نتائج تلاش

  1. آ

    برائے اصلاح

    (پھول) رنگ برنگے پیارے پیارے پھول زمیں کے چاند ستارے کھلتے ہیں جب پھول چمن میں کوئی خوشی ہوتی ہے من میں خاک سے رب نے ان کو نکالا اور حسیں رنگوں میں ڈھالا بھینی خوشبو، پیاری رنگت ان سے دھرتی کی ہے زینت تتلی ان کا حسن بڑھائے آکے پروں کو جب پھیلائے رب نے دکھائی اپنی قدرت سب کو الگ دی دیکھوصورت...
  2. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  3. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ بہت نوازش جزاک اللہ کیا یہ نظم اللہ کے صفاتی نام قادر کے حوالے سے درست ہے ؟ کسی مقابلے میں بھیجنی ہے۔
  4. آ

    برائے اصلاح

    محترمی ! الف عین
  5. آ

    برائے اصلاح

    رب کی قدرت سب پہ حاوی کوئی ارضی ہو کہ سماوی پھول پہ آ کر بیٹھی تتلی رنگ برنگی پیاری پیاری خوب خدا نے اس کو بنایا کتنے حسیں رنگوں سے سجایا پنچھی دیکھو نیلے پیلے گیت سنائیں ہم کو سریلے شان نرالی دیکھو رب کی آواز اپنی اپنی سب کی دھرتی کے یہ سارے نظارے اور فلک کے چاند ستارے رب نے بنایا سارے...
  6. آ

    محفل کے جِن بھوت

    لیں! حاضر ہو گئے
  7. آ

    غزل بغرض اصلاح

    بہت خوب جناب محترمی! الف عین صاحب تفصیل سے بات کریں گے۔
  8. آ

    غزل بغرض اصلاح

    بہت خوب جناب تفصیل سے بات محترمی الف عین صاحب کریں گے میں نے ان کو ٹیگ کر لیا ہے۔ محترمی ! الف عین
  9. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش جزاک اللہ
  10. آ

    برائے اصلاح

    اس کی ندیاں گیت تھیں گاتی برکھا رت تھی جب بھی آتی لیکن اب یہ برکھا رت میں کچرا اپنے ساتھ ہیں لاتی کیا یوں بھی درست ہو گا؟
  11. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  12. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش جزاک اللہ یوں کر لیں تو اس کی ندیاں گیت تھی گاتیں برساتیں تھی جب بھی آتیں برساتوں میں اب یہ لیکن کچرا اپنے ساتھ ہیں لاتیں نظر بد کو چشم بد سے بدل دیتے ہیں۔ چشم بد سے ان کو بچائیں
  13. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین
  14. آ

    برائے اصلاح

    آؤ وطن کو مل کے سجائیں سرسبز و شاداب بنائیں اس کی ندیاں اس کے نالے کتنے دلکش، کتنے نرالے ڈال کے لیکن کوڑا کرٹ ہم نے آلودہ کر ڈالے پھر سے ان کو صاف بنائیں آؤ وطن کو مل کے سجائیں اس کے ندی گیت تھی گاتی برکھا رت تھی جب بھی آتی برکھا رت میں اب یہ لیکن کچرااپنے ساتھ ہے لاتی گیت اس کے واپس...
  15. آ

    برائے اصلاح

    جی سر! خود ہی نظر پڑ گئی ۔ بہت بہت شکریہ۔ بہت نوازش۔
  16. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ سر بہت نوازش جزاک اللہ! کا مسکن یا کے مسکن درست ہو گا؟
  17. آ

    برائے اصلاح

    محترمی! الف عین
  18. آ

    برائے اصلاح

    (شجرکاری) شجر کوئی جس نے یہاں پر لگایا تو جنت میں سمجھو گھر اس نے بنایا زمیں کی ہیں زینت یہ اشجار بچو رکھو دوست ان کو کرو پیار بچو انھی سے ہے ملتی ہمیں آکسیجن بناتے ہیں آساں ہمارا یہ جیون سرِ شام نغمے سنائیں پرندے درختوں کو مل کر سجائیں پرندے اگر پیڑ ہوتے نہ بچو یہاں پر پرندے بناتے گھر...
  19. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ۔بہت نوازش جزاک اللہ! جی یہ غلطی میں اکثر کر لیتا ہوں اب ان شاء اللہ نہیں ہو گی۔ شاں والی بات آپ کی بالکل درست ہے۔مجبوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top