نتائج تلاش

  1. جا ن

    میری پسندیدہ موسیقی!

    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم!
  2. جا ن

    غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس۔۔۔۔۔ سب سے نجات پائے زمانے گزر گئے۔۔۔۔۔ (خمار بارہ بنکوی)

    غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس۔۔۔۔۔ سب سے نجات پائے زمانے گزر گئے۔۔۔۔۔ (خمار بارہ بنکوی)
  3. جا ن

    اے درد بتا کچھ تُو ہی بتا! اب تک یہ معمّہ حل نہ ہوا۔۔۔۔۔ ہم میں ہے دلِ بے تاب نہاں یا آپ دلِ بے...

    اے درد بتا کچھ تُو ہی بتا! اب تک یہ معمّہ حل نہ ہوا۔۔۔۔۔ ہم میں ہے دلِ بے تاب نہاں یا آپ دلِ بے تاب ہیں ہم۔۔۔۔۔ (شاد عظیم آبادی)
  4. جا ن

    آج کی دعا

    اے ہمارے پروردگار، ہر سفر میں ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما اور ہمیں اپنی امان میں رکھ میرے مالک! آمین!
  5. جا ن

    امت مسلمہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک! :)

    امت مسلمہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک! :)
  6. جا ن

    مولا دی ذات ملاوے وے شالا۔۔۔۔ماہی میرا گھر آوے وے شالا۔۔۔۔اجڑی جھوک وساوے او شالا!

    مولا دی ذات ملاوے وے شالا۔۔۔۔ماہی میرا گھر آوے وے شالا۔۔۔۔اجڑی جھوک وساوے او شالا!
  7. جا ن

    مبارکباد عید مبارک

    آمین آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین! :)
  8. جا ن

    تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے، عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں۔۔ کوئی اتنا تو آکر بتا دے مجھے،...

    تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے، عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں۔۔ کوئی اتنا تو آکر بتا دے مجھے، جب تری یاد آئے تو میں کیا کروں!(تابش کانپوری)
  9. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لڑی تو بغداد شریف پہ آ کے رک گئی ہے، فہد بھائی ہماری ہار ہے، لفظ بتلائیے تاکہ کھیل آگے بڑھایا جا سکے! :)
  10. جا ن

    کاوون کی آزادی کا پروانہ جاری کردیا گیا: مبارک ہو

    چلیں کسی کو تو آزادی نصیب ہوئی، حیوان ہی سہی!
  11. جا ن

    دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر

    ایک ہی منظر حالات کی وجہ سے دیکھنے میں کتنے مختلف ہیں!
  12. جا ن

    الحمدللہ رب العالمین!

    الحمدللہ رب العالمین!
  13. جا ن

    آج کی دعا

    اے ہمارے پروردگار، ہمیں صحت عطا فرما اور ہر دکھ و تکلیف میں ہماری مدد فرما! آمین!
  14. جا ن

    جنت کی شارٹ کٹ میں مصروف قوم اپنے دل سے کینہ، بغض و حسد اور اپنے اندر کا گند نہیں مٹانا چاہتی،...

    جنت کی شارٹ کٹ میں مصروف قوم اپنے دل سے کینہ، بغض و حسد اور اپنے اندر کا گند نہیں مٹانا چاہتی، لیکن جنت کی طالب ضرور ہے! واہ، میرے مولا!
  15. جا ن

    میری پسندیدہ موسیقی!

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم!
  16. جا ن

    ڈور سانسوں کی باندھنے والے..... سانس لینا محال ہے اس میں.....(راحیل فاروق)

    ڈور سانسوں کی باندھنے والے..... سانس لینا محال ہے اس میں.....(راحیل فاروق)
Top