نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    کمال است کمال است بہت داد ظہیر صاحب
  2. عاطف ملک

    دو جہاں میں اس کی وقعت ہو گئی

    بہت بہت شکریہ ظہیر صاحب:)
  3. عاطف ملک

    دو جہاں میں اس کی وقعت ہو گئی

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔بہت شکریہ:) بہت بہت شکریہ جناب:)
  4. عاطف ملک

    اوڑھ لیں سب گلوں نے قبائیں نئی، کونپلوں پر عجب اک نکھار آگیا

    نصرت فتح علی خان کا گایا ہوا کلام: سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا
  5. عاطف ملک

    اوڑھ لیں سب گلوں نے قبائیں نئی، کونپلوں پر عجب اک نکھار آگیا

    بہت شکریہ کاشف بھائی۔ بہت عرصے بعد نظر آئے ہیں۔خوشگوار حیرت ہوئی۔ کیسے مزاج ہیں؟ بہت نوازش بہت شکریہ۔۔۔۔لمبی بحر مشکل لگتی ہے لیکن اپنی طرف سے کچھ بہتر کہنے کی کوشش کی ہے۔ ماشااللہ۔۔۔۔۔۔مجھے بھی اب آپ کا کلام پڑھ کے زیادہ خوشی ہوا کرے گی۔:):):)
  6. عاطف ملک

    دو جہاں میں اس کی وقعت ہو گئی

    نوازش بہت بہت شکریہ خلیل صاحب:)
  7. عاطف ملک

    دو جہاں میں اس کی وقعت ہو گئی

    خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ کی زمین میں ایک کاوش اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں پیش ہے۔امید ہے رائے سے آگاہ کریں گے۔ دو جہاں میں اس کی وقعت ہو گئی ایک تجھ سے جس کو نسبت ہو گئی بے خودی میں ایسی حالت ہو گئی جو کہا تیری ہی مدحت ہو گئی منکشف ہم پر حقیقت ہو گئی جس کا تُو اس کی یہ خلقت ہو گئی ہر...
  8. عاطف ملک

    ایسا لگتا ہے کہ انجامِ سفر ہے ہی نہیں

    بہت بہت شکریہ ظہیر صاحب آپ کی تعریف تو خصوصی catalyst کا کام کرتی ہے یہاں ٹائپو ہے۔ پہلا مصرع "وہ رگِ جاں سے قریں ہے ترے پھر بھی عاطفؔ" ہے۔ محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن سے گذارش ہے کہ تدوین کر دیں۔بہت شکریہ
  9. عاطف ملک

    درد پیہم ہے کوئی ساعتِ راحت ہی نہیں

    اس علمی گفتگو سے بہت فائدہ ہوا جس کیلیے ممنون ہوں۔ ابھی کیلیے استادِ محترم کےمشورے پرعمل کرتے ہوئے مصرع کو یوں کر دیتا ہوں۔۔ ہر تعلق ہے یہاں صرف غرض پر قائم اصل میں مجھ سے بھی یہی چوک ہوئی کی عطف کی وجہ سےحرکت کے باوجود مغالطہ ہوا کہ مصرع بحر میں ہی ہے۔ محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن سے...
  10. عاطف ملک

    اوڑھ لیں سب گلوں نے قبائیں نئی، کونپلوں پر عجب اک نکھار آگیا

    بہت بہت شکریہ :) جزاک اللہ تابش بھائی :) نوازش :) بہت شکریہ وارث صاحب:)
  11. عاطف ملک

    درد پیہم ہے کوئی ساعتِ راحت ہی نہیں

    بہت شکریہ :) بہت شکریہ:) شکریہ۔۔۔۔۔کیا اس طرح طمع والا مصرع بحر سے خارج ہو رہا ہے؟
  12. عاطف ملک

    اوڑھ لیں سب گلوں نے قبائیں نئی، کونپلوں پر عجب اک نکھار آگیا

    طویل بحر میں کی گئی ایک کوشش پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں،اس امید پر کہ شاید کوئی شعر احباب کو پسند آ جائے۔ اوڑھ لیں سب گلوں نے قبائیں نئی، کونپلوں پر عجب اک نکھار آ گیا بلبلوں نے خوشی کے ترانے پڑھے،جب چمن میں وہ جانِ بہار آ گیا اک گھڑی کو نظر آپ سے کیا لڑی،مجھ کو واللہ سدھ بدھ نہ کوئی رہی لوگ...
  13. عاطف ملک

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    بہت بہت مبارک ہو محترم شاہ جی :)
  14. عاطف ملک

    ایسا لگتا ہے کہ انجامِ سفر ہے ہی نہیں

    بہت شکریہ:) آپ کا حسنِ نظر ہے۔اللہ ذوق سلامت رکھے:)
  15. عاطف ملک

    ایسا لگتا ہے کہ انجامِ سفر ہے ہی نہیں

    بہت شکریہ۔ یہ "رگِ جاں سے قریں" ہی لکھا ہے جو غالباً اللہ کی صفت ہے۔غالباً کہیں پڑھا تھا لیکن اب یاد نہیں۔
  16. عاطف ملک

    درد پیہم ہے کوئی ساعتِ راحت ہی نہیں

    ایک اور کاوش اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں پیش ہے۔امید ہے اپنی رائےسے آگاہ کریں گے۔ درد پیہم ہے کوئی ساعتِ راحت ہی نہیں میرے ہونٹوں پہ مگر حرفِ شکایت ہی نہیں کوئی خواہش نہیں دل میں کوئی حسرت ہی نہیں زندگی ایسی کہ جینے کی ضرورت ہی نہیں میں تجھے چاند جو کہتا ہوں تو سچ کہتا ہوں بخدا یوں بھی...
  17. عاطف ملک

    ایسا لگتا ہے کہ انجامِ سفر ہے ہی نہیں

    بہت بہت شکریہ راحل بھائی:) جزاک اللہ فاخر بھائی:) آپ کے تبصرے ہمیشہ ہی جی خوش کر دیتے ہیں:) بہت شکریہ جناب:) جی،آپ درست فرما رہے ہیں،حروف گر تو رہے ہیں۔لیکن مجھے ذاتی طور پر اتنا قابلِ اعتراض نہیں لگ رہا کیونکہ حروف گرانے کے حوالے سے بڑوں سے یہی سنا ہے کہ عربی فارسی الاصل الفاظ میں حروفِ علت...
Top