نتائج تلاش

  1. شکیب

    دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر

    یہ لڑکا تو کوڈنگ ووڈنگ کب کا بھول چکا ہوگا ماشاء اللہ تین تین پھلتے پھولتے کماؤ پوت اطلاقیے ہیں
  2. شکیب

    دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر

    ہمارے بھی کچھ متعلقین کے فون آئے کہ بھئی فون پر ہی تشخیص کر دیں کہ ابھی ابھی واٹس اپ چلنا بند کیوں ہو گیا؟ ہم نے بھی انتہائی تکنیکی جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا انٹرنیٹ پیکج ختم ہو گیا ہوگا :LOL:
  3. شکیب

    دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر

    گھبرانہ وبرانہ تو ہم نے سیکھہ ہی نہیں
  4. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    نوٹو نستعلیق کے پرانے ورژنز میں تو درست رینڈر ہوتا تھا۔ اگر یہی ورژن استعمال کرنا ہے تو اسکرپٹ کی بجائے فانٹ ہی میں درستی کر کے اپلوڈ کرنا زیادہ آسان ہوگا۔ ماہرین تو موجود ہیں۔
  5. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    یاد پڑتا ہے کہ فوٹر میں بطور کورٹسی Ignore the threads by Nobita یہ تحریر آتی تھی۔ یعنی پلگ ان کا کمال تھا۔ قوی امید ہے اس ورژن کے لیے بھی ایسی پلگ ان موجود ہوگی۔
  6. شکیب

    تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔ محفل میں خوش آمدید! یہاں اساتذہ سے لے کر شاعری کو برابھلا کہنے والوں تک، سبھی قسم کے لوگ ہیں۔ امید ہے آپ کو تفریح کے ساتھ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  7. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی چیک کرتا ہوں۔ ویک اینڈ پر تجربات کرتا ہوں ان شاء اللہ۔
  8. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    السلام علیکم محمد عمر بھائی! ریختہ ڈاؤنلوڈر کا کوڈ آپ نے چونکہ سی شارپ میں لکھا ہے، کیا اسے بذریعۂ زیمرن xamarin اینڈرائیڈ ایپ میں آسانی سے ڈھالا جا سکتا ہے؟
  9. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    میری منفی ریٹنگز پر تو کئی فرق نہیں نظر آیا۔ باقی اعداد یاد نہیں ورنہ پتہ لگ جاتا۔
  10. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ریٹنگز کس کس نے دی ہیں والے ڈائلاگ میں: 1۔ اس کا ترجمہ بچا ہے Members who reacted to message #52 2۔ بھیڑ بہت لگ رہی ہے، اگر بہتر ہو تو مراسلے /ریٹنگز وغیرہ میں سے ایک سطر حذف کی جا سکتی ہے 3۔ زیادہ افراد کی ریٹنگز پر اسکرال بار موجود نہیں؟
  11. شکیب

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    جی ہاں۔ آٹو سیو اور مینول سیو دونوں تھا۔ ہم نے موبائل سے کمپیوٹر پر لنکس شیئر کرنے کے لیے اکثر اس کا استعمال کیا ہے۔ ;)
  12. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    حالیہ تھیم کی مطابقت سے بلیو کلر اچھا لگ رہا ہے۔ قاعدہ یہی ہے کہ قوٹ کے بارڈر کلر ہی کا ہلکا شیڈ پس منظر میں لگایا جاتا ہے۔ حالیہ اورنج رنگ کے مطابق نارنجی یا زرد کا ہلکا شیڈ لگایا جا سکتا ہے، یا تھیم کی مطابقت سے نیوی بلو اور آسمانی جیسا ذیشان بھائی نے کہا۔
  13. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    تخلص کی ڈوئی سے پچھلا حرف ٹوٹ رہا ہے۔ غالبؔ آتشؔ جگرؔ فیضؔ
  14. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    سعادت پہلا فانٹ جمیل نوری نستعلیق رکھا جا سکتا ہے؟ کمپیوٹر پر کم از کم سسٹم سے اٹھا کر استعمال ہو جائے گا، وگرنہ دوسرے نمبر پر امبیڈ شدہ فانٹ تو ہوگا ہی۔
  15. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    فانٹس بدلنے سے قبل ملحوظ رہے کہ جمیل نوری یا نوٹو نستعلیق ہٹائیں گے تو انگریزی کی خوبصورتی جاتی رہے گی۔ نفیس، مہر وغیرہ میں انگلش کا تیاپانچہ ہوجاتا ہے۔ خصوصاً اسپیس اور فل اسٹاپ۔
  16. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ابھی دیکھا I thought qwerty was mapped on mobile too
  17. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    پیجینیشن اوپر اور نیچے دو نوں جگہ ہوا کرتا تھا، کیا اب بھی ہو سکتا ہے؟ محض صفحہ بدلنے کے لیے نیچے اسکرول کرنا پڑ رہا ہے، اور اسکرول ٹو باٹم کی بٹن تو ہوتی نہیں 😆
  18. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    اینڈرائڈ میں بھی یہی معاملہ ہے۔
Top