نتائج تلاش

  1. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    گوگل وائس ٹائپنگ میں استعمال کرتا رہتا ہوں اس میں، جیسا کہ میں نے عرض کیا، تیس چالیس فیصد اور کبھی زیادہ تدوین کرنی پڑتی ہے. نئے الفاظ کے ساتھ کافی غلط سلط ٹائپ ہو جاتا ہے. میں کوشش کرتا ہوں کہ ٹھہر ٹھہر کر بولتا ہوں تو کافی ٹھیک رہتا ہے. اس کی ٹریننگ الفاظ پر کی گئی ہے اور یہ آوازوں کو نہیں...
  2. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    سب سے بڑی فہرست کو ایک دوست کی مہربانی سے تدوین کے مرحلے سے گزرنے کے بعد یہاں پیش کر رہا ہوں۔ اس کا مقصد تو ڈریگن نیچرلی سپیکنگ میں استعمال تھا، مزید استعمالات کا مجھے نہیں معلوم۔ شاید کسی بھی مقصد کے لیے کام نہ آ سکے، اب جبکہ گوگل وائس ٹائپنگ لولی لنگڑی ہی سہی، اردو ٹائپنگ مہیا کر رہا ہے۔ ڈاؤنلوڈ
  3. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    میں اردو ٹائپنگ کے لیے گوگل وائس ان پُٹ استعمال کر رہا ہوں جس میں کافی تصحیح کرنی پڑتی ہے. اس فہرست کو ایک دوست سے معاوضتاً ایڈٹ کروا رہا ہوں اور پھر یہاں مہیا کر دوں گا. اگر کسی کے کام آ گئی تو.
  4. دوست

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    اس کا حل یہی ہے کہ لغات اور حوالے کے مواد کی نشاندہی کی جائے اور اسے استعمال کرتے ہوئے سابقوں اور لاحقوں کی تلاش کی جائے. ہمراہ وہ الفاظ جو ان کے ہمراہ شامل ہوکر نئے الفاظ جیسے جمع یا دیگر مرکبات تشکیل دیتے ہیں.
  5. دوست

    فرہنگ آصفیہ کا نیا تصحیح شدہ ایڈیشن

    یہ لغت پرانی والی کہیں آنلائن موجود ہے پی ڈی ایف میں. پراجیکٹ گٹن برگ پر شاید.
  6. دوست

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    اردو کے حوالے سے ایسی کسی فہرست میرے علم میں نہیں ہے۔ ایسی فہرست بنانا مشکل کام نہیں ہونا چاہیے بنیادی کام حوالے کا مواد یا ریفرنس میٹیریل ڈھونڈنا ہوتا ہے متعلقہ کتابیں وغیرہ اگر مل جائیں تو ان میں سے سابقوں اور لاحقوں کی فہرست تیار کی جا سکتی ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ پرائمری سکول کی اردو کی...
  7. دوست

    آواز کے ذریعے اردو میں لکھنے کی بہترین سافٹ ویئر اینڈرائیڈ میں

    گوگل وائس ٹائپنگ نامی سروس ہے جو بیک اینڈ پر استعمال ہوتی ہے. یہی کام سوئفٹ کی نامی کی بورڈ سے بھی کیا جا سکتا ہے. اس میں گوگل وائس کا نشان مائیک سپیس بار کے بائیں جانب موجود ہے. گوگل پلے سے یونیفائیڈ ریموٹ نامی ایپ استعمال کر کے فون کو لیپ ٹاپ سے جوڑ کر ماؤس ٹچ پیڈ اور کی بورڈ کے طور پر بھی...
  8. دوست

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    اللہ کریم آپ کو شفائے کاملہ سے نوازے آمین
  9. دوست

    معذرت اس پر ابھی کام نہیں کیا. انگریزی اردو اور اردو انگریزی تیار کی تھیں جو محفل میں پوسٹ کر دی...

    معذرت اس پر ابھی کام نہیں کیا. انگریزی اردو اور اردو انگریزی تیار کی تھیں جو محفل میں پوسٹ کر دی تھیں.
  10. دوست

    لوسائی کا مطلب؟

    میں سمجھا معنی پوچھے ہیں. خیر اس کا تلفظ تو میں بھی نہیں جانتا کہ یہ لفظ زندگی میں پہلی بار پڑھا ہے.
  11. دوست

    لوسائی کا مطلب؟

    لوسائی کے بعد یعنی اور پھر متبادل دیا گیا ہے "یعنی بے زبان". "یعنی" یہاں "جس کا مطلب ہے کہ" کے معنی دے رہا ہے.
  12. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    ڈریگن کی املاء کو دیگر ایپلی کیشنز میں ان پُٹ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کا متبادل کورٹانا شاید بن سکے، نہ جانے کب۔
  13. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    انفرادی الفاظ اضافت والے مرکبات وغیرہ دیگر دستیاب ذرائع کی بنیاد پر یہی کچھ بن سکتا تھا۔ کام شروع کرنے کے لیے انفرادی الفاظ کی پروف ریڈنگ سے آغاز ہو سکتا ہے۔
  14. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    آئی جنون ہی بہتر لگی ہے۔ اردو ورڈ سے پانچ ہزار مندرجات جن میں غلطیاں بھی تھیں۔
  15. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    انفرادی الفاظ و ترسیمے والی لسٹ پر نظرثانی شروع کریں. میں مزید ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں، شاید کل تک حتمی فہرست تیار ہو جائے، یعنی میرے بس میں بذریعہ پروگرامنگ جو کچھ ہے. اس کے بعد نظرثانی اور فائنلائز کر دیں گے.
  16. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    سکریپنگ کے لیے انگریزی الفاظ کی چھ گُنا بڑی فہرست لگا کر دوبارہ سے ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ پچھلی اسی ہزار کی فہرست سے جو کچھ نکلا ہے، اس نئی سے دس پندرہ ہزار الفاظ کے اضافے کی توقع ہے۔ شاید دو تین دن ڈاؤنلوڈنگ میں لگ جائیں۔ ویب سائٹ آفلائن ہو جاتی ہے، کام رک جاتا ہے۔ اور ملٹی تھریڈنگ بھی ممکن نہیں،...
  17. دوست

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    یہاں کچھ کام منتظر ہے. بہت زیادہ نہیں لیکن تیس سے چالیس ہزار الفاظ کی فہرست بہت کم وقت اور محنت سے تیار ہو سکتی ہے.
  18. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    دو سورسز کو جمع کر کے تین فہرستیں تیار کی ہیں۔ 1۔ انفرادی الفاظ، ترسیمے۔ تقریباً اڑتیس ہزار مندرجات۔ زیادہ تر املاء کی غلطیوں اور اردو رومن جوڑے کی درستگی (رومن لفظ کسی اور اردو لفظ کا متبادل تو نہیں وغیرہ) کے لیے نظرثانی درکار ہو گی۔ رومن املاء جہاں ہے جیسے ہے کی بنیاد پر تسلیم کر لی جائے...
  19. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    پہلی قسط کا سورس کافی گندا تھا۔ اردو ورڈ، تقریباً پانچ ہزار الفاظ اور املاء کی غلطیاں۔ لیکن مرکبات ہیں، جملے نہیں، جیسا کہ اگلی قسط میں نظر آئے گا۔ لنک ڈراپ باکس لاگن مانگ سکتا ہے۔
  20. دوست

    ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

    چلیں مزید پیش رفت اور ابتدائی فہرست تیار کر کے مہیا کرتا ہوں، مزید پر تب گفتگو ہو گی.
Top