نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    چلو نثری ادب کے لیئے میں حامی بھرتا ہوں۔ جب حتمی فیصلہ ہو جائے تو بتا دینا۔
  2. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    یعنی اس سیکشن پر ( یعنی نثری ادب ) پر ایک مضمون لکھنا ہے۔ اور سب کچھ اس میں لے کر چلنا ہے۔
  3. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    آ گئی مگر سچ یہ ہے کہ مجھے نہیں لگتا میں اس تمام تحقیق کے ساتھ نثر پاروں کی تیاری، خود کچھ لکھنا وغیرہ 10 دن میں انجام دے سکوں گا۔ روزے بھی ہیں۔ اور ڈھیر الجھنیں۔ اس لیئے معذرت چاہوں گا۔ کوئی کام جلدی کی نسبت وقت لے کر اچھے طریقے سے انجام دینا بہتر ہوتا ہے نا ۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے! ،، ایک مشورہ ہے...
  4. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    میں تفصیل نہیں پڑھ پا رہا چڑیا مجھے یہ تو بتا دو کہ اچھی تحریریں ہی چُننی ہیں نا؟ اور وہ نگران کے حؤالے کر دینی ہیں؟ یا کوئی فارمیٹ وغیرہ ہے۔
  5. سید فصیح احمد

    چاند تاروں کا بن

    " چاند تاروں کا بن " موم کی طرح جلتے رہے، ہم شہیدوں کے تن رات بھر جھلملاتی رہی شمع صبح وطن رات بھر جگمگاتا رہا چاند تاروں کا بن تشنگی تھی مگر تشنگی میں بھی سرشار تھے ہم پیاسی آنکھوں کے خالی کٹورے لیے منتظر مرد و زن مستیاں ختم، مدہوشیاں ختم تھیں، ختم تھا بانکپن رات کے جگمگاتے دہکتے بدن صبح دم...
  6. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ایک بات کی وضاحت کر دیں رانا بھائی، نثری تخلیقات میں سے اچھی نمونہ تحریریں ہی چننی ہیں نا؟
  7. سید فصیح احمد

    محرابیں

    اتفاق سے ابھی ابھی ایک بہت محترم بندے کا تازہ لکھا شعر نظر سے گزرا، حاضر ہے! کتابیں دفن کر دینا کہیں پر مرے اندر کا قاری مر گیا ہے اقبال حسن آزاد :) :)
  8. سید فصیح احمد

    محرابیں

    پہلا سوال آپ تنقید کیوں نہیں کرتے؟ میرے لیئے قلم پکڑنے والوں میں آپ میرے بہت عزیز اور بڑے بھائی ہیں۔ مجھے یقین ہے آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے۔ کچھ عرصہ ساتھ رہنے کی وجہ سے آپ کے مزاج سے بھی واقف ہوں۔ اور نہ بھی ہوں تو تنقید برائے تنقید ہونی چاہیئے، یعنی کچھ تکنیکی پہلوؤں پر بات...
  9. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ٹالنے کی بات نہیں ہے برادر، میں کچھ ذاتی الجھنوں میں اس قدر غرق ہوں کہ میں تو شاید نثر پاروں کی حامی بھی نہ بھرتا۔ مگر اللہ بھلا کرے میرے دوست نما بھائی محمداحمد کا جنہوں نے نثر پارے ۲۰۰۹ کا دھاگہ اٹھا کر سامنے دھر دیا۔ مرتا کیا نہ کرتا، اردو زبان کے پیار نے جوش مارا اور حامی بھر لی۔ اب اس کے...
  10. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    میں رمضان کے آخر کے حق میں تھا۔ فقط نثری نشست کے لیئے۔ جانتا ہوں عجیب ہے مگر نثر پاروں کے لیئے شکار رمضان میں آسانی سے نہیں ملتا نا :) :)
  11. سید فصیح احمد

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    اوہ اچھا کیا یاد دلایا شاہ صاحب، ورنہ میں بھول گیا تھا۔ اور میں تو وہ ہوں کہ کہیں عینک بھول جاؤں تو اسے ڈھونڈنے کے لیئے عینک درکار ہوتی ہے :confused:
  12. سید فصیح احمد

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    یہ تو خود ہی بے پر کی ہو گئی :ROFLMAO:
  13. سید فصیح احمد

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    آپ کے شمع دکھانے پر تازہ آمد ، اندھیری رات یارو اور کھجّل ہو رہا ہوں میں بہت دُکھتا ہوں پھر بھی ہائی میں پارا نہیں کرتا یوں ٹُھڈّے کھاتا پھرتا ہوں تمہارے دیس میں جاناں ستم پھر یہ کہ بتّی کوئی بھی تارا نہیں کرتا :p
  14. سید فصیح احمد

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    لیکن کمال کا شعر ہے، استاد اور شاگرد نے اچھی گرہ باندھی :) :)
  15. سید فصیح احمد

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    سعودیہ عرب میں آج پہلا روزہ ہے بھئی :) :)
  16. سید فصیح احمد

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ؤ جی بالکل باقی احباب بھی اس بات کو سہارا دیں گے۔ لیکن فیصلے کا انتظار ہے۔ کیوں کہ اس فیصلے کا حق تو بس انتظامیہ کو ہی ہے۔ :) :)
  17. سید فصیح احمد

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    جی بہتر، اس کے علاوہ اب کوئی چارا بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ اوہ ساری جی میں تو روزے سے ہوں، اشیائے خوردنی کے نام نہ ہی لوں تو بہتر! :censored:
  18. سید فصیح احمد

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    ھاھاھاھا سبحان اللہ :LOL:
  19. سید فصیح احمد

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    آپ جتنے غور سے مراسلے پڑھ رہی تھیں، مجھے پہلے ہی شک ہو رہا تھا !! o_O
  20. سید فصیح احمد

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    جس کے پاس دو چشمی ھ نہیں وہ مجھ سے میرا چشمہ مستعار لے سکتا ہے :) :)
Top