نتائج تلاش

  1. شکیب

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    بھئی انہوں نے ازراہِ تفنن کہا تھا۔
  2. شکیب

    اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں

    اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں
  3. شکیب

    صحبتِ پیرِ روم سے مجھ پہ ہُوا یہ راز فاش ۔۔۔ لاکھ کلیم سر بجیب، ایک کلیم سر بکف

    صحبتِ پیرِ روم سے مجھ پہ ہُوا یہ راز فاش ۔۔۔ لاکھ کلیم سر بجیب، ایک کلیم سر بکف
  4. شکیب

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    خوب است۔ انباکس کر دیا ہے۔ اگر جسٹی فیکیشن مکمل خودکار ہے تو ٹھیک ورنہ میں نے مکمل آٹومیٹ کرنے کی ایک اسنپٹ لکھ رکھی ہے۔
  5. شکیب

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    سیماب اکبر ابادی کی "وحی منظوم" مکمل موجود ہے کہیں پی ڈی ایف؟ چند ایک میں ٹائپ کر دوں گا ان شاء اللہ۔
  6. شکیب

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    بہت عمدہ کاوش ہے ماشاء اللہ۔ اللہ آپ کو بہترین بدلہ دے۔ سرسری طور پر دیکھنے سے عنوان کے نیچے موجود تاریخ کا فانٹ سائز بہت بڑا ہو گیا ہے اور بھدا لگ رہا ہے۔ نیز متن میں جگہ جگہ "تطویل" کی علامت نظر آتی ہے جو فانٹ میں سپورٹ نہیں کرتی اس لیے لفظ کٹا کٹا سا لگتا ہے۔ کہیں تو ایک اسکرپٹ لکھ دوں جس...
  7. شکیب

    مولانا اعجاز کامٹوی — ایک بار گزرے تھے دور سے وہ بے پردہ اور میری دنیا میں آج تک اجالا ہے

    آنسوؤں کے تاروں سے دامنِ شبِ غم تک ہر نفس سجایا ہے ہر طرح نکھارا ہے ہم نے اپنی خلوت کو حاصلِ محبت کو کتنی دیدہ ریزی سے انجمن بنایا ہے شانِ بے نیازی جب اتنی نور ساماں ہے التفات کا عالم کون جانے کیا ہوگا ایک بار گزرے تھے دور سے وہ بے پردہ اور میری دنیا میں آج تک اجالا ہے شکریہ تغافل کا شکریہ...
  8. شکیب

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    ایک مصرع فی البدیہہ ہماری طرف سے: مسئلہ یہ ہے کہ امی ہی نہیں مان رہیں (دوسرا کوئی گرہ لگا دے گا)
  9. شکیب

    دن ہو چکا اگر تو کیا، بانگِ درا سنائے کیوں

    مزیدار بھئی واہ۔ :D اور انگریزی الفاظ کے اصل تلفظ باندھنے کے لیے الگ سے داد۔
  10. شکیب

    گوگل بکس پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈر

    اسے دیکھیں کام کرتا ہے یا نہیں، ونڈوز، میک، اینڈروئڈ سبھی کے لیے ہے۔ Google Books Downloader for Windows, Android and Mac, Nov 2019 ورنہ یہ پائتھون اسکرپٹ ہے، اس سے تو ہو ہی جائے گا۔ پروکزی سپورٹ کے ساتھ ہے، یعنی جس کے صرف کچھ صفحات موجود ہوتے ہیں وہ بھی تقریباً پوری ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔...
  11. شکیب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کافی غلطیاں ہیں، شاید اس طرح لکھنا چاہ رہے تھے: سیرپ تین ما مے اوردو لیکنے اور پڑنے کا موکمل کورَس کی بہترین موکا۔ داخلے جاری اے۔
  12. شکیب

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    وزن:-=- اُمِید، بَرِید، بَعِید، بَلِید، تَلِید، ثَرِید، جَدِید، جَرِید، حَدِید، حَمِید، خَرِید، خَوِید، رَسِید، رَشِید، رَغِید، رَگید، رگید، سَدِید، سَعِید، سَمید، سَوید، سَُفَِید، شَدِید، شَنِید، شَہِید، صَعِید، ضَدِید، طَرِید، عَبِید، عَتِید، عَدِید، عَمِید، عَنِید، فرِید، فَقِید، قَعِید،...
  13. شکیب

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    حضرت یہ تو لکھ ہی ماریے سید عمران :ROFLMAO:
  14. شکیب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ ڈیڑھ کلو اور ساڑھے تین سو گرام کا کیا چکر ہے؟ ہمارے یہاں تو سب چوکور حساب ہوتا ہے
  15. شکیب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ واقعی "ہدیۃ" دے رہے ہیں تو ایک عدد ادھر بھی ارسال فرمائیں۔
  16. شکیب

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    ہمیں بھی سمجھائیں۔ اوپر کی دھکم پیل سے یہ اشارہ تو مل گیا ہے کہ کچھ سیاست سے متعلق ہے۔
  17. شکیب

    ایطا(جلی/خفی) : مثالوں کا ذخیرہ

    اصطلاحات کا چکر بڑے لوگوں پر چھوڑ دیں۔ آپ بس اتنا سمجھیں کہ جہاں سے فقرے دہرائے جانے لگیں وہ ردیف کا حصہ ہو گیا، اس سے قبل قوافی آئیں گے۔ چنانچہ: سرخ: قافیہ، بقیہ: ردیف خاصہ داروں نے لُوٹا تھانہ داروں نے لُوٹا دولتمندوں کو دیکھ حاجتمندوں کو دیکھ اب آپ خاصہ دار کو قافیہ سمجھیں یا صرف خاصہ کو،...
Top