نتائج تلاش

  1. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    جھنڈے کا استعمال باقی رکھا جائے، بھلے منحنی سا ہو یا یوزر نیم کلک کرنے پر موڈال میں دکھے۔ موڈ تو ایویں ہی تھا، اسکی ضرورت نہیں۔ اگر پرانی فیلڈز اب بھی موجود ہیں اور انہیں استعمال کیا جا سکتا ہے تو یہ بڑی اچھی بات ہے۔ شاید ووں ریٹنگ سسٹم پرانی محفل کی طرز پر کسٹمائز ہو سکتا ہو۔
  2. شکیب

    لاژورد- پروگریسو ویب ایپ

    پی ڈبلیو اے کے لیے بہت مبارکباد۔ چیک کر کے بتاتا ہوں ان شاء اللہ۔ ڈیزائن بھی بہت عمدہ لگا۔
  3. شکیب

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    فیسبک کی طرز کے شتونگڑے بھی ٹھیک ہیں لیکن "متفق" اور "معلوماتی" کی شدید کمی محسوس ہوگی۔
  4. شکیب

    اردو تصویر سے متن شناخت - ”گوگل لینس“ کے او سی آر کا کمپیوٹر پر استعمال

    فوٹوز اور ڈاکس کے نتائج کا موازنہ کر کے دیکھنا پڑے گا۔ ویسے وہاں ڈاکس میں محض متن دے دیتا ہے یا فوٹوز کی طرح تصویر ہی پر ہر لفظ سیلیکٹ بھی کیا جا سکتا ہے؟
  5. شکیب

    اردو تصویر سے متن شناخت - ”گوگل لینس“ کے او سی آر کا کمپیوٹر پر استعمال

    پی ڈی ایف تو ٹیکسٹ کا۔ تصویر پر کبھی ٹرائی نہیں کیا۔
  6. شکیب

    اردو تصویر سے متن شناخت - ”گوگل لینس“ کے او سی آر کا کمپیوٹر پر استعمال

    اینڈرائیڈ پر گوگل کے ذریعے متعارف کیا گیا "لینس" بے حد کام کا ہے، منجملہ اس کی بہت سی فیچرز کے یہ بھی ہے کہ تصویر سے متن شناخت کرے جسے او سی آر (آپٹیکل کیریکٹر ریکاگنیشن) کہتے ہیں۔ اس سے قبل ہم لوگ گوگل ڈاکس کا استعمال کر کے پی ڈی ایفس سے متن حاصل کرتے رہے ہیں، البتہ میں نے نوٹس کیا کہ گوگل...
  7. شکیب

    گوگل ڈاکومنٹس سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا جگاڑ

    مذکورہ فائل ڈاؤنلوڈ کر دی ہے، یہاں سے یا یہاں سے حاصل کریں۔ البتہ طریقہ کافی سست رفتار تھا، کوئی بہتر طریقہ مل جائے تو پھر اسے مزید آسان بنا کر پیش کر دوں گا۔ فی الحال صبر کیجیے یا سست رفتار طریقے پر گزارا کیجیے۔ ہاں اگر فائل چھوٹی ہو تو اسی ویبسائٹ پر دیا گیا پہلا طریقہ بڑا تیز رفتار ہے۔ آپ کو...
  8. شکیب

    گوگل ڈاکومنٹس سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا جگاڑ

    اچھا یہ، اس طرح کی فائلز پروٹیکٹڈ ہوتی ہیں۔ یعنی جس نے انہیں "گوگل ڈرائیو" پر اپلوڈ کیا ہے اس کے اندر آپشنز میں جا کر ڈاؤنلوڈ کی سہولت دانستہ طور پر بند کر دی ہیں۔ کافی پہلے ایسا کچھ ڈاؤنلوڈ کیا تھا، آپ بس گوگل کر لیں، بہت سے حل ملیں گے۔ How to download protected files from google drive
  9. شکیب

    محفل فورم کی واپسی

    طالبعلمانہ رائے ہے کہ روک تھام والا لائحہ عمل یہاں شیئر نہ کیا جائے، مبادا ہیکر صاحب اسے پڑھ کر اس کا توڑ کریں۔ البتہ جب حالات مکمل قابو میں آ جائیں تب ایک تفصیلی پوسٹ ضرور کی جائے تاکہ ہم جیسے سائبر سکیورٹی میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے کچھ نیا سیکھنے کا سامان ہو۔
  10. شکیب

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    عینک تو یوں پکڑی ہے جیسے محدب عدسہ ہو۔ اور بال کتنے بڑے ہو گئے ہیں کٹوا کر آئیں۔ دیوار پر گھڑی کا سیل بھی ختم ہو گیا ہے۔
  11. شکیب

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    مزیدار بھئی مزیدار۔ ابھی لگاتے ہیں۔
  12. شکیب

    میزان الاشعار اینڈروئڈ کے لیے

    سگنل تو نہیں ہے۔ یہیں محفل پر ذپ کر لیں، یا فیسبک۔
  13. شکیب

    میزان الاشعار اینڈروئڈ کے لیے

    جی یہ مسئلہ مجھے بھی پیش آیا، ایک ایک مصرع بڑھا کر چیک کیا تو پتہ چلا کہ تین مصرعوں کے بعد یہ مسئلہ شروع ہوتا ہے۔
  14. شکیب

    میزان الاشعار اینڈروئڈ کے لیے

    شاندار۔ بہت عمدہ۔ جزاک اللہ خیرا رفتار نے بہت متاثر کیا۔ آف لائن ہونے سے سہولت دو چند ہو گئی ہے۔ کئی ایک مصرع چیک کیے، کچھ مشکل کچھ آسان۔ رزلٹ درست تھا۔ فالحمد للہ۔ کچھ چیزیں جو قابلِ توجہ ہیں تین مصرع تک فوراً تقطیع ہو گئی لیکن چار یا اس سے زائد مصرع ایک ساتھ ڈالنے پر لوڈنگ پر اٹکا رہا۔ ٹیسٹ...
  15. شکیب

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    سوال:اگر کوئی شخص اللہ کے صفاتی نام میں سے کوئی نام رکھے تو سب کے شروع میں عبد'ال' کا بڑھانا ضروری ہے ؟ جواب نمبر: 170533 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa:1034-897/L=10/1440 جو اسماء اس طرح کے ہیں ان سے پہلے عبد لگاکر استعمال کرنے میں تو کوئی مضائقہ نہیں ؛البتہ بعض اسماء ایسے بھی ہیں جن کا عبد...
  16. شکیب

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    بہت مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت کی بھلائیاں مقدر فرمائے۔ امین۔
  17. شکیب

    سخن شناس

    کچھ پیش رفت محمد ریحان قریشی ؟
  18. شکیب

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    فرہنگ آصفیہ بھی یونیکوڈ میں دستیاب ہے؟
Top