یاد رہے کہ میری اس تحریر کا مقصد ماں باپ کی عظیم ہستیوں کے بارے برائی کرنا مقصود نہیں ہے بلکہ اس ناہنجاز اولاد کو لتاڑنا مقصود ہے جو ماں باپ کی نافرمانی کا مرتکب ہوتے ہیں ۔
ماں کس بھی ہو ، کیسی بھی ہو ، بری ہو یا اچھی ۔۔وہ عظیم ہی ہوتی ہے ۔ کیونکہ ماں کا رتبہ ملنا عورت کے لئے سعادت کی بات ہے۔ہاں...