نتائج تلاش

  1. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    اس کا مطلب ہے آپ نے پکا کام کیا ہے ۔۔۔۔ گریٹ بھائی جی ۔۔۔ چلیں آپ بھی اپنا کوئی اندازہ بتائیں ۔۔۔ ذرا مزا رہے گا
  2. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    :laugh: :laugh: :laugh: بڑی پارٹیوں کے5 سیٹوں کے فرق کو چھوڑ دیجئے گا ۔۔۔ اگر یہ رزلٹ نہ آیا تو ہم آپ کے مرید ہو جائیں گے
  3. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    اس دفعہ ق لیگ کا نام و نشان مٹ جائے گا ۔۔۔ ہو سکتا ہے 2 سے تین سیٹیں لے جائے۔۔ مگر وہ کس کام کیں ۔۔۔ جماعت کی سیٹوں کا تجزیہ صحیح کیا ہے۔۔۔باقی بھائی جی غیب کا علم صرف اللہ جانتا ہے۔۔۔ہمارا صرف تجزیہ ہے۔۔۔بلکہ یوں جانئے لفاٹیاں ہیں
  4. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    ہمدردی مجھے پی ایم ایل این سے ضرور ہے پیسوں کی وجہ سے کہ میں ان کا کام کر رہا ہوں ۔۔۔۔باقی رہی بات ہمدردی میں کیلکولیٹ کرنے کی۔۔تو محترم بالکل نہیں۔۔۔اگر ہمدردی میں کیلکولیٹ کرتا تو پی ایم ایل این کی 130 سیٹیں کہتا :)
  5. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    نواز لیگ 90 سے 100 کے درمیان پی پی پی 40 سے 50 کے درمیان پی ٹی آئی ۔پہلے 25 سے 30 تھیں۔۔اب ہمدردی کے بعد ۔۔ 40 سے 50 کے درمیان جماعت اسلامی 15 سے 25 کے درمیان ایم کیو ایم 7 سے 12 کے درمیان اے این پی 5 سے 7 کے درمیان
  6. پردیسی

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    بہت ہی خوب ہمیشہ کی طرح لاجواب تحریر
  7. پردیسی

    میں تینوں فیر ملاں گی

    اردو ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تمیں پھر ملوں گی کہاں ،کس طرح ، پتہ نہیں شاید تیرے تخیل کی سوچ بن کے تیرے کینوس پر اُتروں گی یا شاید تیرے کینوس کے اوپر ایک سرمئی سی لکیر بن کے خاموش تمہیں دیکھتی رہوں گی یا شاید سورج کی لو بن کر تیرے رنگوں میں گھلوں گی یا رنگوں کی بانہوں میں بیٹھ کر تیرے کینوس کو...
  8. پردیسی

    میں تینوں فیر ملاں گی

    آہا ۔۔ کی گل اے امرتا پریتم دی۔۔واہ جی واہ میں تینوں فیر ملاں گی کِتھے؟ کس طرح؟ پتا نہیں شاید تیرے تخیل دی چھنک بن کے تے فیر ایتھے ویکھو ، کی آکھیا اے میں پانی دیاں بُونداں تیرے پنڈے تے مَلاں گی تے اک ٹھنڈک جئی بن کے تیری چھاتی دے نال لگاں گی میں ہور کج نئیں جاندی پر اینا جاندی آں کہ...
  9. پردیسی

    "یہ سارے مرد ہی کیوں ملتے ہیں ہمیں،،،، کوئی شاعر کیوں نہیں ملتا" ووٹ ضرور دو پر کچھ بدلے گا نہیں

    ساجد بھائی جی اس کے معاملے میں زیادہ نہ سوچا کریں ۔۔ کیونکہ زیادہ سوچنے سے بندہ خود کو ہی تکلیف میں مبتلا کرتا ہے۔۔اصل میں ہم عوام کو اس سلسلے میں آگاہی کی ضرورت ہے۔اور آگاہی بھی تبھی آتی جب دوسرے سمجھدار ہوں ، اور سمجھداری کے لئے تعلیم بے حد ضروری ہے۔ تو بھرا جی جب تک ہمارے ہاں بچپن سے ہی اچھی...
  10. پردیسی

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    بہت شکریہ سرکار آپ نے ہمیں یاد کیا۔۔۔۔مجھے پتہ ہے آپ کی یاد خالی خولی سگریٹ پلانے کی نہیں ہے۔ بھرا جی سگریٹ چھوڑے دو سال ہونے کو ہیں۔۔۔ دو سالوں میں ہم نے دھواں تک نہیں سونگھا ۔۔۔ ویسے ہم نے سگریٹ نویں کلاس سے ہی شروع کر دئیے تھے۔مجھے یاد ہے اُس وقت ہائی لائٹ سگریٹ ہوا کرتا تھا،تھوڑا بڑا ہوتا...
  11. پردیسی

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    واہ کیا بات ہے۔کاش ہم بھی ہوتے اس ملاقات میں ۔۔۔ چلیں زندگی رہی تو انشااللہ ہم بھی اسلام آباد میں محفلین کے شانہ بشانہ ہوں گے اسلام آباد کے خوبصورت لوگ اور میانداد صاحب کی خوبصورت تصاویر۔۔مزا آگیا
  12. پردیسی

    بلا عنوان 3

    انتہائی افسوسناک اور المناک واقعہ پس منظر جو بھی ہو۔۔انتہائی دلی دکھ ہوا
  13. پردیسی

    پاکستان آرمی اور الیکشن

    لو جی کراچی تو گیا اس دفعہ ایم کیو ایم کے ہاتھوں سے :laughing:
  14. پردیسی

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    اللہ تعالیٰ بٹیا کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین نیرنگ برادر ہماری طرف سے بہت سا پیار بٹیا رانی کو
  15. پردیسی

    شمسی توانائی سے چلنے والے جہاز کی پرواز

    جی ہاں برادر ساجد بھائی نے بالکل صحیح روشنی ڈالی ہے۔۔۔ہیروین کے بہت زیادہ مہنگا اور ناپید ہونے کی وجہ سے لاہور میں جگہ جگہ ایسے جہاز نظر آ رہے ہیں۔۔۔اور یہ انتہائی خطرناک اور دردناک ہے ۔ میرے گھر سے باہر بھی دو تین ایسے جہاز ہر وقت موجود رہتے ہیں۔۔۔۔کوشش کروں گا کہ جلد ہی ان کے لینڈنگ کی تصاویر...
  16. پردیسی

    لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ تنظیم پر شامی فوج کا ساتھ دینے کا الزام ثابت

    اب عسکری بھائی نے کہا ہے تو بہت معمولی سی روشنی ڈالنی پڑے گی ۔۔زیادہ اس لئے نہیں کہ اپنے برادر ساجد بھائی کا بھی احترام ملحوظ ہے۔ اصل میں بندر اور انسان میں خاصا فرق ہے ، ہاں بندر اور بلبل میں کوئی خاص فرق نہیں ہے وہ اس لئے کہ دونوں پیچھے سے لال ہوتے ہیں۔ رہی بات بندر اور انسان کے خاندانی پس...
  17. پردیسی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    بچپن ۔۔۔ ہمارا بچپن ان چیزوں کا محتاج نہیں تھا کیونکہ ہمیں پیسے کی کوئی چاہ نہیں ہوتی تھی یا شاید ہمیں اس وقت پیسے کی وقعت ، طاقت کا اندازہ نہیں ہوگا جو ہمیں ایسی یا کسی چیز کی تمنا ہوتی ۔ ہم لاہور میں لوہاری دروازے کے اندر رہتے تھے ۔بچپن ہمارا وہیں گلیوں محلوں میں ہنستے کھیلتے گذرا ۔ بھوک لگتی...
  18. پردیسی

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    میں محفل میں اپنے تمام محترم دوستوں کو عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کوئی تحریر '' معاشرے'' کے زمرے میں پوسٹ کرتے ہیں تو خصوصاً مجھے ٹیگ نہ کیا جائے۔۔کیونکہ اس سیکشن میں پوسٹ موڈریٹ کی جاتی ہے جس سے مجھ الجھن محسوس ہوتی ہے
  19. پردیسی

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    تفصیلاً بعد میں بات کروں گا فی الحال یہی کہ اسکول لیول کے بچوں کو ہاسٹل بالکل بھی نہیں بھیجنا چاہئے ۔۔۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔۔۔۔۔ جہاں تک مدرسوں کی بات ہے تو وہاں بھی صبح بچے کو مدرسے بھیج کر شام کو لے آنا چاہئے
Top