نتائج تلاش

  1. جا ن

    یہ سب باتیں کرنے کا مقصد قطعی تنقید یا تضحیک کرنا نہیں بلکہ انسان بہت کمزور ہے، جو جو احباب آپ...

    یہ سب باتیں کرنے کا مقصد قطعی تنقید یا تضحیک کرنا نہیں بلکہ انسان بہت کمزور ہے، جو جو احباب آپ کے اس مراسلے کو پڑھیں گے آپ پر اعتماد کرتے ہوئے اسے سچ تصور کریں گے اس لیے ہر معاملے میں ہمیں پوری بات لکھنی چاہیے کہ آیا یہ یقین کی حد تک درست ہے یا محض قیاس پر مبنی اندیشہ ہے اور یہ اندیشہ کہاں سے...
  2. جا ن

    دوسری یہ کہ آپ نے یہ کہاں سے اخذ کیا ہے کہ یہ سرفہرست ہے مطلب اس کا سورس کیا ہے، کچھ ہمارے بھی...

    دوسری یہ کہ آپ نے یہ کہاں سے اخذ کیا ہے کہ یہ سرفہرست ہے مطلب اس کا سورس کیا ہے، کچھ ہمارے بھی علم میں اضافہ فرمائیں! جو احباب اس کو پڑھ کر آگے قوٹ کریں گے وہ بھی یہی سمجھیں گے کہ بالکل یہ سر فہرست ہے اور آپ کا ریفرنس دیں گے، اس لیے اگر واقعی ایسا کچھ ہے کسی حدیث یا قران کریم کی کسی آیت میں تو...
  3. جا ن

    دو باتیں ہیں بھائی! ایک تو یہ ہے کہ یہ میرا ذاتی مسئلہ نہیں ہے جس سے آپ اگر فلاں تبدیلی کر دیں...

    دو باتیں ہیں بھائی! ایک تو یہ ہے کہ یہ میرا ذاتی مسئلہ نہیں ہے جس سے آپ اگر فلاں تبدیلی کر دیں تو میری تسلی ہو جائے گی، یہ معاملہ دین کا معاملہ ہے جہاں ایک چھوٹی سی اونچ نیچ سے کئی مسئلے جنم لیتے ہیں، اس لیے قران کریم کے الفاظ میں سے ممکنات کو اخذ کر کے قیاس کو یقین کا درجہ دینا اگر آپ سمجھتے...
  4. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گریبان حر؟ بحر گریاں؟
  5. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بحران گری؟ :(
  6. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک لفظ ہے یا دو، فہد بھائی؟
  7. جا ن

    جزاک اللہ! آپ بھی، شاد و آباد رہیں!

    جزاک اللہ! آپ بھی، شاد و آباد رہیں!
  8. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نیلام گھر؟
  9. جا ن

    اس لیے میری دانست میں گناہ کا احساس نہ ہونا یا معلوم نہ ہونا یا اس سے بے خبری ہونا اس بات کی...

    اس لیے میری دانست میں گناہ کا احساس نہ ہونا یا معلوم نہ ہونا یا اس سے بے خبری ہونا اس بات کی دلیل نہیں ہو سکتا کہ توبہ کی توفیق نہیں ہو گی! اللہ بہتر جاننے والا ہے! (2/2)
  10. جا ن

    صد معذرت بھائی آپ کے کیفیت نامہ سے 'یقین' کا گمان ہوتا ہے کہ واقعی ایسا ہوتا ہے جبکہ اللہ تعالیٰ...

    صد معذرت بھائی آپ کے کیفیت نامہ سے 'یقین' کا گمان ہوتا ہے کہ واقعی ایسا ہوتا ہے جبکہ اللہ تعالیٰ کے حقیقی الفاظ وانتم لاتشعرون میں توبہ کے متعلق ایسا 'واضح' نہیں ہے، انسان کئی معاملات میں خبر نہیں رکھتا جہاں وہ گناہ کرتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ رب کریم کے آگے وقتاً فوقتاً توبہ کا دروازہ...
  11. جا ن

    تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ کریم اگلی منزلیں آسان فرمائیں، آمین!
  12. جا ن

    جزاک اللہ، بہت شکریہ، لیکن اس سے یہ کیسے اخذ کیا گیا ہے کہ اس سے 'توبہ کی توفیق بھی چھن جاتی ہے'...

    جزاک اللہ، بہت شکریہ، لیکن اس سے یہ کیسے اخذ کیا گیا ہے کہ اس سے 'توبہ کی توفیق بھی چھن جاتی ہے' اور یہ گناہ 'سرفہرست' ہے ان میں جن میں توبہ کی توفیق چھن جاتی ہے!
  13. جا ن

    ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، مریم نوازکی نیب پیشی منسوخ

    پاکستان میں کم و بیش ہر مذہبی و سیاسی و سرکاری ادارہ، ان کے فالورز اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں، اس کے علاوہ توہین عدالت، توہین مذہب، ادارے کا تقدس زیادہ تر ڈھال کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، اس لیے صرف خاص سیاسی طبقہ ہی نہیں بلکہ ہر شخص و ہر طبقہ چاہے وہ مذہبی ہو یا سیاسی اپنے آپ کو ہر ادارے سے...
  14. جا ن

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    استری کے علاوہ دونوں چیزیں موجود ہیں ہمارے پاس، ایک تو ابھی بھی استعمال میں ہے دیسی گھی کے لیے!
  15. جا ن

    جہنم سے نجات کی دعا - 2

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  16. جا ن

    حوالہ؟

    حوالہ؟
  17. جا ن

    سیاہ اور سفید کے کہیں 'درمیان' ہے انسان!

    سیاہ اور سفید کے کہیں 'درمیان' ہے انسان!
  18. جا ن

    ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، مریم نوازکی نیب پیشی منسوخ

    زیادہ کچھ بھی نہیں ہوا بس انصافی سرکاری غنڈے اور لیگی غنڈے آمنے سامنے آ گئے۔ جب ادارے اپنا تقدس خود نہیں بحال رکھ سکتے اور ابیوز آف اتھارٹی کرتے ہیں تو پھر انہیں 'تقدس تقدس' کی رٹ نہیں لگانی چاہیے!
  19. جا ن

    :)

    :)
  20. جا ن

    آمین ثم آمین!

    آمین ثم آمین!
Top