نتائج تلاش

  1. F

    شام ميں انسانی الميہ – امريکہ عالمی کاوشوں ميں سب سے آگے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جو رائے دہندگان اس سوچ پر يقين رکھتے ہيں کہ اسد حکومت کی جانب سے شامی عوام کے خلاف جاری کاروائيوں کے ليے کسی بھی طور امريکہ قصور وار ہے، وہ اس جقيقت کو نظرانداز کر رہے ہيں کہ سات سال سے جاری اس خانہ جنگی ميں امريکہ براہ راست فريق نہيں ہے۔ علاوہ...
  2. F

    اسد حکومت کا نيا کھيل

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ عالمی برادری کو اسد حکومت کی طرف سے مستقبل قریب میں ایک اور ممکنہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کیونکہ اقوام متحدہ کے جوائنٹ انوسٹی گیشن میکنزم نے یہ تصدیق کی ہے کہ اسد انتظامیہ نے ماضی میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال عام لوگوں پر...
  3. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ داعش کی مہنگی گاڑيوں کا حوالہ دے رہے ہيں اور پھر يہ بھی تسليم کر رہے ہيں کہ داعش عراق کے تيل کے ذخائر پر قابض رہی تھی۔ حقيقت يہ ہے کہ داعش نے خلافت کے قيام کے بلند و بانگ دعوے تو کيے تھے تاہم وہ محض مجرموں کا ايک منظم گروہ ہے جو وسائل پر...
  4. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جون 20 2018 کو مہاجرين کے عالمی دن کے موقع پر امريکی وزير خارجہ نے جو بيان ديا تھا وہ پيش ہے "سال 1975 سے اب تک امريکہ نے مستقل بنيادوں پر 3۔3 ملين پناہ گزينوں کو رہائش کی سہوليات فراہم کی ہيں اور يہ تعداد دنيا کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے...
  5. F

    شام ميں انسانی الميہ – امريکہ عالمی کاوشوں ميں سب سے آگے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ شام ميں انسانی الميہ – امريکہ عالمی کاوشوں ميں سب سے آگے شام ميں خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک خطے ميں بے گھر ہونے والے پناہ گزينوں کی مدد کے ليے جاری عالمی کاوشوں کے ضمن ميں امريکہ 1۔8 بلين ڈالرز کی امداد کے ساتھ سرفہرست ہے۔ علاوہ ازيں...
  6. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ کی رائے سے يہ تاثر ابھرتا ہے کہ جيسے شام ميں امريکی کردار صرف اس حد تک محدود ہے کہ ہر لڑنے والے جنگجو کے ہاتھ ميں اسلحہ تھما ديا جائے۔ حقائق اس سے يکسر مختلف ہيں۔ شام ميں خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک خطے ميں بے گھر ہونے والے پناہ گزينوں کی...
  7. F

    مبارکباد امريکی وزير خارجہ کی جانب سے عيد پر پيغام

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ عيد الاضحی کے موقع پر سيکرٹری خارجہ کی طرف سے دنيا بھر کے مسلمانوں کے نام پيغام فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
  8. F

    نئے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امریکی دفتر خارجہ دفتر برائے ترجمان برائے فوری اجرا 18 اگست 2018 ترجمان دفتر خارجہ ہیدر نوئرٹ کا بیان ہم نئے منتخب پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو عہدے کا حلف اٹھانے پر ان کی قدرافزائی اور خیرمقدم کرتے ہیں۔ امریکہ اور پاکستان کے مابین 70...
  9. F

    افغانستان ميں بربريت کی تازہ مثال

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ Kabul bomber kills 48 in tuition centre افغان عوام بدستور دہشتگردوں اور شدت پسندوں کی بربريت کا شکار – خبروں کے مطابق کابل میں ايک تعليمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں متعدد افغان شہری جانبحق The Latest: UNICEF: Kabul attack on...
  10. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ريکارڈ کی درستگی کے ليے واضح کر دوں کہ صدام حسين کو عراق کی خصوصی عدالت نے سال 1982 ميں 148 عراقی شہريوں کو موت کی گھاٹ اتارنے پر پھانسی کی سزا سنائ گئ تھی۔ امريکی حکومت اس مقدمے ميں نا تو فريق تھی اور نا ہی ہمارا کوئ مفاد اس فيصلے سے وابستہ...
  11. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی حکومت نا تو دنيا کے مختلف ممالک ميں اپنی مرضی کے حکمران مسلط کرنے کے ليے ذمہ دار ہے اور نا ہی ہميں اس کی کوئ خواہش ہے۔ ان مبينہ اہداف کے حصول کے ليے نا تو ہمارے پاس لامتناہی وسائل ہيں اور نا ہی ہمارا اتنا اثرو رسوخ ہے۔ اس ميں کوئ شک...
  12. F

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ "میں امريکی حکومت کی طرف سے پاکستانی عوام کے ليے جشن آزادی پر نيک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں"، امریکی وزير خارجہ مائک پومپيو Pakistan Independence Day فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
  13. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ستم ظريفی ديکھيں کہ آپ خود يہ کہہ رہے ہيں کہ داعش کی بنياد الزرقاوی نے ڈالی تھی، وہی دہشت گرد جو امريکی حکومت کی اپنے اتحاديوں کے ساتھ کی جانے والی مسلسل کاوشوں کے نتيجے ميں ہلاک ہوا۔ اگر آپ کے الزامات ميں کوئ بھی صداقت ہوتی تو کس منطق کے تحت...
  14. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ اگر اردو فورمز پر ميری موجودگی کا مقصد آپ کے غلط تاثر کے مطابق ذہن سازی يا برين واشنگ ہوتا تو اس کے ليے زيادہ بہتر حکمت عملی يہ ہوتی کہ ميں اپنی شناخت اور امريکی وزارت خارجہ سے اپنی وابستگی کو خفیہ رکھ کر...
  15. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ واقعات کا تسلسل، عالمی خدشات اور مختلف عالمی فورمز پر کی جانے والی بحث جو سال 2003 ميں فوجی کاروائ کے فيصلے پر منتہج ہوئ ان مظالم کی وجہ نہيں ہے جو آج آئ ايس آئ ايس عراقی عوام پر ڈھا رہی ہے اور زبردستی اپنی سوچ اور مرضی عام عوام پر مسلط کرنے...
  16. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی حکومت کی جانب سے اسرائيل، فلسطين يا کسی بھی ملک کو دی جانے والی امداد بہت سے عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔ اس ضمن ميں کوئ ايسا مستقل کليہ يا ضابطہ استوار نہيں کيا جا سکتا جو بيک وقت دنيا کے تمام ممالک کی ہر پل بدلتی ہوئ صورت حال اور ضروريات...
  17. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ سوچ انتہائ احمقانہ ہے کہ امريکی حکومت کسی بھی ايسی تنظیم کو کسی بھی قسم کی سپورٹ فراہم کرے گی جو عراق ميں ہماری افواج کی جانب سے کی گئ پيش رفت کو ملياميٹ کرنے کے درپے ہے۔ حتمی تجزيے ميں تشدد کی حاليہ لہر اور آئ ايس آئ ايس جيسی تنظيم کے...
  18. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس سے پہلے کہ آپ امريکہ کو شام کی عوام کی حمايت کے ليے ہدف تنقيد بنائيں اور اس امر کو تشدد کی اصل وجہ قرار ديں، يہ ياد رکھیں کہ اس جاری تنازعے کے دوران گزشتہ قريب پانچ برسوں کے دوران دو لاکھ پچاس ہزار شہری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران اپنی...
  19. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ نومبر 8 2002 کو اقوام متحدہ نے قرارداد نمبر 1441 منظور کی تھی جس ميں صدام حسين کو عالمی برادری سے تعاون کرنے کا آخری موقع فراہم کيا گيا تھا۔ اس قرارداد کے مطابق "اقوام متحدہ کی سيکورٹی کونسل نے يہ متفقہ فيصلہ کيا ہے کہ عراقی حکومت پر يہ لازم...
  20. F

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی حکومت کو دنيا کی کسی بھی اور حکومت، فوج يا سرکاری ادارے کے موقف يا اقدامات کے ليے قصووار قرار دينا غير منطقی اور ناانصافی پر مبنی دليل ہے۔ اگر امريکی حکومت کے کسی حکومت کے ساتھ مضبوط سفارتی اور اسٹريجک تعلقات بھی ہوں، اس صورت ميں بھی...
Top