نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    محترم و مکرم سید شہزاد ناصر سے ملاقات

    پیارے لوگ :) :) بہت شکریہ نین بھائی بھلے لوگوں کی بھلی ملاقات شریک کرنے کا :) :)
  2. سید فصیح احمد

    ایک نظم برائے اصلاح

    اساتذہ اور دوستوں سے بے لاگ رائے کی درخواست ہے!
  3. سید فصیح احمد

    ایک نظم برائے اصلاح

    "داستاں" چاندنی سا روپ تھا با خدا کیا روپ تھا ہر ادا تھی دل نشیں ہر قدم تھی نازکی دلرُبا سی مورتی اصل تھی یا خواب تھی اس سے تو آگاہ نہیں میں تو بس مسحور تھا زندگی تھی اک خوشی دل میں اس کا پیار تھا ہر طرف تھی روشنی جب تلک وہ ساتھ تھی راز تھے سب آگہی سب جہاں پر نور تھا سردیوں کی رت میں جب...
  4. سید فصیح احمد

    تمام محفلین سے معذرت کہ مصروفیت مہلت کم دے رہی ہے۔ اسی لیئے وقفہ بڑھ چکا ہے! سلامتی ہو!

    تمام محفلین سے معذرت کہ مصروفیت مہلت کم دے رہی ہے۔ اسی لیئے وقفہ بڑھ چکا ہے! سلامتی ہو!
  5. سید فصیح احمد

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    جی میں لکھ رہا ہوں۔ تھوڑا سا وقت چاہیئے۔ میں نہیں چاہتا کوئی بات نا مکمل رہ جائے :) :)
  6. سید فصیح احمد

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    فلسفے سے سرسری سا تعلق ہے۔ نصابی مضمون کے طور پر نہیں پڑھا۔ بس چیدہ چیدہ، معلومات عامہ تک! لیکن اس مضمون پر میں کسی اور نقطہ فکر سے بات کرنا چاہوں گا۔ صاحب مراسلہ سے معذرت کے ساتھ کہ میں کوئی مخصوص اصطلاح نہیں استعمال کر سکوں گا۔ اس مضمون پر نصابی نا اہلی کے سبب :) تو اجازت ہو تو بات کروں؟ :) :)
  7. سید فصیح احمد

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    محبت ہے بھائی کی۔ برادر اس کی ڈیٹیلز اور ڈیزائن کی آمد پر مبنی ہے۔ اگر نارمل سا کوئی ڈیزائن ہو۔ یعنی یوں ہی دو تین اجزاء اکٹھے کر دیں تو 3 دن لگ ہی جاتے ہیں۔ اگر مخصوص اور یونیک چیز چاہیئے تو 10 سے 15 دن لگ سکتے ہیں۔ کبھی کبھار ایک ماہ تک بات جا پہنچتی ہے ذوق ذوق کی بات ہے۔ نفیس لوگوں کو مطمئن...
  8. سید فصیح احمد

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    تو پیارے بھائی آنکھیں سکیڑ لینی تھیں نا جیسے ہم تیز دھوپ میں کر لیتے ہیں :) :)
  9. سید فصیح احمد

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    ویر کی اچھی اپیا آپ حکم کرو۔ کر دوں گا تیار۔ جب بھی حتمی فیصلہ ہو جائے کہ اب ری ڈیکور کرنا ہے تو بتا دیجئے گا۔ :) :)
  10. سید فصیح احمد

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    جب میں نے بھی پہلی بار سنا تو بتانے والے سے دو تین بار پوچھا، مجھے لگا میں سننے میں غلطی کر رہا ہوں :) :) سعودیہ میں کھیتی باڑی قدرے آٹو میٹڈ طریقے سے ہوتی ہے۔ کھیت عموماً دائرے کی شکل میں ہوتے ہیں۔ جب میں نے پہلی بار یہ تصویر دیکھی تو مجھے لگا کہ کراپ سرکلز والی کوئی کہانی ہے :) :)...
  11. سید فصیح احمد

    ” عکس “ --- از فصیح احمد --- (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    شکریہ اچھی آپی :) ارے مجھے لگا آپ پڑھ چکی ہیں اس لیئے دھیان نہیں دیا۔ چلیں اگلی بار ہم اپنی بہن کو ہمیشہ تازے نثر پارے میں یاد رکھیں گے۔ انشاءاللہ :) :)
  12. سید فصیح احمد

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    عارف بھائی ماڈل بنانے میں بہت وقت صرف ہو جاتا ہے۔ اس لیئے میرے پاس ماڈلز کی لائبریری ہے جو 3Ds Max سپورٹڈ ہے۔ فائنلائزیشن میں دو اہم اجزأ شامل ہیں۔ ایک تو تھرڈ پارٹی رینڈر وی رے اور دوسرا فوٹو شاپ میں Post Production۔ Post Production اس لیئے کہ اگر میں روشنی، سائے اور میٹیریئلز کو اصل تھری ڈی...
  13. سید فصیح احمد

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    صاحب یوں نہ کہیں ہم جانتے ہیں آپ خود اچھے خاصے قابل انسان ہیں، البتہ کبھی دوستانہ مشورہ درکار ہو تو بندہ حاضر ہے :) :) ۔۔۔۔۔۔ باقی تھری ڈی اور ڈیزائن دو بالکل مختلف مگر ایک دوجے سے جڑے شعبے ہیں۔ اپنا ہنر اصل میں ڈیزائن ہے اور تھری ڈی ایک ضرورت۔ جزاک اللہ اس قدر ہمت بندھانے کے لیئے عزیزم :) :)
  14. سید فصیح احمد

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    پر بچے سچ بولوں تو ایک اچھا ڈیزائن بُننا بڑا کٹھن کام ہے، البتہ حاصل جمع کو دیکھ کر سکون ملتا ہے تو وہ تھکن بھول جاتا ہوں :) :)
  15. سید فصیح احمد

    سناٹا

    بات تو پرانی ہے مگر ایک رائے دینا چاہوں گا اس سلسلے میں۔ صرف ایک طرزِ ادائیگی بدلنے سے یہ بیانیہ کہانی اچھی خاصی افسانے میں ڈھل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ایک یا دو افسانے کے اجزأ اسے، اس سے بھی بہترین پارے میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ مثلاً منظر کشی ( ماحول کا جزیاتی بیان قاری کو چھیڑنے کے لیئے ) اور...
  16. سید فصیح احمد

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    کوئی حال نئی توہاڈا :cautious: ۔۔۔۔۔ بندہ اردو میں متاثر ہو جائے، برا کیا ہے اس میں ؟؟ o_O بہت شکریہ سلمان بھائی :) :)
  17. سید فصیح احمد

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    ہاہ! :) :) ۔۔۔۔۔ عارف بھائی میں کچھ نئی علامت بنانے کے بارے سوچتا رہا، مجھے یہ خیال بہت اچھا لگا۔ :) :)
  18. سید فصیح احمد

    سناٹا

    ثم آمین!
Top