نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    لیتا ہے خبریں غیر سے اپنے شکار کی

    بہت شکریہ:) :) بہت نوازش،بہت شکریہ:):):) شکریہ خلیل سر:)
  2. عاطف ملک

    لیتا ہے خبریں غیر سے اپنے شکار کی

    لیتا ہے خبریں غیر سے اپنے شکار کی دیکھو مزاج پرسی ذرا میرے یار کی نکلی جو آج آہ دلِ دل فگار کی پہنچے گی گونج عرش تلک اس پکار کی تو پاس ہو تو سال ہے خوشیوں کی اک گھڑی اور دور ہو تو پل ہے صدی اضطرار کی جو بات ناگوار ہو ان کے مزاج کو لگتی ہے ان کو بات وہی انتشار کی پہچان لیں جو حق کو تو دیتے...
  3. عاطف ملک

    اِن غزالوں کو بھلا کس کے ٹھکانے کی خبر

    کمال است بہت خوبصورت۔۔۔۔۔ڈھیر ساری داد
  4. عاطف ملک

    بھروسا جس پہ کِیا تھا اسی نے توڑ دیا

    درست کہا:) ویسے ایسی سنجیدگی سے بھی نہیں لکھا تھا ہم نے(n)
  5. عاطف ملک

    چبھی ہے دل میں وہ نوکِ سنانِ وہم و گماں

    واہ اللہ اللہ لاجواب لیکن یہ شعر تو بس۔۔۔۔۔۔۔ناقابلِ بیان کیفیت ہو گئی پڑھ کر۔ کیا خوب کہا اور کیا ہی سچی بات کی۔ بہت بہت داد ظہیر بھائی۔ ایسے ہی لکھتے رہیں۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آپ کی شاعری سے مجھ ایسے سہل پسند بہت کچھ سیکھتے ہیں،اس لیے میری طرف سے آپ امتیازی نمبروں کے ساتھ کامیاب...
  6. عاطف ملک

    بھروسا جس پہ کِیا تھا اسی نے توڑ دیا

    سند مل گئی:) شکریہ استادِ محترم:lashes: ایسی بھی ہنسنے کی بات نہیں تھی ویسے(n):p
  7. عاطف ملک

    بھروسا جس پہ کِیا تھا اسی نے توڑ دیا

    چند اشعار استادِ محترم اور محفلین کی نذر: بھروسا جس پہ کِیا تھا اسی نے توڑ دیا جو آیا ہم پہ کڑا وقت، اس نے چھوڑ دیا جو میں نے پوچھا بتاؤ مِری خطا کیا ہے؟ مرا سوال مری سمت اس نے موڑ دیا میں بُن رہا تھا حسیں خواب تیری قربت کے ترے فراق نے ہر ایک خواب توڑ دیا اب اپنے رشتہِٕ امید کی بھی کیا...
  8. عاطف ملک

    زخم کھاتا ہوا میں زخم لگاتا ہوا تُو

    بہت شکریہ ظہیر بھائی ہاہاہا، آپ نے بھی خوب بدلا لیا ہے:p اس غزل کا تذکرہ ہو رہا تھا:) ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨُﻮﺍ ﻣَﯿﮟ شکریہ جناب بہت شکریہ آپا:)
  9. عاطف ملک

    یادوں کے اک چراغ کو روشن کیے ہوئے

    سمجھ گیا۔ یوں ہے بجھے ہوئے جگنو ٹوٹی ہوئی آرزوؤں کا استعارہ ہیں،اس تناظر میں بھی چننے کی گنجائش نہیں ہے تو پھر ڈھونڈنا کر لوں؟
  10. عاطف ملک

    زخم کھاتا ہوا میں زخم لگاتا ہوا تُو

    چند اشعار: زخم کھاتا ہوا میں زخم لگاتا ہوا تُو درد سہتا ہوا میں درد بڑھاتا ہوا تُو ایک منظر ہے مگر دو ہیں الگ رخ اس کے راکھ ہوتا ہوا میں اور جلاتا ہوا تُو داد بیداد کی تفسیر نہیں اس کے سوا ہنس کے سہتا ہوا میں اور ستاتا ہوا تُو دیکھنے والوں نے دیکھا تھا تماشا یہ عجیب خاک ہوتا ہوا میں خاک...
  11. عاطف ملک

    یادوں کے اک چراغ کو روشن کیے ہوئے

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔کہیں ایک مرتبہ پھر سے؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔کیونکہ مرد شرماتا صرف ایک ہی صورت میں ہے۔اور وہ صورت ہمیں نصیب نہیں ہوئی:unsure: بہت شکریہ ظہیر صاحب:) جگنو چننا عجیب کیوں لگ رہا ہے بھلا؟ لوگ جگنو جمع کر کے ان سے لیمپ بھی تو بناتے ہیں۔ ویسے یہ استعارے کے طور پر استعمال ہوا ہے۔اگر ہو سکے تو وضاحت کر...
  12. عاطف ملک

    ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨُﻮﺍ ﻣَﯿﮟ

    یہ دیون تو نام سے ہی خوفناک لگ رہا ہے۔نہیں جی، ہماری تقصیر معاف کی جاوے اور ہمیں دیوانِ ٹریفک سے امان کا پروانہ جاری کیا جائے:eek:
  13. عاطف ملک

    یادوں کے اک چراغ کو روشن کیے ہوئے

    زہے نصیب جی، ٹائپو (n) درست کر دیا۔ اچھا مشورہ ہے شاہ جی:) یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ زبان سے الفاظ بعد میں نکلے، میرا دل پہلے چھلنی کر دیا۔تھوڑا سا مبالغہ:act-up: :) ابھی ظہیر صاحب کے مشوروں سے تو مستفید نہیں ہو سکے ہم۔ آپ سید عاطف صاحب کہنا چاہ رہے ہوں گے شاید۔ یہ بھی بھلا معلوم ہو رہا ہے...
  14. عاطف ملک

    یادوں کے اک چراغ کو روشن کیے ہوئے

    یادوں کے اک چراغ کو روشن کیے ہوئے وہ چن رہا ہے آس کے جگنو بجھے ہوئے اک بدنصیب کور نگاہی کے شہر میں پھرتا ہے اب بھی دیدہِ بینا لیے ہوئے کیسے کہوں میں شعر؟ غزل ہو تو بھلا کیوں؟ مدت ہوئی وہ چاند سا چہرہ تکے ہوئے بچھڑا جو اپنی اصل سے،گھر کا نہ گھاٹ کا جھونکا ہوا کا لے گیا پتے گرے ہوئے نکلے تری...
  15. عاطف ملک

    کب سے لگی ہے اُس کی نشانی کتاب میں

    خوبصورت غزل، تمام اشعار بہترین وااہ۔۔۔۔۔کیا بات ہے اس شعر کا تو جواب ہی نہیں۔ بہت بہت داد ظہیر بھائی۔بہت خوبصورت غزل ہے ماشااللہ۔
  16. عاطف ملک

    ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨُﻮﺍ ﻣَﯿﮟ

    معلوماتی یہ بات میرے ذہن میں بھی آئی تھی۔:p ہم نے سوچا ہے کہ اس بار نیا کام کریں(n) اردو شاعری کی سب سے بڑی ویب گاہ ریختہ سے:) اس غزل کا تیسرا شعر کافی مشہور ہے عوام میں۔مجھے بھی وہی پسند ہے۔اور پسند تو پھر پسند ہوتی ہے ظہیر بھائی:battingeyelashes:
  17. عاطف ملک

    ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨُﻮﺍ ﻣَﯿﮟ

    ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨُﻮﺍ ﻣَﯿﮟ ﮔﯿﺖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﮔﯿﺖ ﺳﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﺯﮮ ﮐﮯ ﺗﺼﻮُّﺭ ﺳﮯ ﺟُﮍﮮ ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻧﻘﺶ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﭼﺎﮎ ﮔُﮭﻤﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ ﺗﻢ ﺑﻨﺎﺅ ﮐﺴﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺳﺘﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺩُﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺩﻭ ﭘﮩﻠﻮ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺭﻧﮓ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ...
  18. عاطف ملک

    فکر ہے پیہم اذیت میں جیے جانے کا نام۔۔۔۔۔ آگہی ہے وہ مرض جس کی دوا کوئی نہیں

    فکر ہے پیہم اذیت میں جیے جانے کا نام۔۔۔۔۔ آگہی ہے وہ مرض جس کی دوا کوئی نہیں
Top