نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ظفری آپ مختلف سوچ کو کاٹ کر رکھ دینا چاہتے ہیں!

    ظفری آپ مختلف سوچ کو کاٹ کر رکھ دینا چاہتے ہیں!
  2. سید رافع

    یا یہ بھی ممکن ہے کہ عمران کا قتل ہو۔ واللہ اعلم

    یا یہ بھی ممکن ہے کہ عمران کا قتل ہو۔ واللہ اعلم
  3. سید رافع

    آپکے علم میں ہو گا کہ نواز شریف کے پچھلے دور سےحکومتی فارمز میں قادیانیوں کو مسلمان دکھانے کی...

    آپکے علم میں ہو گا کہ نواز شریف کے پچھلے دور سےحکومتی فارمز میں قادیانیوں کو مسلمان دکھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ عمران کے معاشی مشیر کے علاوہ دو اور مشیر قادیانی تھے۔ یہ سب پاکستان کے مسلمانوں کے دباو کی وجہ سے نہیں ہو پایا۔ ظاہر ہے اب جب پرواسرائیل حکومت آئے گی تو اہم عہدوں کے ذریعے علماء کا...
  4. سید رافع

    عمران کی ساری زندگی کا معائنہ کریں، اس میں برطانوی اسمتھ روائل فیملی کی امداد دکھائی دے گی۔...

    عمران کی ساری زندگی کا معائنہ کریں، اس میں برطانوی اسمتھ روائل فیملی کی امداد دکھائی دے گی۔ عمران کا اسرائیل کے خلاف بولنا اعتماد حاصل کرنے کے لیے اسلامک ٹچ ہے۔ آپ ایک31 سالہ پاکستانی برطانوی ممبر آف پارلیمنٹ زارہ سلطانہ کو سن لیں وہ عمران سے زیادہ اسرائیل کی مخالف ہیں جبکہ انکے والد یہودی ہیں۔
  5. سید رافع

    نواز شریف کے داماد 2023 میں ہی اسرائیل کو ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی لگا چکے ہیں۔قادری صاحب اور...

    نواز شریف کے داماد 2023 میں ہی اسرائیل کو ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی لگا چکے ہیں۔قادری صاحب اور گنڈاپور صاحب ٢٠٢١ تک انصاف کے لیے کوششیں کر رہے تھے اب بَوُجُوہ چپ ہیں۔ شاید آپکے علم میں بھٹو کا ایٹمی جرم ہو اور قتل کیس میں انکی پھانسی بھی معلوم ہو۔ نوع کی مطابقت کی وجہ سے یہ پیشن گوئی کی ہے۔ واللہ...
  6. سید رافع

    نواز شریف کے گلے ایٹمی دھماکے پڑیں گے۔ پھانسی ماڈل ٹاون کے قتل میں ہوگی۔ عمران کے ذریعے...

    نواز شریف کے گلے ایٹمی دھماکے پڑیں گے۔ پھانسی ماڈل ٹاون کے قتل میں ہوگی۔ عمران کے ذریعے پرواسرائیل پاکستانی حکومت کا ایجینڈا مکمل ہو گا۔ قادیانیوں کے ذریعے مذہبی طبقے کا خون بہایا جائے گا۔
  7. سید رافع

    قاضی تیرے فیصلے پہ خاک

    تحریک انصاف کے ووٹرز زیادہ تر لڑکے لڑکیاں ہیں، انکی مدد سے بولڈ پاکستان بنایا جائے گا۔ سدھرنا انکی قسمت میں نہیں ہے۔ تحریک انصاف اور فوج میں نورا کشتی ہے۔ ظاہر ہے نہ ہی فوج اور نہ ہی تحریک انصاف یک دم بولڈ پاکستان بنا سکتی ہے اس لیے اس میں جدوجہد کا اسلامک ٹچ برقرار رکھا جائے گا۔ اس سےسب کے لیے...
  8. سید رافع

    موجودہ مہنگائی میں بچت اور نئے روزگار کے طریقے

    آجکل گھر بیٹھے ڈالرز کمائے جا سکتے ہیں اگر آپکے پاس فون یا لیپ ٹاپ ہے۔ یوٹیوب سے اپنا مند پسند طریقہ منتخب کریں اور کمائیں۔ ایسا طریقہ اختیار کریں جس میں آپکو ایک روپیہ کسی کو نا دینا ہو ورنہ فراڈ ہو جائے گا۔
  9. سید رافع

    اب ڈاکٹر بنیں تو کیسے! داستان کراچی

    سندھ گورمنٹ نے ایک اور سلسلہ شروع کیا ھے کہ جن بچوں نے ڈاؤ میڈیکل اور جناح میڈیکل کالج کے لیئے ٹیسٹ دیئے اور انکی پرسنٹیج 70 سے اوپر تھی ان میں سے اکثر کو فیل کردیا ھے۔ کیوں اسکا کوئ جواب نہیں۔ سنا ھے سندھ کے کوٹے پر انٹر پاس طلبہ جنکی پرسنٹیج 60 فیصد سے اوپر ھے انکو پاس کیا جارھا ھے۔ یہ بات...
  10. سید رافع

    قاضی تیرے فیصلے پہ خاک

    آپ ایم کیو ایم کو بھول گئے کیا؟
  11. سید رافع

    یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہا اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے کہ رات جب کسی خورشید کو...

    یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہا اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہت اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ (محاصرہ ۔ فراز)
  12. سید رافع

    قلندران وفا کی اساس تو دیکھو تمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان...

    قلندران وفا کی اساس تو دیکھو تمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
  13. سید رافع

    محمد احمد بھائی بہت بروقت انتخاب۔ آہ! آ کے دیکھو تو سہی شہر مرا کیسا ہے سبزہ و گل کی جگہ ہے در...

    محمد احمد بھائی بہت بروقت انتخاب۔ آہ! آ کے دیکھو تو سہی شہر مرا کیسا ہے سبزہ و گل کی جگہ ہے در و دیوار پہ خاک
  14. سید رافع

    آج سے رجب شروع اور ماہ رمضان دو ماہ کی دوری پر۔ اللہ آپ تمام لوگوں کو ماہ رمضاں تک پہنچنے کی...

    آج سے رجب شروع اور ماہ رمضان دو ماہ کی دوری پر۔ اللہ آپ تمام لوگوں کو ماہ رمضاں تک پہنچنے کی سعادت نصیب فرمائے اور آپ اور آپکے گھر والوں پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
  15. سید رافع

    اللہ غزہ کے مسلمانوں پر اپنا خاص کرم فرمائے۔

    اللہ غزہ کے مسلمانوں پر اپنا خاص کرم فرمائے۔
  16. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    آپ کا گھر کس شہر میں ہے؟
  17. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    پورا گھر الیکٹریکل انجینرئنگ لیب بنا دیں یعنی! سینسر لگائیں۔ انکی تاریں لگائیں۔ خراب سینسر اتاریں۔ وغیرہ وغیرہ۔ کچھ اوور انجینرئنگ لگ رہی ہے۔
  18. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    معلومات؟ کے الیکٹرک ٰآئی پی پی مل کر طے کرتے ہیں کہ کتنا بل بھیجنا ہے۔ اس کا بجلی کے استعمال سے کم ہی تعلق ہوتا ہے۔
  19. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    ایک ہی گھر میں رہ رہ کر پریکٹس ہو جاتی ہے کہ بٹن کہاں ہے۔ کیا آپ ہر رات گھر تبدیل کرتے ہیں؟
  20. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    یہ سسٹم بتائے گا کیسے جب آپ سو رہے ہوں گے کہ کھڑکی کھلی رہ گئی ہے؟
Top