نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    ایک کاوش: دل مرا اس سے اٹھ گیا ہوتا

    :redheart: شکریہ ادا کرنے کیلیے الفاظ نہیں ہیں مرے پاس
  2. عاطف ملک

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    شعر تو لاجواب ہے ہی۔۔۔۔۔تصویر بھی کمال ہے:applause:
  3. عاطف ملک

    ایک کاوش: دل مرا اس سے اٹھ گیا ہوتا

    ویسے تو آج کل مصروفیت کے باعث شعر کہنا کارِ دشوار ہے لیکن بقول مظفرؔ وارثی "کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخن"،سو تقریباً زبردستی کی ایک کاوش پیش ہے۔احباب کی رائے کا منتظر۔ دل مرا اس سے اٹھ گیا ہوتا کاش وہ شخص بے وفا ہوتا لمحہ لمحہ خیال آتا ہے یوں نہ ہوتا اگر تو کیا ہوتا اس کے غم سے...
  4. عاطف ملک

    میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

    ماشااللہ۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو راحل بھائی:)
  5. عاطف ملک

    نظم: خیالی پلاؤ

    بہت بہت شکریہ محترمی اوہ۔ مجھے اندازہ نہیں تھا بلکہ میرا تو رنگ و روپ کے متعلق بھی یہی گمان تھا۔کوئی متبادل دیکھتا ہوں۔ تصیح کیلیے شکرگزار ہوں۔ شاید کوئی "سینیئر" ڈاکٹر ہی اصلاح کر سکتا ہے؟(n)
  6. عاطف ملک

    نظم: ٹوٹا ہوا تارا ٭ تابش

    بہت خوبصورت احساسات کو انتہائی عمدگی سے نظم کیا ہے تابش بھائی۔نظم بہت پسند آئی۔ثبوت حاضر۔ ایک بار پھر بہت سی داد قبول کیجیے۔
  7. عاطف ملک

    نظم: خیالی پلاؤ

    محمد تابش صدیقی بھائی کے منظوم احساسات پڑھے،بہت لطف آیا۔اس پر ہمیں بھی خیال آیا کہ اپنے احساسات کو نظم کیا جائے۔چنانچہ استادِ محترم اور احباب کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔اس امید پر کہ اصلاحی اور تنقیدی رائے سے نوازا جائے گا۔ نظم: خیالی پلاؤ نصف شب بیت چلی، چین و سکوں ہے ہر سو مجھ...
  8. عاطف ملک

    تیرے ہاتھوں کے پکے بینگن نہیں کھانا مجھے

    بہت شکریہ محترمی، چونکہ مضمون سبزیوں کے متعلق ہے سو غالب گمان ہے کہ ہم نے پڑھنے کی غلطی نہیں کی ہو گی۔۔۔۔۔ان شاءاللہ وقت ملا تو دیکھیں گے۔ غمِ "توری" کا اسدؔ کس سے ہو جز "زوج" علاج ابھی تک ہم نے ایسے تمام مسائل کا ممکنہ حل یہی سوچ رکھا ہے، جوں جوں تجربہ بڑھے گا،بہتر مشورہ دینے کے قابل ہوں...
  9. عاطف ملک

    ڈاکٹر کا شکوہ: اجر میں تجھ سے مانگتا ہی نہیں

    شکریہ ظہیر بھائی۔۔۔۔بس عوام اور حکومت کا رویہ دیکھ کر رہا نہیں گیا۔۔۔۔حالانکہ سوچا تھا کہ اب کوئی شکوہ نہیں کروں گا۔
  10. عاطف ملک

    تیرے ہاتھوں کے پکے بینگن نہیں کھانا مجھے

    جگرؔ مراد آبادی کی ایک غزل کے ساتھ ایک واردات کی تھی،شاید یہاں پیش نہیں کر سکا۔آج اتفاقاً یاد آ گئی تو محفلین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ تیرے ہاتھوں کے پکے بینگن نہیں کھانا مجھے قید بھی منظور ہے،منظور ہے تھانہ مجھے جب کبھی کہہ دے کوئی پاگل یا دیوانہ مجھے یاد آجاتا ہے تیرے شہر میں آنا مجھے...
  11. عاطف ملک

    اپنی افتاد کا اندازہ کریں

    بہت عمدہ ریحان بھائی سبھی اشعار لاجواب داد قبول کیجیے:)
  12. عاطف ملک

    ڈاکٹر کا شکوہ: اجر میں تجھ سے مانگتا ہی نہیں

    موجودہ حالات کے تناظر میں ایک ڈاکٹر کا شکوہ: اجر میں تجھ سے مانگتا ہی نہیں پاس تیرے مری جزا ہی نہیں جو حقیقت عیاں کرے تجھ پہ کیا کوئی ایسا آئنہ ہی نہیں؟ تُو وہ نادان ہے جسے معلوم آپ اپنا برا بھلا ہی نہیں جس نے گُل کر دیے ہیں لاکھوں چراغ ہے فریبِ نظر، بلا ہی نہیں؟ خوب طعنے دیے تھے کل جس نے...
  13. عاطف ملک

    وہ ایک شخص دو عالم کی سروری والا

    ماشااللہ۔۔۔۔۔سبحان اللہ اللہ آپ کی دعا آپ کے اور ہم اب کے حق میں قبول فرمائے۔آمین
  14. عاطف ملک

    کوئی اس دل میں ترے بعد نہیں آئے گا

    ماشااللہ۔۔۔بہت خوب واقعی میں آپ کی غزل میں فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے کہ کس کس شعر پہ داد دی جائے۔ تمام اشعار لاجواب لیکن درج بالا خصوصی طور پر پسند آئے۔
  15. عاطف ملک

    تاروں بھری ہے رات تری یاد بھی ہے ساتھ

    اللہ آپ کی عمر اور صحت میں برکت دے استادِ محترم۔ ایسے عمدہ انداز سے شاید ہی کوئی استاد اصلاح کرتا ہو گا۔ سلامت رہیں:)
  16. عاطف ملک

    مبارکباد عید مبارک

    تمام محفلین کو عید مبارک۔ تقبل اللہ منا و منکم
  17. عاطف ملک

    پیروڈی: "مسرت کے دن بھی رلاؤ گی ظالم" ٭ تابش

    محمد تابش صدیقی کی دوراندیشی دیکھیے۔۔۔۔۔اتنا عرصہ پہلے ہی سوشل ڈسٹنسنگ کی تلقین شروع کر دی تھی:D ایک مرتبہ پھر بہت سی داد:)
  18. عاطف ملک

    یہ ادائے قاتلانہ چھوڑ دے

    بہت شکریہ محترمی:) شکریہ شکیب بھائی:) حسنِ نظر ہے آپ کا۔ :redheart: ہمارے ایک اہلِ علم دوست کہتے ہیں کہ شعر میں رموزِ اوقاف کی علامتوں کا کم سے کم دخل ہونا چاہیے۔ویسے لکھتے وقت کم از کم مجھے تو نہیں لگا کہ ابہام ہو گا۔اگر واقعی ایسا ہے تو کوئی علامت لگائی جاسکتی ہے:unsure: بچپن میں ایک کہانی...
  19. عاطف ملک

    یہ ادائے قاتلانہ چھوڑ دے

    استادِ محترم اور محفلین کی خدمت میں چند اشعار۔اس امید پر کہ شاید کوئی شعر پسند آجائے۔ یہ ادائے قاتلانہ چھوڑ دے چھپ کے پردے میں ستانا چھوڑ دے مسکرا کر چوٹ کھانا چھوڑ دے اُس گلی میں آنا جانا چھوڑ دے رِیت اگر دنیا کی ہے کذب و دغا چھوڑ دے رسمِ زمانہ چھوڑ دے رکھ سکا ہے کون خوش ہر ایک کو بے سبب...
Top