نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    ٹاپ ٹین خوبصورت ترین سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس ۔ اگر آپ کسی مائی سپیس ناپسند کرنے والے سے پوچھیں کہ وہ مائی سپیس کیوں ناپسند کرتا ہے تو وہ آپ کو بتائے گا کہ وہ دیکھنے میں بہت بھدی ہے اور بھی بہت سے ایسے لوگ ہیں جو صرف خوبصورتی کی بنیاد پر ہی سوشل نیٹ ورکنگ بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ نیچے دیئے...
  2. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    فیس بک ، سوشل نیٹ ورکنگ آپریٹنگ سسٹم کی جناب ۔ فیس بک وہ واحد کمپنی ہے یا پھر ان ایکا دکا کمپنیوں میں سے ایک ہے جن سے گوگل بھی گھبراتا ہے ۔ جیسے گوگل کو لوگ ، سرچنگ کا آپریٹنگ سسٹم کہتے ہیں اسی طرح فیس بک ، سوشل نیٹ ورکنگ کا آپریٹنگ سسٹم بننے جا رہا ہے ۔ مزید نیچے دیئے گئے ربط میں دکھیے...
  3. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    پی سی اور لیپ ٹاپ کو چھوڑیے اور انٹرنیٹ موبائل ڈوائس اپنائیے ۔ اب ہمارے روزمرہ کے تقریباً تمام کام آن لائن ہو رہے ہیں ۔ تو دیکھا گیا ہے کہ پی سی اور لیپ ٹاپ اپنی افادیت کھو رہے ہیں اور مارکیٹ میں ایسی مشینیں آ رہی ہیں جو آپ کو انٹرنیٹ سے جوڑتی ہیں اور آپ تمام کے تمام کام آن لائن کرتے ہیں...
  4. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    آن لائن فائل محفوظ کرنے کے پانچ آسان طریقے ۔ اگر آپ اپنی فائل اور ڈیٹا کو آن لائن محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو کوئی مشکل نہیں ۔ انٹرنیٹ پر بہت سی ویب سائٹس اس کام کو انجام دینے کے لیے دل نشین وخوش کن سہولیات اور فوائد لیے آپ کی خدمت میں موجود ہیں ۔ لیکن جب ان کو استعمال کیا جائے تو معلوم...
  5. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    اچھوتے ڈومین نیمز کیسے حاصل کیے جائیں ؟ اب تک کروڑوں ڈومین نیمز کسی نہ کسی کے نام ہو چکے ہیں ۔ لیکن اچھوتے ڈومین نیمز ابھی بھی آپ کی رہ تک رہے ہیں ۔ لیکن اس کے لیے کچھ ٹیکنیکس چاہیں ۔ لیکن آپ اس سلسلے میں بھی شورٹ کٹ کو ترجیح دینا چاہتے ہیں تو اس ایک مضمون کو ضرور پڑھیے جس کا ربط نیچے دیا...
  6. محمد شمیل قریشی

    اردو ورڈ پریس کا بلامعاوضہ ہوسٹنگ پروگرام

    گلفام بھائي : آپ کی سوچ بہت اچھی ہے ۔ لیکن یہ تجاویز کھلے بندوں نہ لیں ۔ بلکہ ہمیں چاہیے کہ آپ کو ذاتی خط کی صورت میں ارسال کر دیتے ہیں ۔ ڈومین نیم دو سیکنڈ میں نام ہو جایا کرتی ہیں ۔ میں نے دو ڈومین لے رکھی ہیں اور چار نام بھی موجود ہیں جو میں آپ کو ذاتی خط کی صورت میں ارسال کر دیتا ہوں ۔
  7. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    بدل گئے بندہ مزدور کے اوقات ۔ مزے دار پیزا کی اقسام پیش کرنے والی کمپنی " پیزا ہٹ " کے نام سے کون واقف نہیں ؟ اسی ہی کمپنی کے ایک ریسٹوران کی ملازمہ نے دس ہزار امریکی ڈالر " ٹیپ " کے طور پر حاصل کیئے ہیں ۔ پوری کہانی نیچے ربط میں پڑھی جا سکتی ہے ۔...
  8. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    سرکے کے 62 نہایت کم معلوم استعمالات سرکہ ایک ایسا مائع ہے جو ایتھانول کے خمیر سے بنایا جاتا ہے ۔ اس عمل کے دوران میں ایسیٹک ایسیڈ بھی تیار ہو جاتا ہے ۔ سرکہ دنیا بھر میں 90 فیصد گھرانوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے چار آہم استعمالات میں سالاد کی تیاری ، کھانے کے اجزا کے طور پر استعمال ،...
  9. محمد شمیل قریشی

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    ایسا کریں ایوارڈ دینے کا کام مجھ پر چھوڑ دیا جائے ۔ :P
  10. محمد شمیل قریشی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    دوست : ایسا کریں کہ اپنے کام کو ورڈ ڈاکومنٹ میں ڈھال کر مجھے بھیج دیں میں اس کو خود سے پی ڈی ایف میں تبلیل کر دیتا ہوں ۔ بیشک ایک پی ڈی ایف فائل آپ بھی بنا کر پیش کر دیں ۔ میں چاہتا ہوں کہ پی ڈی ایف میں کچھ گل کاریاں کروں جیسا میں نے پہلے والی پی ڈی ایف میں کیں تھیں ۔
  11. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کے اردو ٹیمپلیٹس ‏

    دوست بھائي : امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہ بتائیں کہ میں اپنے بلاگ ٹیمپلیٹ میں کس طرح سے لینک شدہ ٹیکسٹ کا رنگ تبدیل کر سکتا ہوں ۔ مثال کے طور پر میں نیچے اپنے بلاگ کے دو ٹیمپیلٹ سے عکس پیش کر رہا ہوں ۔ جیسا کہ اوپر دیکھایا گیا ہے کہ ایک ٹیمپلیٹ میں لینک شدہ...
  12. محمد شمیل قریشی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    علمدار بھائی : آپ پر سلامتی ہو ۔ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ تین چار دن پہلے میں نے " کمپیوٹنگ میگ " کا مئی کا شمارہ خریدہ اور آج میں نے جون کا بھی حاصل کر لیا ۔ میں بہت متاثر ہوں ۔ ماشاء اللہ اردو میں اتنا اعلی کمپیوٹر میگ میری نظر سے پہلے کبھی نہیں گزرا ۔ اس عمدہ میگ کی اشاعت پر ڈھیروں...
  13. محمد شمیل قریشی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    شکریہ قرذوق : میں خوش ہوں کہ تم نے مجھے پسندیدہ ممبران میں شامل کیا ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    حمزہ کا کمپیوٹر

    میری جانب سے بہت بھی مبارک باد قبول کریں ۔
  15. محمد شمیل قریشی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    پیارے بھائی محب : آپ کی بات درست ہے پر میں آج کل بہت ہی عجیب و غریب حالات سے گزر رہا ہوں ۔ مجھے ایک جاب کے لیے ٹرین کیا جا رہا ہے اور سارا دن اس میں لگ جاتا ہے ۔ سارا دن آن لائن ہوتا ہوں اور ڈی ایس ایل کنکشن ہے پر کمپنی سائٹ کے علاوہ کوئی اور سائٹ کھولنے کی اجازت نہیں ۔ اور جب میں گھر آتا ہوں...
  16. محمد شمیل قریشی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    محب بھائي : یہ پیغام آپ دوسری بار پوسٹ کر رہے ہیں ۔
  17. محمد شمیل قریشی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    آہ : کسی نے بھی مجھے مس نہیں کیا ۔ :(
  18. محمد شمیل قریشی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    :oops: :( :( محب بھائی : کیا محفل میں کم آنا کم پسندیدگي کی علامات ہے ؟
Top