نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    چارپائی - از سلمان حمید

    بہت ہی عمدہ ، خوشی سے پلکیں بھگونے والی تحریر۔ خوش رہیں پیارے بھائی آمین! :)
  2. سید فصیح احمد

    غزل برائے اصلاح

    استاد محترم بات سمجھ گیا۔ اب مطلع کے لازم ہونے کے بارے کیا کہتے ہیں اآپ؟
  3. سید فصیح احمد

    " پنچ لائن "

    نور احساس کی بابت تو آوازِ دوست بھائی نے وظاحت کر دی۔ اگر آپ ساختی تجزیہ کرنا چاہیں تو اصل عمل دھاگے کا جلنا ہے۔ موم اس معاملے میں اس کا معاون ہواتا ہے کہ وہ اپنا جلنے کا کام زیادہ دیر تک انجام دے پائے۔ تو جب موم ڈھیر ہوتا ہے تو اس کا کچھ حصہ ڈھیر کی موٹائی کے برابر جلنے سے بچ جاتا ہے۔ موم پھر...
  4. سید فصیح احمد

    " پنچ لائن "

    آپ نے اس کا ٹرائفل بنایا ہے جو خود میں بہت سے رنگ سمائے ہوتا ہے :) :)
  5. سید فصیح احمد

    غزل برائے اصلاح

    پچھلی والی میں مطلع دانستاً چھوڑا اور اس والی میں باندھنا مشکل ہو گیا۔ مزید یہ کہ مجھے جہاں تک علم ہے مطلع ہو تو خوبصورتی پیدا ہوتی ہے لیکن مطلع شرط نہیں۔ ( اس نقطہ پر رائے دو اطراف میں بٹی ہوئی ہے ) اس کا محل نہیں لیکن ایسے ہی مقطع کے بارے بھی دو رائے موجود ہیں۔ ایک کہتے ہیں تخلص لازم ہے۔ دوسرے...
  6. سید فصیح احمد

    غزل برائے اصلاح

    غلطی تسلیم کرتا ہوں استاد محترم دوبارہ انہی خیالات کو باندھتا ہوں۔ پریشان ہوں کہ اتنی بڑی غلطی کیوں کر ہوئی!! شاید خیالات اتارنے کی جلدی تھی۔ جزاک اللہ
  7. سید فصیح احمد

    " پنچ لائن "

    وااہ وااہ :LOL: :ROFLMAO: سلمان حمید بھائی میرا مشورہ ہے کہ اسے الگ دھاگے میں لگائیں۔ جیسے شکوہ مع جوابِ شکوہ ویسے ہی پنچ لائن مع جوابِ پنچ لائن۔ بہت لطف آئے گا :) :)
  8. سید فصیح احمد

    " پنچ لائن "

    جی لیکن یہ بری عادت ہے۔ میں خود بھی اس عادت کو ختم کر رہا ہوں۔ آپ کی مزاح انگیزیں بھی یاد ہیں :) :) بھئی ہمیں اب جو کونا پسند نہیں وہاں جاتے ہی نہیں بس ان کونوں پر رہتے ہیں جو ہمیں راس آئیں! :) :)
  9. سید فصیح احمد

    "وعدہ خِلاف"

    ٹیگ نامہ
  10. سید فصیح احمد

    "وعدہ خِلاف"

    جُدا ہوتے ہوئے بہت سے عہد و پیمان ہوئے، کئی معاہدے وجود پائے! ۔۔۔۔۔۔۔ پھِر کافی عرصہ گزر گیا۔ ایک دِن اُسے احساس ہُوا کہ وہ تمام کیئے وعدے رفتہ رفتہ بھول رہا ہے۔ بہت فِکر ہوئی تو اس نے تمام وہ کام کرنے شروع کر دیئے جو "اُسے" نا پسند تھے۔ یوں جب بھی کوئی وعدہ ٹوٹتا تو وہ جلدی سے اُسے لِکھ لیتا۔...
  11. سید فصیح احمد

    " پنچ لائن "

    ھاھا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے بہت دنوں بعد بات ہو رہی ہے۔ اچھا لگا :) ۔۔۔۔ تحریر پسند کرنے کا شکریہ اچھے بھائی :) :)
  12. سید فصیح احمد

    " پنچ لائن "

    ۔۔ اور آخر موم کے ڈھیر میں ۔۔۔۔۔ جلا ہوا دھاگہ دفن ہو گیا! ۔۔۔۔۔ کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ کہانی اپنی پنچ لائن سے شروع ہو کر اپنے آغاز کی طرف سفر کرتی ہے ۔۔۔۔۔ اب سوال اٹھیں گے کہ دھاگہ کیوں جلا؟ کیسے جلا؟ کتنا جلا؟ کس کے لیئے جلا؟ خود جلا یا جلایا گیا؟ ۔۔۔۔۔ اور یوں سب کہانی کے آغاز کو...
  13. سید فصیح احمد

    آرکیسٹرا ۔۔۔۔۔۔ ( از فصیح احمد )

    بہت شکریہ لئیق بھائی :) :)
  14. سید فصیح احمد

    غزل برائے اصلاح

    اساتذاہ اور سینئرز سے راہنمائی کی درخواست ہے۔ میں تو نظروں کا قیدی ہوں کہ حد بندی نہیں کوئی ہلا دے جو یہ نیلی چھت وہ فریادی نہیں کوئی خیالوں میں وہ ناری ہے تو اب سردی نہیں کوئی چلا آرام سے خنجر مجھے جلدی نہیں کوئی میں تو اندر سے بنجر ہوں کہ آبادی نہیں کوئی حسن بازار میں بِکتا بِنا...
  15. سید فصیح احمد

    "ایک ملاقات کا قصہ" ۔۔۔۔۔۔ آزاد نظم برائے اصلاح

    میری پہلی کوشش آزاد نظم لکھنے کی، اساتذہ سے بے لاگ رائے کی درخواست ہے۔ سرمئی جب شام آئی بھولے بسرے چند یاروں کی اچانک کچھ بھلی یادیں مجھے ملنے چلی آ ئیں فقط یادیں ہی تھیں پر یوں لگا جیسے تھکے ہو ئے بدن میں تازگی آ جائے لمسِ دلنشیں بھی لوٹ آیا ان پیاروں کا تو کتنی دیر چھڑتے ہی گئے قصے پرانے...
  16. سید فصیح احمد

    حال ِ ذات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    اچھی کوشش۔ نظم کے اجزأ کی پرکھ تو اساتذہ ہی کریں گے مگر میری درخواست ہے کہ نظم کا عنوان کچھ اور چنیں۔ :) :)
  17. سید فصیح احمد

    نظم برا

    وعلیکم السلام! محترم اچھا لگا سن کر کہ آپ شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ یہاں محفل پر سیکھنے اور سکھانے والوں کی خاصی تعداد موجود ہے۔ اس لیئے جب بھی جس کو فرصت ہو وہ آ کر اپنے اختیار کے مطابق رائے کا اظہار کر دیتا ہے۔ آپ نے نظم کی اصلاح چاہی تو میری درخواست ہے آپ اپنے دوسرے مراسلے سے بقیہ اشعار...
  18. سید فصیح احمد

    عارف بھائی میں سعودیہ عرب میں ہوں۔ جیسا دیس ویسا بھیس :) :)

    عارف بھائی میں سعودیہ عرب میں ہوں۔ جیسا دیس ویسا بھیس :) :)
  19. سید فصیح احمد

    آج آنکھوں کا شوق پورا نہیں ہوا :) :)

    آج آنکھوں کا شوق پورا نہیں ہوا :) :)
  20. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    درست بات کہی۔ علم کے میدان میں کوئی کبھی مکمل نہیں ہوتا۔ ہم سب ایک دوسرے کو سکھاتے ہیں۔ اللہ سلامت رکھے۔ آمین!
Top