نتائج تلاش

  1. آ

    برائے اصلاح

    کہاں مجھ جیسے عاصی کو عبادت کا سہارا ہے بروز حشر بس انٌ کی شَفاعت کا سہارا ہے نظر اعمال پر اپنے گئی تو ہم گئے سمجھو ہمیں بس آپٌ کی نظر عنایت کا سہارا ہے
  2. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔بہت نوازش
  3. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ ،بہت نوازش جزاک اللہ! پہلے مصرع پر کسی نے اعتراض کیا تھا کہ موسم اور فصل دونوں کا ایک ہی مطلب ہے اس لیے پہلا مصرع درست نہیں ہے ۔ میرا جواب یہ تھا کہ میں نے فصلِ گل کو بہار کے معنی میں لیا ہے۔ آپ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔ ایک بار پھر سے شکریہ
  4. آ

    براہ اصلاح

    السلام علیکم! محترمی! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل:
  5. آ

    براہ اصلاح

    (فصلِ گل) موسم آیا فصلِ گل کا گیت سنیں گے پھر بلبل کا ہر جانب ہو گی ہریالی پھول کھلیں گے ڈالی ڈالی خوب خدا کی کاریگری ہے پھر سے ہوئی ہر شاخ ہری ہے پنچھی آئے نیلے پیلے گیت سنانے ہم کو سریلے شان نرالی دیکھو رب کی آواز اپنی اپنی سب کی سیب ،انار، آڑو خوبانی دیکھ کے آئے منہ میں پانی رب نے لگائے...
  6. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش۔ اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین!
  7. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہ نوازش آپ کی تمام تر تجاویز اور تبدیلیاں بہت زبردست ہیں۔مجھے بہت پسند آئی۔ جزاک اللہ! ایک شعر اور ہے اسے بھی دیکھ لیں سوال ان سے ملاقات کا نہ پورا ہوا جواب میں وہ بہانے ہزار رکھتے ہیں
  8. آ

    براہ اصلاح

    تبدیلی کے بعد غزل پیشِ خدمت ہے۔امید ہے آپ اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں گے۔ نہ میل دل میں نہ کوئی غبار رکھتے ہیں کہ اوروں کے لیے ہم صرف پیار رکھتے ہیں ستم گروں کے ستم بھول جاتے ہیں لیکن کرم کرے کوئ تو ہم ادھار رکھتے ہیں جواب اینٹ کا پتھر سےہم نہیں دیتے کہ پھول رکھتے ہیں ہم گر وہ خار رکھتے ہیں...
  9. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش بحر بدلنے کی کوشش کرتا ہوں۔ بہت نوازش
  10. آ

    براہ اصلاح

    محترمی! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل:
  11. آ

    براہ اصلاح

    میل رکھتے ہیں نہ دل میں غبار رکھتے ہیں دوسروں کے واسطے صرف پیار رکھتے ہیں نفرتوں کے واسطے، بند دل کے راستے ہم۔فقط محبتوں کو شمار رکھتے ہیں بھول جاتے ہیں ستم کرنے والوں کے ستم پر کرم کرے کوئی تو کرم ادھار رکھتے ہیں ہم نہیں جواب پتھر سے دیتے اینٹ کا پھول رکھتے ہیں ہم اگر وہ خار رکھتے ہیں سنگ...
  12. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش جزاک اللہ!
  13. آ

    براہ اصلاح

    محترمی ! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل:
  14. آ

    براہ اصلاح

    کبھی اپنا کبھی پرایا غم روز چہرہ بدل کے آیا غم مسکرا کے کبھی چھپایا غم اور رو کے کبھی بہایا غم غمِ دوراں کا یہ مداوا ہے سو نہ ہم نے ترا بھلایا غم پھر کسی یاد کی اک آہٹ نے میرا سویا ہوا جگایا غم پھول پر بیٹھی ایک تتلی نے پھر سے دل میں ترا اٹھایا غم غمِ دوراں نہ وار کر پایا ڈھال ہم نے ترا...
  15. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ سر بہت نوازش آپ نے بہت خوب تبدیلی کی ہے۔ اس کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے بھی کچھ تبدیلی کی کوشش کی ہے۔ عمر کانٹوں پہ گزرتی ہے ہماری عمران پھول رکھے ہوئے ہیں یاروں نے تربت کے لیے پھول رکھے ہیں پر احباب نے تربت کے لیے
  16. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ سر بہت نوازش آپ نے بہت خوب تبدیلی کی ہے۔ اس کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے بھی کچھ تبدیلی کی کوشش کی ہے۔ عمر کانٹوں پہ گزرتی ہے ہماری عمران پھول رکھے ہوئے ہیں یاروں نے تربت کے لیے پھول رکھے ہیں پر احباب نے تربت کے لیے
  17. آ

    براہ اصلاح

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک شعر بھی دیکھ لیں عمر عمران گزاری ہے میں نے کانٹوں پر پھول رکھے ہوئے تھے یاروں نے تربت کے لیے
  18. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ ،بہت نوازش اگر یوں کر لوں تو زورِ بازو سے نکالیں گے بھنور سے کشتی ہاتھ اپنے نہیں طوفان کی منت کے لیے
  19. آ

    براہ اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش تبدیلی کی کوشش کی ہے۔۔۔پھر سے دیکھیے حسن والوں کی غلامی ہمیں خوش آتی ہے ایسا کیجیے ہمیں رکھ لیجیے خدمت کے لیے زورِ بازو سے نکالیں نکالیں گے بھنور سے کشتی ہاتھ اپنے نہیں منت و سماجت کے لیے ( و کو ایک آواز لیا ہے کیا یہ درست ہو گا؟) مطلع اور مقطع پر بھی رائے دیجیے گا۔...
  20. آ

    براہ اصلاح

    محترمی! الف عین محترمی! محمّد احسن سمیع :راحل:
Top