نتائج تلاش

  1. پردیسی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نہیں برادر ۔۔۔ اس کا دور فی الحال ختم ہو چکا ہے ۔۔۔۔صرف چھ ماہ سے ایک سال کی بات ہے۔۔۔کراچی کے حلات ایسے پرسکون ہوں گے انشااللہ جیسے کبھی ہوا کرتے تھے ۔۔۔ نوٹ ۔ یہ میرا تجزیہ ہے :)
  2. پردیسی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    برادر اس کا فیصلہ ہم نے عسکری بھائی کی صوابدید پر چھوڑ دیا ہے
  3. پردیسی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہم حاضر ہیں ۔۔۔ اگر ہمارے موکلوں کی پیشگوئی غلط ثابت ہوئی ہے تو ہم قصوروار ہیں ۔۔۔ اگر نہیں تو ان کی دستار بندی اپنے ہاتھ سے کریں :laughing:
  4. پردیسی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت ہی اعلیٰ تجاویز برادر عسکری میرے خیال میں آپ کی تمام تجاویز بھی پی ایم ایل این کے ہنگامی ایجینڈے میں شامل ہیں 5 ۔ اس پر میرے خیال میں انتہائی سرعت اور ہنگامی بنیاد پر کام کر کے مہینوں میں اس کا حل نکال لیا جانا چاہئے 9۔ نمبر تجویز ۔۔۔ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ اس پر کتنی جلدی عمل ہو گا یا...
  5. پردیسی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    یعنی کہ اردو محفل پر بھی وارداتیں ہوتی ہیں :laughing:
  6. پردیسی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    سب کو اور مجھے بھی پی ایم ایل این کی کامیابی مبارک ہو :twisted: میرے موککلوں نے کچھ پیشگوئیاں کی ہیں وہ آپ کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں نواز شریف کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے ایک مہینہ کے اندر آپ کے ملک میں لوڈ شیڈنگ آدھی رہ جانے کی امید ہے ۔۔۔ رات کے ٹائم لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی جس سے آپ سکون سے...
  7. پردیسی

    مشن جمعہ نماز

    ہاں ضرور ۔۔اپنے ساجد بھائی کے لئے لے کر ان کے گلے میں مالا کی طرح پہنا دیں گے۔۔اور پھر وہ پیر اور ہم مرید ۔۔۔ ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ ساجد بھائی پیر بن کر کیسے لگیں گے :laughing:
  8. پردیسی

    مشن جمعہ نماز

    مجھے از حد خوشی ہوئی ہے آپ بہت خوش نصیب ہو۔۔۔برادر دعا کیا کرو ہمارے لئے بھی
  9. پردیسی

    میرے مشاغل کا ایک اور رخ

    بہت ہی خوبصورت اور اعلیٰ اچھا شوق ہے۔۔محترم اسے جاری رکھئے اور آگے بڑھائیے
  10. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    فرشتے اس بار سوئے پڑے ہیں ۔۔۔ میدان کھلا ہے
  11. پردیسی

    فارقلیط رحمانی کو پہچانیے(دو میں سے کون ہے؟)

    اگر تو واقع میں ان میں ایک آپ ہوں تو ہمارا تجربہ بھی مولانا صاحب کی آواز لگا رہا ہے۔۔
  12. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    بھرا جی مجھے اعتراج بالکل بھی نہیں ہے ۔۔ آپ جو جی چاہے کہیں ۔۔پی ٹی آئی ویسے بھی روشن خیال جماعت ہے اور میرا خیال ہے ان کو بھی اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔۔ باقی کل شام کو مل ملا کے (ہمدردوں کی سیٹ) آپ کی خواہش پوری ہونے کی امید ہے
  13. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    برادر آپ کے '' ٹی آئی '' کہنے سے مجھے بچپن میں پنڈ کے بچے یاد آجاتے ہیں جو رفع حاجت کے وقت اپنی امی کو کچھ یوں زور سے آواز دیتے نظر آتے تھے ۔۔۔امی ۔۔۔ٹ ۔۔ٹی آئی ۔۔اے بحرحال یہ تو ایک مذاق کی بات تھی ۔۔۔باقی جہاں تک نون لیگ کی سیٹوں کا مسلہ ہے تو اب تک میرے موکل 110 کی آواز دے چکے ہیں۔۔۔ رات تک...
  14. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    نیا پاکستان :laughing: :laughing: :laughing: پاء جی مجھیں مجھوں کی بہنیں ہوتی ہیں
  15. پردیسی

    الف نون اور الیکشن

    ادب کی دنیا میں ایک اور خوبصورت تحریر کا اضافہ ہم جانتے ہیں کہ آپ میں دم ہے اور آپ بہت آگے تک جا سکتے ہو ۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
  16. پردیسی

    عمران خان کا شوکت خانم سے سوئی ہوئی قوم کے نام خطاب

    لو جی ن لیگ 120 سیٹیں پکی ہو گئیں پی ٹی آئی کی 40 رہ گئی پی پی پی 45 پر جا پہنچی :twisted:
  17. پردیسی

    محبت مر نہیں سکتی ۔۔۔A Final Embrace: The Most Haunting Photograph from Bangladesh Read more: http:

    برادر ہمارے ہاں یو ٹیوب چلتی تو ہم آپ کو کچھ اور مزے کا بھی سناتے ۔:)
  18. پردیسی

    محبت مر نہیں سکتی ۔۔۔A Final Embrace: The Most Haunting Photograph from Bangladesh Read more: http:

    تصور کی بات مت کریں برادر ۔۔۔ تصور میں تو انسان پتہ نہیں کیا کیا کر سکتا ہے۔۔۔ یہاں تصور کے اوپر مجھے ایک شعر یا آرہا ہے ۔۔۔ مکمل کرنے والے اسے ضرور مکمل کر لیں گے تصور میں تیرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہوں یہ میرا شوق کم خرچ بالا نشیں ہے برادر بات تصور کی چھوڑ کر لاجک کی کرتے ہیں۔۔۔ بھئی کیا ہوسکتا ہے یا کیا...
  19. پردیسی

    محبت مر نہیں سکتی ۔۔۔A Final Embrace: The Most Haunting Photograph from Bangladesh Read more: http:

    دل کا ٹکڑا ۔۔۔ وہ دل کا ٹکڑا جس کے تاج محل بنایا جاسکتا ہے
  20. پردیسی

    محبت مر نہیں سکتی ۔۔۔A Final Embrace: The Most Haunting Photograph from Bangladesh Read more: http:

    او تہاڈا اللہ بھلا کرے ۔۔۔ پاء جی سامنے محترمہ ہیں ۔۔ جن کا میں بذات خود بہت احترام کرتا ہوں چلیں خیر ۔۔ ایک تو جب شادی محبت کی ہو تو تب بھی بیوی محبوب کا درجہ پا تی ہے ۔۔۔ مگر دو تین سال تک (زیادہ تر میں ایسے ہی ہوتا ہے) ۔۔ اکا دکا آخر تک محبت پر قائم رہیں اس کی مثال نہیں دی جاسکتی دوسرا جب...
Top