نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    کوئی خاس تبدیلی نہیں آئي ہے ۔ زندگی پہلے کی طرح ہے اللہ کا کرم ہے۔ اردو لکھنے میں دشواری محسوس کر رہا ہوں ۔ سب کچھ بھول گیا ہوں ۔ جلد روانی بھی آ جائے گی ۔
  2. محمد شمیل قریشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    قیصرانی بھائي : آپ پر بھی سلامتی ہو ۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں ۔ اور آپ سنائیں اور مختصراً بتائیں کہ ان چھے مہینوں میں محفل میں کیا کچھ ہوا ہے تاکہ مجھے جلد سب باتوں کا علم ہو جائے ۔ شکریہ
  3. محمد شمیل قریشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    hello my friends. i am here.
  4. محمد شمیل قریشی

    تعارف میرا تعارف

    پیارے دوست آپ پر سلامتی ہو اور محفل میں خوش آمدید ۔
  5. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل بھائی : میں یہ اردو لینگویج فائل کس طرح جملہ میں جمع کروں ۔ زرہ جلدی جواب دیجیے ۔
  6. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل بھائی : اس لینگویج فائل کو کس طرح انسٹال کرنا ہے
  7. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل بھائی : میں نے جملہ کے نئے بی ٹا ورژن کے ٹیمپلیٹ کو اردوانہ شروع کر دیا ہے ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ جملہ کے نئے ورژن کا ورژن ہے Joomla 1.5 Beta 2 ۔ اور اس کے ایک سیمپل ٹیمپلیٹ بیز میں ، میں نے کچھ بتدیلیاں کی ہیں ۔ جن سے میں ، مین پر اب اردو لکھنے کے کابل ہو گیا ہوں ۔ تصویر کو بغور...
  8. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    میں نے اردو جملہ میں تبدیلیاں کرنی شروع دی ہیں ۔ دیکھیں میں نے اردو جملہ میں یہ ہیڈر تصویر تبدیل کی ہے ۔ تصویر کو بغور دیکھنے کے لیے تصویر کے اوپر موجود پیلی پٹی کو کلک کریں ۔
  9. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    دوستوں بہت بہت شکریہ ۔ دیکھیں تو کتنا پیارا لگ رہا ہے اردو جملہ ۔
  10. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    ساجد بھائی : ڈیٹا بیس بناتے ہوئے میں نے نیچے دیئے گے آپشن کو منتخب کیا تھا ۔
  11. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل بھائي : جملہ میرے پی سی پر موجود لوکل ہوسٹ پر با آسانی انسٹال ہو گیا ہے ۔ میں نے اس کے لیے ڈیٹا بیس میں سے جملہ کا پہلے سے موجود ڈیٹا بیس اڑا دیا اور نیے سرے سے دوبارہ بنایا ۔ اور جب اردو جملہ کو انسٹال کیا تو وہ آسانی سے ہو گیا ۔ لیکن جملہ کی سائٹ کھولنے پر جا بجا سوالیا نشان موجود ہیں ۔...
  12. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل بھائي : واہ ۔ بہت عمدہ ۔ پر جیسا کہ میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا کہ میں نے لوکل ہوسٹینگ کے لیے وینپ سرور کا ہلکا ورژن استعمال کیا ہے ۔ اس ورژن کے تہت ورڈ پریس کا نیا ورژن اور جملہ کا نیا بیٹا ورژن تو با آسانی انسٹال ہو جاتا ہے ۔ لیکن میں نے دیکھا ہے کہ اردو جملہ کی انسٹالیشن میں ایرر آ رہے...
  13. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل بھائي : یہ بتائیں کہ آپ کے اردو جملہ میں کتنے ٹیمپلیٹس ہوں گے جو اردواے جا چکے ہوں گے ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل بھائي : میں نے جملہ کی ویب سائٹ سے کا یہ ورژن اتارا ہے ۔ Joomla 1.5 beta 2 اور لوکل ہوسٹ بنایا ہے ۔ میں نے لوکل ہوسٹ بنانے کے لیے وینپ سرور کا ہلکا ورژن استعمال کیا ہے ۔ میں نے ورڈ پریس اور جملہ دونوں ہی کامیابی سے انسٹال کر لیے ہیں ۔ ان کو بہتر طور پر انسٹال کرنے کے لیے میں نے کئی ایک...
  15. محمد شمیل قریشی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل بھائي : میں نے اپنے لوکل ہوسٹ پر جملہ انسٹال کر لیا ہے ۔ اب یہ بتائیں کہ میں وہ ٹیمپٹیس کہاں سے لوں جن سے میری لکھی گئي پوسٹس اردو میں صحیح طرح دھکائی دیں ۔ ذرا جلدی سے جواب مل جائیں تو مجھ پر احسان ہو گا ۔
  16. محمد شمیل قریشی

    خواب لمحے ۔۔۔ امر یادیں

    یہ امی جان کی تازہ تصویر ہے جو میں نے یہاں استعمال کی ہے ۔
  17. محمد شمیل قریشی

    خواب لمحے ۔۔۔ امر یادیں

    خواب لمحے ۔۔۔ امر یادیں میری اولین ڈور جو میں نے پہلے پہل اسی نام سے یہاں شروع کی تھی وہ غلطی سے میرے ہی کہنے پر ختم کر دی گئی ۔ یہ ڈور میں نے مدرز ڈے کے موقع پر شروع کی تھی اور اب دوبارہ شروع کر رہا ہوں ۔ یہ ڈور میری زندگی کی چند قیمتی یادیں تصویری شکل میں لیے ہوئے ہے ۔ امید ہے کہ آپ کو...
  18. محمد شمیل قریشی

    اردو محفل اور میں

    میرے لیے یہ محفل کیا حیثیت رکھتی ہے ۔شاید یہ شعر ہی میری ترجمانی کر پائے ۔ میں نے تنہا کبھی جو لکھی تھی وہی شاعری بن گئے ہو تو ۔۔ زندگی بن گئے ہو تم
  19. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    ٹائم ڈاٹ کام کی جانب سے سن 2007 کی بہترین سائٹس ۔ مشہور زمانہ جریدے ٹائمز نے سن 2007 کے لیے 50 بہترین سائٹس کا اعلان کیا ہے ۔ نیچے ان ویب سائٹس کے روابط والے صفحہ پر جانے کا ربط ہے جہاں ان پسند کی جانے والی سائٹس کے تعارف بھی ہیں اور وہاں پر سائٹ وزٹ کرنے والے ناظرین سے بھی ووٹ مانگے...
Top