فیس بک پر اداس شاعری کے پیج نے جو ظہیر صاحب کے اشعار کا انتخاب کیا تھا۔ اس پر مبنی کتاب ہے۔۔۔ اس لیے سبھی منظر زرد ہوگئے۔۔۔ اب بس یہ حقیقت سننے کے بعد ظہیر صاحب کا زرد ہونا باقی ہے۔۔۔ :devil3:
ملازمین کی حوصلہ افزائی کے دن میرے کولیگ نے مجھے چاکلیٹس ، ایک چھوٹا سا سینی ٹائزر اور ایک کارڈ دیا۔ میں نے ان سب کی مدد سے اس کا شکریہ ادا کرنے کو ایک کارڈ بنایا۔
میں کچھ عرصہ سے ایسے ہی اوٹ پٹانگ قسم کے اوتار بنانے میں مصروف عمل تھا۔۔۔ آج احمد بھائی کا ایک شعر رہ رہ کر یاد آرہا تھا۔۔۔ تو اس کی نسبت سے یہ دو تصاویر گھڑیں یا بنائیں۔۔ ۔جو بھی کہیں۔۔۔
ضروری نوٹ: اوتار کی برائی کی ہرگز اجازت نہ ہے۔ کیوں کہ یہ میری تصویر ہے۔۔۔ باقی جو مرضی کہیں۔ :)
میں...