ارے صاحب میں برا کیوں ماننے لگا؟ تنقید ارتقائی عمل کا اہم جُز ہے۔ بہت شکریہ کہ آپ نے میری تحریر کو سراہا۔ آپ کی تجاویز بارے معاملہ کچھ یوں ہے کہ؛
۱) اس کا مختلف منطقی انجام:
اصلاً میں بادل سے منسلک رہنا چاہ رہا تھا۔ میرا مقصد ایک ماں کا موجودہ "بادل" سا کردار اور دوسری ماں کا اس "بادل" کی روایت...