے دعا کریں کہ اللہ یا مجھے جلد صحتیاب کر دے ۔ بیماری کی وجہ سے میری تعلیم اور تخلیقی صلاحیتوں کو شدید...
Top