نتائج تلاش

  1. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش جزاک اللہ
  2. آ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم محترمی! الف عین
  3. آ

    برائے اصلاح

    یہ جو پیڑوں کی چھتری ہے دیکھو تو کتنی اچھی ہے ایسا سکوں ہے اس کے نیچے بیٹھا ہوں میں آنکھیں میچے ایسے ہوا سے ڈول رہے ہیں پتے پنکھا جھول رہے ہیں بول پرندے بول رہے ہیں رس کانوں میں گھول رہے ہیں پیڑ خدا کی خاص عطا ہیں ان کے فوائدحد سے سوا ہیں سانس سکوں کا ہم لیتے ہیں ان کے دم سے دم لیتے ہیں...
  4. آ

    برائے اصلاح

    ب بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  5. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ جزاک اللہ آپ کی تجاویز کو سامنے رکھتے ہوئے تبدیلی کی کوشش کرتا ہوں کیا یہ یوں درست ہو گا؟ غنچہ تھا نا شگفتہ تجھے پھول ہونا تھا یا اے غنچِہ چمن تھا تجھے توپھول ہونا تھا کیا اس کا نام ،مرثیہ بنام دائم، رکھ سکتے ہیں؟ سلامت رہیں خوش رہیں ❤️❤️❤️
  6. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ! جی ایسا ہی ہے اب دیکھیے غنچہ تھا نا شگفتہ تجھے پھول ہونا تھا یا تو غنچِہ چمن تھا ،تجھے پھول ہونا تھا
  7. آ

    برائے اصلاح

    الف عین
  8. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین
  9. آ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم ! ہمارے اسکول کا ایک بچہ دائم نام کا گر کے فوت ہو گیا چودہ اگست کو ۔ اس کے لیے ایک کلام لکھا ہے۔ ہر آنکھ اشکبار ہے دائم ترے لیے ہر دل بھی سوگ وار ہے دائم ترے لیے غنچہِ ناشگفتہ تجھے پھول ہونا تھا پژمردہ روزگار ہے دائم ترے لیے باغِ بہشت میں کھلے گا بن کے پھول تو اب خلد کی بہار ہے...
  10. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر بہت نواززش جی! قافیہ مشکل ہے اس لیے بمشکل دو اشعار ہی ہوئے۔ اب مطلع ہی رہ گیا ۔شفا کی وجہ سے اگر حرف روی ف نہ ہوتا تو دوا لگانے سے کام چل سکتا تھا۔ مزید کوشش کرتا ہوں اگر غزل ہو گئئ تو پیش کروں گا۔ بہت شکریہ جزاک اللہ
  11. آ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم! محترمی! الف عین
  12. آ

    برائے اصلاح

    اگرچہ دور ہے کوسوں وفا تم سے مگر یہ دل نہیں ہوتا خفا تم سے تمھی ہو زہر بھی تریاق بھی ہوتم ملے گی درد دل کی سو شفا تم سے
  13. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین سید عاطف علی
  14. آ

    برائے اصلاح

    یوں نچائے حسن ہم کو انگلیوں پر جیسے بھنورے ناچتے ہیں ڈالیوں پر سب ترے لب کی لطافت دیکھتے ہیں کان دھرتا ہے کوئی کب گالیوں پر --------------------------------------- ایسی بری کسی کی تقدیر بھی نہ ہو دل ترسے اور اس کی تصویر بھی نہ ہو یہ خوابوں کی عنایت بھی کوئی کم نہیں عمران اس قدر تو دل گیر...
  15. آ

    برائے اصلاح

    جی ! جلدی میں تے نہیں لکھی کیا اترتے لگانا درست ہے؟ بہت شکریہ جزاک اللہ کہ ساون کا کوئی متبادل اگر آپ کے ذہن میں ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ میں نے کہیں خر بھی پڑھا تھا اس لیے لکھ دیا تھا۔ مگر خور ہی بہتر ہے۔ خور کی مثالیں تو بے شمار ہیں اشارے سے چاند چیر دیا چھپے ہوئے خور کو پھیر لیا گئے ہوئے دن کو عصر کیا یہ تاب و تواں تمہارے لیے کیا خور اب متروک ہے؟
  17. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر بہت نوازش جزاک اللہ اترتے آبشاروں سے کیاایسے درست ہو گا ؟ خورشید کو میں نے خور کے بجائے خر لکھ لیا تھا۔ بہت شکریہ
  18. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ بہت نوازش جی کہ لگانا مجبوری تھی کوئی متبادل ملا تو کہ کو نکال دوں گا۔ آبشار کو کہیں میں نے شاید مونث پڑھا تھا۔ دیکھیے استاد محترم الف عین اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ آپ کا ایک بار پھر سے شکریہ
  19. آ

    برائے اصلاح

    الف عین محمد احسن سمیع راحلؔ @دیگر اساتذہ
  20. آ

    برائے اصلاح

    مجھے فطرت سے الفت ہے بڑی شدت سے الفت ہے پہاڑوں ،کوہساروں سے کہ گرتی آبشاروں سے بہاؤ سے، روانی سے ندی کی نغمہ خوانی سے شجر کی نرم چھاؤں سے پرندوں کی صداؤں سے پھلوں کے رس سے لذت سے گلوں کی بو سے رنگت سے گلستاں سے، بہاروں سے مہکتے لالہ زاروں سے چمن سے ،گل کی پتی سے مچلتی شوخ تتلی سے فلک سے،...
Top