نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    لغو، بے ذائقہ، دل گیر بھی ہو سکتی ہے

    ایسی کوئی بات نہیں،آپ بے فکر ہو کر کلام کیا کریں۔ غزل کی پسندیدگی کیلیے بہت بہت شکریہ:)
  2. عاطف ملک

    غزل: اب جو ممکن ہی نہیں وصل کا امکاں جاناں

    واہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔عمدہ غزل ہے،داد قبول کیجیے۔
  3. عاطف ملک

    ایسا لگتا ہے کہ انجامِ سفر ہے ہی نہیں

    ایک کاوش استادِ محترم ،دیگر اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں پیش ہے۔امید ہے احباب اپنی رائے سے نوازیں گے۔ ایسا لگتا ہے کہ انجامِ سفر ہے ہی نہیں منزلیں کیا ملیں جب راہ گزر ہے ہی نہیں سب نے سمجھایا مگر مجھ پہ اثر ہے ہی نہیں جز ترے کوئی مرے پیشِ نظر ہے ہی نہیں اپنی آنکھوں میں جلا رکھے ہیں امید...
  4. عاطف ملک

    لغو، بے ذائقہ، دل گیر بھی ہو سکتی ہے

    بہت شکریہ بھائی:) :) جزاک اللہ راحلؔ بھائی:) نوازش،متشکرم فلک شیر بھیا:)
  5. عاطف ملک

    لغو، بے ذائقہ، دل گیر بھی ہو سکتی ہے

    واہ فرقان بھیا۔۔۔بہت شکریہ بہت شکریہ محترم
  6. عاطف ملک

    یہ اہتمام ہے کس موجِ بے کراں کے لیے

    جی بالکل۔۔۔۔۔اور غالباً یہ ہندی لفظ ہے جس میں ی گرانا قابلِ گرفت نہیں ہوتا۔ یہی مطلب ہے۔ مہر کے استعمال کے متعلق مجھے بھی کوئی خاصاندازہ نہیں جو کہ میری کم علمی ہے۔ چوٹی(بالوں) کو کہکشاں سے تشبیہ دی ہے اور ستاروں کو موتیے کے پھولوں سے۔مشکل تو نہیں ہونی چاہیے تھی۔محبوب کی زلفوں کو کہکشاں سے...
  7. عاطف ملک

    لغو، بے ذائقہ، دل گیر بھی ہو سکتی ہے

    بہت شکریہ راحل بھائی شاید! لیکن پھر پتھر پہ لکیر کرنا پڑے گا۔کیا یہ محاورتاً درست ہو گا؟ اس کا تو اندازہ تھا لیکن ابھی تک کوئی بہتر صورت نہیں سوجھی۔ اتنی توجہ کیلیے بہت مشکور ہوں:)
  8. عاطف ملک

    لغو، بے ذائقہ، دل گیر بھی ہو سکتی ہے

    بہت عرصے سے ایک غزل ہماری پوٹلی میں پڑی ہوئی ہے۔آج ہمت کر کے پیش کر رہے ہیں۔تمام محفلین بالخصوص اساتذہ کی رائے کا انتظار رہے گا۔ لغو، بے ذائقہ، دل گیر بھی ہو سکتی ہے زندگی جبر سے تعبیر بھی ہو سکتی ہے ہو بھی سکتے ہیں کبھی شارحِ راحت آنسو اور ہنسی درد کی تفسیر بھی ہو سکتی ہے نقش بر آب بھی بن...
  9. عاطف ملک

    یہ اہتمام ہے کس موجِ بے کراں کے لیے

    بہت بہت شکریہ محترمی شکریہ بھائی بہت شکریہ خلیل سر نوازش محترم
  10. عاطف ملک

    یہ اہتمام ہے کس موجِ بے کراں کے لیے

    بہت شکریہ جناب:) آپ کا تبصرہ آج پڑھا،تاخیر کیلیے معذرت:) بہت شکریہ احمد بھائی:)
  11. عاطف ملک

    آج اُس کو اُس کے جیسا وہی پر دکھا غزل، احمدوصال

    اچھا خاصا سسپنس بن گیا تھا کہ ابھی کوئی پر نکلے گا۔ ختم ہو گیا:(
  12. عاطف ملک

    غزل : خوابوں کی کرچیاں ہیں واللہ زمینِ دل پر ۔ فرحان محمد خان

    منفرد قوافی کے ساتھ بہت خوبصورت غزل۔ بہت داد فرحان بھیا
  13. عاطف ملک

    چند شعر

    کمال است لاجواب۔۔۔۔بہت داد بھیا
  14. عاطف ملک

    استاد محترم اعجاز عبید صاحب کی سالگرہ

    استاد محترم اعجاز عبید صاحب کی سالگرہ
  15. عاطف ملک

    خواہشِ وصل بنی، ہجر کے آزار بنے

    بہت شکریہ عدنان بھائی:) زہے نصیب۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی آپ کے ان کلمات سے:) بہت محبت تابش بھائی:) بہت بہت شکریہ محترمی:) شکریہ راحلؔ بھائی بس کارِ جہاں دراز ہے،کیا کریں:unsure:
Top