نتائج تلاش

  1. شکیب

    نستعلیق کو کیسے enable کروں؟

    یہ بہت پیچیدہ چیز نہیں ہے، آپ بھی اپنی ویبسائٹس پر ذرا سی محنت سے کوئی بھی فانٹ امبیڈ کر سکتے ہیں۔ ویسے میں بھی محفل پر اکثر اینڈرائڈ کروم سے ہی لاگن ہوا ہوتا ہوں اور نسخ کی عادت ہو گئی ہے۔ آپ کو بھی ہو جائے گی۔
  2. شکیب

    نستعلیق کو کیسے enable کروں؟

    دوسری ویبسائٹس فانٹ کو ایمبیڈ کر کے اس قابل بناتی ہیں۔ اُردو محفل پر ڈیفالٹ فانٹ جمیل نوری نستعلیق ہے جس میں محفل خوبصورت نظر آتی ہے۔ مگر یہ فانٹ 23 ایم بی کا ہے، چنانچہ اسے امبیڈ کرنا بے وقوفی ہے۔ امبیڈڈ فانٹ کا مطلب ہے کہ ویب سائٹ لوڈ ہونے پر وہ فانٹ ڈاؤنلوڈ ہوگا۔ اس لیے جو ویبسائٹ بھی ہو وہ...
  3. شکیب

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    بہت خوبصورت کام ہے بھئی ماشاء اللہ۔ سعادت بھائی اور پوری ایڈیٹنگ ٹائپنگ پروف ریڈنگ ٹیم کو بہت مبارکباد۔ جسٹی فیکیشن میں یہ ریسپونسیو ڈیزائن کا کام بھی خوب رہا، تکنیکی تفصیلات کا انتظار رہے گا۔ اپنی ویبسائٹس میں اشعار کی خودکار فارمیٹنگ کے لیے ایک عدد اسنپیٹ میں نے لکھا تھا، اگر آپ والا ورژن...
  4. شکیب

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    جزاک اللہ خیرا! تعلیم کے دوران آپ کو سب سے مشکل اورسب سے آسان مضمون یا کتاب کون سی لگی؟ کیوں؟ آپ کے لیے go to تفسیر کون سی ہے جسے ہر دم ریفر کرتے ہیں؟
  5. شکیب

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    سنجیدہ سوال یہ کہ ہم جیسے نوجوان بغیر مدرسے گئے کیسے ٹھوس اور پختہ علم حاصل کر سکتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ آپ سے ملنے جلنے والے "غیر عالم" لوگوں میں آپ کیا چیز سب سے زیادہ قابلِ اصلاح پاتے ہیں؟ دوسرے لفظوں میں علماء کو عوام کی کون سی چیزیں سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہیں؟
  6. شکیب

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    کیا فرماتے ہیں قبلہ مفتی صاحب بیچ اس مسئلے کے کہ زید نے بکر کے لیے بطور قصیدہ ایک لڑی بنائی مگر بکر نے جواباً زید کی ہجو شروع کر دی۔ اگر بکر نے یہ رویہ پانچ سال سے اپنایا ہوا ہے تو دیانۃً زید کتنا حصہ ہجو مذکورہ کا واپس لوٹا سکتاہے بشرطِ خوفِ عدم عدل؟
  7. شکیب

    اردو ٹولز Urdu Tools - آفیشیل ریلیز

    کوئی مدیر پہلے مراسلے میں تدوین کر کے ویب ایپ کا ایڈریس ڈال دے تو بہت اچھا ہو۔ جزاکم اللہ۔
  8. شکیب

    اردو ٹولز Urdu Tools - آفیشیل ریلیز

    حسب وعدہ ویب ایپ حاضر ہے۔ اب اینڈرائڈ کے علاوہ ڈیوائسز مثلا آئی فون، ڈیسک ٹاپ وغیرہ پر بھی اردو ٹولز مفت دستیاب ہوگا۔ ویب ایپ کا ایڈریس یہ رہا: uTools اگلے ورژن پر کام جاری ہے جس میں ذیل کی فیچرز شامل کرنے کا ارادہ ہے: لغات، مرکب الفاظ، محاورے، مترادفات (اُردو تھیسارس) سادہ نوٹ پیڈ مع اردو...
  9. شکیب

    اردو ٹولز Urdu Tools - آفیشیل ریلیز

    جزاکم اللہ۔ حوصلہ بڑھانے کے لیے بہت شکریہ :)
  10. شکیب

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    کیا کںنے، جھٹکا لگا کے۔ شیئر کر رہا ہوں۔ :D
  11. شکیب

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    آپ کو بھی مبارکباد۔ کدھر ہوتے ہیں بھیا آپ تو نظر ہی نہیں آتے!
  12. شکیب

    خاصانِ خدا کے اشعار

    جان ہے عشقِ مصطفیٰ روز فزوں کرے خدا جس کو ہو درد کا مزہ نازِ دوا اٹھائے کیوں احمد رضا خان بریلوی
  13. شکیب

    چبھی ہے دل میں وہ نوکِ سنانِ وہم و گماں

    واللہ مزا آ گیا حضرت۔ کس کس شعر کا اقتباس لوں۔ بہت محبتیں اور سلام دست بستہ۔ مرے لہو میں جزیرہ تری محبت کا یقین زارِ حقیقت میانِ وہم و گماں! اللہ اللہ۔ ہر ہر شعر پر اتنی محنت کی گئی ہے ہم تو سوچ کر ہی اووروھیلم ہو گئے:D
  14. شکیب

    اردو ٹولز Urdu Tools - آفیشیل ریلیز

    جزاک اللہ خیراً۔ مجھے خود بڑی خوشی ہوئی ہے۔ چلتے پھرتے آٹومیشن ہاتھ میں ہے۔۔اور بھی جو ماہرین ہیں انہیں تو بہت پسند آئی ہے۔ اور ابھی تو ٹولز ڈالنے پر محنت شروع نہیں کی ہے، عوام کی دلچسپی کا سامان یعنی ہر چیز بالکل پروس کر دینا ذرا صبر آزما کام ہے۔ جب ڈھیروں ہو جائیں گے تب عوام مزا آئے گا۔
  15. شکیب

    اردو ٹولز Urdu Tools - آفیشیل ریلیز

    روابط اینڈرائیڈ ایپ (پلے اسٹور) اردو ٹولز uTools - آفیشیل پیج ویب ایپ جلد متوقع - ڈیکسٹاپ اور آئی فون وغیرہ کے لیے خطبہ برائے اردو محفل عرصۂ دراز سے یہ ایک خیال میرے ذہن میں پلتا رہا ہے کہ اردو کے ٹولز کے لیے کوئی جامع اپلیکیشن ہونی چاہیے جس میں بالخصوص کسٹمائزیشن کے آپشنز ہوں۔ چھوٹے موٹے...
  16. شکیب

    خوبصورت اردو خطاطي

    بہت عمدہ کام ہے ماشاء اللہ۔
  17. شکیب

    سخن شناس

    عجیب بات ہے اس کی نوٹیفیکیشن نہیں ملی۔ مونیٹائز کرنے کے لیے اردو میں بہت کم امکان ہے کہ اسے خریدا جائے گا، خصوصاً اس صورت میں کہ ایک مفت متبادل موجود ہو۔ دوم، ہماری عوام کا وہ مائنڈ سیٹ بننے کے لیے ابھی وقت ہے کہ پیڈ ایپس خریدی جائیں۔ اس کے بھی کریک ہی ڈھونڈے جاتے ہیں۔ خیر یہ گرے ایریا ہے۔ اصل...
  18. شکیب

    دوسری شادی کا حق

    اس کو نریندر مودی نے کاٹا ہے جو وہ راضی ہوگی
  19. شکیب

    دوسری شادی کا حق

    ہمارا پسندیدہ موضوع ایک بار پھر۔۔۔ عشاء کے بعد پاپ کارن کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں۔
Top