نتائج تلاش

  1. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تھوڑی مثبت سمت میں سوچیں تو ہیرہ صفت لوگ بھی نظر آ سکتے ہیں!
  2. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ نہیں ہے شمشاد صاحب!
  3. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    'ا' پہلے لفظ کا پہلا حرف اور 'گ' دوسرے لفظ کا آخری حرف!
  4. جا ن

    جینا ہے مجھے اور ابھی، اپنے لیے، اس پیار کرنے والے کے لیے، ان وعدوں کو نبھانے کے لیے! :)

    جینا ہے مجھے اور ابھی، اپنے لیے، اس پیار کرنے والے کے لیے، ان وعدوں کو نبھانے کے لیے! :)
  5. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بن تو یہ بھی رہا ہے لیکن شاید لفظ یہ نہیں سوچا گیا تھا! :)
  6. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب! ا ا ر س گ ل م ن
  7. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفاکات عمل؟
  8. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عاطف بھائی میں تو لغت کا سہارا لیتا ہوں، اب کیا مستعمل ہے کیا نہیں یہ تو آپ جیسے اردو کے قدر دان ہی زیادہ بہتر جانتے ہیں!
  9. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پہلا لفظ 'و' سے شروع ہوتا ہے اور دوسرا 'م' سے!
  10. جا ن

    اسدؔ پاس تمنا سے نہ رکھ امید آزادی۔۔۔۔۔ گداز ہر تمنا آبیار صد تمنا ہے۔۔۔۔۔ (مرزا غالب)

    اسدؔ پاس تمنا سے نہ رکھ امید آزادی۔۔۔۔۔ گداز ہر تمنا آبیار صد تمنا ہے۔۔۔۔۔ (مرزا غالب)
  11. جا ن

    قربانم حیاتم! :)

    قربانم حیاتم! :)
  12. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا ا ب ب ب ت ت ح س گ م ن و مرکب
  13. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جناب آپ ریٹنگ نہ بھی دیں تو کوئی مسئلہ نہیں، ہم ریٹنگ کے لیے یہاں موجود نہیں ہیں! :)
  14. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی، ایک لفظ بہت سارے بنتے ہیں اور بندہ انہی میں ٹریپ ہو جاتا ہے۔
  15. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تہنیتی پیغامات؟
  16. جا ن

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    حل صرف ایک ہے محترم، اور وہ یہ کہ آپ بہترین آئیڈیاز لے کے آئیں اور ایسے احسن انداز میں عملی اقدامات اٹھائیں کہ دنیا آپ کو فالو کرے لیکن ابھی دور دور تک اس کے امکانات نہیں۔
  17. جا ن

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ورلڈ آرڈر وہی قائم رکھ پاتا ہے جس نے کچھ کیا ہو۔ جس نے نکمے پن میں اپنی مثال قائم کی ہو اسے صرف ورلڈ آرڈر بنانے والے چھتر ہی پھیرتے ہیں اور اس وقت تک پھیرتے رہتے ہیں جب تک سکون نہ آ جائے! :D
  18. جا ن

    مُدّتیں قید میں گُذرِیں، مگر اب تک صیّاد۔۔۔۔۔۔ ہم اسِیرانِ قفس تازہ گرفتار سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ (فراق...

    مُدّتیں قید میں گُذرِیں، مگر اب تک صیّاد۔۔۔۔۔۔ ہم اسِیرانِ قفس تازہ گرفتار سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ (فراق گورکھپوری)
  19. جا ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجال ہے دادی کبھی کسی گھر میں بُجھی ہوئی! :D
  20. جا ن

    A nation of sheep will beget a government of wolves. (Edward R. Murrow)

    A nation of sheep will beget a government of wolves. (Edward R. Murrow)
Top