نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    تمہاری وجہ سے مجھے گوگل کرنا پڑ گیا ہے۔
  2. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اب آئی نہ تمہارے مطلب کی بات۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    ایک خالص رمضانی نیکو کار بنتے ہوئے پوچھنا چاہوں گا کہ ۔۔۔ نیکیوں کی یا وہ پانی والی۔۔۔

    ایک خالص رمضانی نیکو کار بنتے ہوئے پوچھنا چاہوں گا کہ ۔۔۔ نیکیوں کی یا وہ پانی والی۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    آپ کچھ بھی کہیں۔۔۔ لیکن مزا اذان کے ساتھ روزہ بند کرنے اور کھولنے کا ہی ہے۔۔۔ دو سال قبل ایک...

    آپ کچھ بھی کہیں۔۔۔ لیکن مزا اذان کے ساتھ روزہ بند کرنے اور کھولنے کا ہی ہے۔۔۔ دو سال قبل ایک گھر میں رہتا تھا۔ وہاں اذان کی آواز نہیں آتی تھی۔۔۔ بڑا مشکل رمضان گزارا وہاں۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    لیکن مارکیٹ میں وہ بینڈ شینڈ تو اسی رفتار سے بک رہے ہیں۔۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    آپ اور آپ کے اذکار خیر۔۔۔ کیا کہنے
  7. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    کاسہ لیسی کا یہ عالم۔۔ اللہ اللہ
  8. نیرنگ خیال

    مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023

    روزے دیاں مبارکاں سب نوں۔۔۔ روزے آگئے نیں مترو۔۔۔ نیک بن جاؤ۔۔۔ برائیاں دے کھیڑے چھڈ دیو۔۔۔۔ میں تے نویں مولوی ٹوپی وی لے آیا واں ذرا فیشنی ہے گی۔۔۔ پر چلو گی۔۔۔ تے یوٹیوب تے وی نعت ری میکس دی پلے لسٹ لا لئی اے۔۔۔ بلے بلے۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہم نے کیا کیا ہے۔۔۔سوائے چند ایک خبریں شئیر کرنے کے۔۔۔ :skull::devil3:
  10. نیرنگ خیال

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    اے خان تم اپنے پچاس اشعار پیش کرو۔۔۔ جس کسی کو بیچ میں پندرہ بیس آتے ہو۔ وہ اے خان کے مزاج پر کچھ بھی بتا سکتا ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    تم محبت تو ہو مگر پہلی نہیں پہلی پہلی ہوتی اور دوسری دوسری
  12. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    آ رہی ہوگی اردو زباں۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    ظہیر بھائی! آپ میری طرف ہی ہیں نا؟
  14. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    ایک سردار صاحب کے گھر میں تین سوئمنگ پول تھے۔ ایک آدمی نے پوچھا۔۔۔ سردار جی۔۔ یہ تین پول کس لیے۔ کہنے لگے۔۔۔ ایک گرم پانی کا ہے۔۔۔ ایک ٹھنڈے پانی کا ہے۔۔۔ اور یہ تیسرا خشک کس لیے۔۔۔ آدمی نے پوچھا۔۔ تو سردار صاحب نے جواب دیا۔۔۔ کدی کدی نئیں وی نہاون ہندا۔۔۔ (کبھی کبھی نہیں بھی نہانا ہوتا)۔
  15. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    میرا بھی دل کرتا ہے باتیں کرنے کو۔۔۔ پر اتنے ہجوم میں ۔۔۔ ہوتی نہیں بات۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    بس اللہ پاک نے بھرم رکھا ہوا ہے۔۔۔ اچھے لوگ اچھا سمجھتے ہیں۔۔۔ بہت شکریہ نوازش۔۔۔ اس کام میں کوئی خاص یا عام مہارت نہیں ہے۔۔ بس ایسے نقل سے کام چل جاتا ہے میرا۔
  17. نیرنگ خیال

    اسلام آباد کے ٹریل

    یہ ایک بہترین ملاقات رہی ۔۔۔ اور ایک بہترین ہائیکنگ بھی۔۔۔ بہت شکریہ زیک
  18. نیرنگ خیال

    اسلام آباد کے ٹریل

    اس بار تو شاہ اللہ دتا والا راستہ ہی بند تھا۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    موگیمبو کی خوشی ہی اصل خوشی ہے۔ جگ جگ جئیں۔
  20. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    توبہ توبہ شراب دے ساقی اب میں توبہ سے کر چکا توبہ
Top