نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    پیروڈی: اس کے ابا سے معافی کی گزارش نہیں کی

    احمد فرازؔ مرحوم کی ایک غزل کے ساتھ کی جانے والی واردات محفلین کی خدمت میں: اس کے ابا سے معافی کی گزارش نہیں کی بھاگ جانے کی بھی ہرگز کوئی کوشش نہیں کی اِس پہ اُس نے بھی مری کوئی سفارش نہیں کی الغرض باپ نے اس کے، مری بخشش نہیں کی دو کزن، چار عدد بھائی اور ابا اس کے سب نے پیٹا ہمیں اور ہم نے...
  2. عاطف ملک

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    اللہ عدنان بھائی کو جلد اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے، آمین
  3. عاطف ملک

    خشکی میں جیسے ناؤ چلاتا ہوں روز ہی

    بہت شکریہ ظہیر بھائی:) ہر بات کی ذمہ داری ہم پہ ہی کیوں ڈالی جاتی ہے:cry: کنواروں کے ذکر میں بھی ہم شامل، مظلوم شوہروں کےے ذکر میں بھی ہم شامل، شاعروں کی کاہلی کا بھی ہمیں ہی الزام دیا جاتا ہے۔گویا ہم عاطف نہ ہوئے امریکہ ہو گئے کہ سب کچھ ہم ہی کرا رہے ہیں:unsure: جی استادِ محترم، میں بھی آج...
  4. عاطف ملک

    خشکی میں جیسے ناؤ چلاتا ہوں روز ہی

    (n) کیوں زخموں پہ نمک پاشی کرتے ہیں:unsure:
  5. عاطف ملک

    خشکی میں جیسے ناؤ چلاتا ہوں روز ہی

    ایک کاوش استادِ محترم اور احبابِ محفل کی بصارتوں کی نذر: خشکی میں جیسے ناؤ چلاتا ہوں روز ہی میں زخم دل کے اس کو دکھاتا ہوں روز ہی لڑتا ہوں روز اس کے تصور سے رات بھر خوابوں میں پھر اسی کو مناتا ہوں روز ہی پہلے تو آئینے میں بناتا ہوں ایک عکس پھر اس کو دل کا حال سناتا ہوں روز ہی ہر روز جا نکلتا...
  6. عاطف ملک

    بدل گیا وہ ٹھکانہ مرے برابر سے

    واہ جی۔۔۔۔۔بہت عمدہ غزل ظہیر صاحب۔ بالخصوص اس خیال پہ تو بے اختیار واہ نکل گئی اور وہ بھی بلند آواز میں
  7. عاطف ملک

    ناخداؤں کے کھلے کیسے بھرم پانی میں

    ماشااللہ، لاجواب کلام:) اس شعر نے ہمیں کافی مشکوک کر دیا ہے(n)
  8. عاطف ملک

    فغان و نالہ و شیون پہ اختیار نہ ہو

    صوتی تنافر کا تو یقیناً احساس ہے۔ چلیں دیکھتا ہوں۔بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اتنا اچھا مشورہ دیا۔ غزل کی تعریف کیلیے ممنون ہوں:) بہت شکریہ آپا:) :in-love:
  9. عاطف ملک

    یہ دل نثار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

    آپ جیسے اساتذہ کی پسندیدگی ہمارے لیے بہت معنیٰ رکھتی ہے۔ بہت بہت شکریہ وارث صاحب:) محبت ہے بھیا آپ کی:) بے پناہ محبت:redheart:
  10. عاطف ملک

    ترس ہم پر اگر وہ کھا رہے ہیں

    :redheart: استاد محترم، مطلع کا اولین مصرع "اگر وہ ترس ہم پر کھا رہے ہیں" تھا جس کو موجودہ صورت میں بدل دیا ہے، مجھے تَرَس کے تلفظ کے حوالے سے مغالطہ ہوا تھا۔ بہت بہت شکریہ استادِ محترم، آپ کی اصلاح کیلیے تو ہمہ وقت حاضر ہیں، میں بھی اور میرا کلام بھی:)
  11. عاطف ملک

    ترس ہم پر اگر وہ کھا رہے ہیں

    (n) محمد خلیل الرحمٰن صاحب کریں گے اب یہ،معاملہ ہمارے اختیارات سے تجاوز کر چکا ہے۔
  12. عاطف ملک

    ترس ہم پر اگر وہ کھا رہے ہیں

    شکریہ محترم:) بہت شکریہ:) بہت شکریہ محترم ظہیر صاحب:) ہمیں لگا تھا "ر" مفتوح اور ساکن دونوں صورتوں میں مستعمل ہے(n)
  13. عاطف ملک

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بہت عمدہ، ہم نے بھی کھاتے پیتے(ناشتے کے دوران) پڑھی ہے یہ ہزل:) اور ڈاکٹر چھپ کے ہی ناشتہ کرتے ہیں کیونکہ مریض دیکھ لیں تو رولا ڈال دیتے ہیں:LOL:
  14. عاطف ملک

    علی سرمد کی غزل کا ترجمہ کرنے کی ایک کوشش از محمد خلیل الرحمٰن

    چھوٹا منہ بڑی بات، لیکن سرائیکی ہونے کے ناطے گفتگو کرنے کی ہمت کر رہا ہوں۔ خلیل سر نے ترجمہ درست کیا ہے لیکن یاسر شاہ والی بات بھی کچھ کچھ ٹھیک ہے کہ سرائیکی زبان میں نظم کا جو ماحول ہے وہ اس ترجمے میں محسوس نہیں ہو رہا۔بہرحال اس میں ترجمے کا کوئی قصور نہیں ہے۔ہر زبان کا الگ ماحول ہوتا ہے۔...
  15. عاطف ملک

    غزل(علی سرمد)

    سرائیکی کلام:redheart: بہت عمدہ شراکت آپا:applause:
  16. عاطف ملک

    ترس ہم پر اگر وہ کھا رہے ہیں

    ایک اور کاوش استادِ محترم اور احباب کے ذوق کی نذر: ترس ہم پر اگر وہ کھا رہے ہیں تو پھر ملنے سے کیوں کترا رہے ہیں جو کہتے تھے ہمیں گمراہِ منزل ہمارے پیچھے پیچھے آرہے ہیں کہا تھا تم نے پچھتاؤ گے اک دن ذرا دیکھو تو، ہم پچھتا رہے ہیں تمہارا ذکر ہے، ہم ہیں، قلم ہے کئی دیوان لکھے جا رہے ہیں جو...
  17. عاطف ملک

    فغان و نالہ و شیون پہ اختیار نہ ہو

    بہت شکریہ استادِ محترم:) میرے پاس پوسٹ کی تدوین کا آپشن نہیں، ادھر بھی آپ ہی "اعلان" کر دیجیے:p
  18. عاطف ملک

    تُو نے کہا تھا عشق ہی عینِ حیات ہے۔۔۔۔۔۔ برباد کر گئی تری سادہ دلی مجھے(عاطفؔ)

    تُو نے کہا تھا عشق ہی عینِ حیات ہے۔۔۔۔۔۔ برباد کر گئی تری سادہ دلی مجھے(عاطفؔ)
Top