نتائج تلاش

  1. شکیب

    Help me

    ساتھ ملک بھی بتائیں تو مناسب جوابات مل سکیں گے۔
  2. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    شکریہ۔ آپ کا فتویٰ گھر والوں کو دکھانے کے کام آئے گا۔
  3. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    سات پھیرے۔ درمیان میں سگریٹ لائٹر بطور اگنی۔
  4. شکیب

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    یہ تو بڑا چیلنجنگ ٹاسک ہے۔ نیز لغات بھی اپڈیٹ کرنی ہوں گی۔
  5. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    اس لیے بھاگ کر شادی کرنی چاہیے۔
  6. شکیب

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    جواب دینے کو بے چین ہوں لیکن کیا کریں ابھی تو اپنی پہلی ہی نہیں ہوئی۔
  7. شکیب

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    "کبھی نہیں پی" تو ظلم ہے۔ "اب نہیں پیتا" کا آپشن ہونا چاہیے۔ اس میں پہلا نام میرا درج کر لیں۔
  8. شکیب

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    اجی بقول شخصے لکھا ہے۔ انتظار حسین کا جملہ ہے۔
  9. شکیب

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    کڑھنا بالکل بجا ہے، لیکن اس کے باوجود میرا موقف ہے کہ اپنی طرف سے "اچھا ادب" تخلیق کرنے اور اس کی ترویج کی کوشش تادمِ آخر جاری رکھی جائے۔ بقول شخصے: آج کا ادب معاشرہ کا نہیں تاریخ کا ترجمان ہے۔ گویا اس کے وسیلہ سے نہ آپ خازن بن سکتے ہیں ، نہ آپ کو موٹر کار نصیب ہوسکتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ...
  10. شکیب

    اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر

    غالباً اکھر Akhar سافٹ ویئر میں بھی تو ہے ایک موڈیول رومن اردو کا۔ میں نے براہ راست کرنے کی بجائے پہلے اُردو سے ہندی پھر رومن کیا تھا تو نتائج اچھے ملے تھے۔
  11. شکیب

    متن سے سپیس غائب

    یہی آسان ترین حل ہے۔
  12. شکیب

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    میری ایپس میں موجود فارم کے ذریعے اسی مہینے میں دو تین لوگوں نے کہا ہے، اور ویسے تو لوگ کہتے ہی رہتے ہیں۔ میں نے اس لیے نہیں بنائی کہ ذیشان بھائی نے پچھلے سال ایک بیسک ورژن بنایا ہی تھا شاید جلد ریلیز کریں گے۔ نیز اے پی آئی کے استعمال کی بجائے آف لائن ہوگی تو عوام کے لیےزیادہ بہتر بھی ہوگا۔...
  13. شکیب

    اور کائنات ڈوب گئی

    سارے منہ زور منہ کی کھا کر برباد ہوچکےہیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
  14. شکیب

    یہ مکمل ہو گئی؟

    یہ مکمل ہو گئی؟
  15. شکیب

    برقی کتابوں کے سرورق

    یہ انڈیزائن کا کام ہے یا کورل کا؟ ماشاء اللہ کیا ہی خوب سر ورق بنائے ہیں، ٹائپوگرافی بھی خوبصورت ہے۔ فسانۂ عجائب اور عثمان بطور تو بے حد کمال کے ہیں۔
  16. شکیب

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    Quranwbw والے بھائی سے بات ہوئی ہے، ان کے مطابق تمام متن (عطاء رفیع بھائی والا) پہلے ہی یونیکوڈ کے مطابق تھا، البتہ رینڈرنگ کے مسائل پر قابو پانے کے لیے چند کسٹم کریکٹرز فانٹ میں بنا کر شامل کیے گئے ہیں۔ لطیف شیخ اگر صرف آیت کے نشان کو یونیکوڈ کے مطابق کر سکیں تو بڑا اچھا ہو جائے گا۔ مکالمہ...
  17. شکیب

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    یہ نکاسی کا مسئلہ ہے یا واقعی بارش کی افراط؟
  18. شکیب

    غزل: تُو نے دیکھا ہی نہیں مڑ کر کبھی جانے کے بعد

    اچھی غزل عاطف بھائی ماشاء اللہ۔ یہ شعر خصوصاً پسند آیا۔
  19. شکیب

    تعارف مختصر تعارف

    میرے خیال میں تو سنائیے۔
Top