نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    تو فی الحال درج ذیل قیاسات متوقع وقت کے آس پاس پائے جا رہے ہیں! :) :) :)
  2. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    فی الحال ہم نے دو ملین کے سنگ میل والے اعلان کو چھوڑ کر باقی سارے اعلانات ختم کر دیے ہیں تا کہ اسے نمایاں کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ فی الحال شماریات کو ہر دس منٹ کے بجائے ہر منٹ پر تازہ کیا جا رہا ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: ایک چونکا دینے والا انکشاف

    مشینوں کو غصہ دلانا کوئی اچھی بات نہیں! :) :) :)
  4. ابن سعید

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    اسٹرنگ کلاس کے فورمیٹ میتھڈ پر مزید گفتگو ہونی چاہیے اور متعلقہ اسباق میں مزید مثالوں کا اضافہ کیا جانا چاہیے۔ جو دو مثالیں دی گئی ہیں وہ نا کافی ہیں اور مبہم بھی۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ہمیں یقین کی حد تک اندازہ تھا کہ یہ تحریف دانستہ تھی، لیکن ہم تو اپنی جان چھڑانے کی فراق میں تھے۔ کل کلاں کو لوگ ترتیب کاری ہمارا پیشہ سمجھ بیٹھیں تو ہماری مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    پہلو تو دو ہیں، لیکن ان کی ترتیب کا تعین کیونکر ہو؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفلین کے انٹرویو

    ہائے گوگل گلاس! :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفلین کے انٹرویو

    مریم بٹیا، سالگرہ کے موقع پر انٹرویو کی جتنی بھی لڑیاں شروع کی گئی ہیں ان میں بے شمار سولات کیے گئے ہیں۔ چونکہ ہم مفصل جوابات دینے پر یقین رکھتے ہیں اس لیے وقت کی قلت کے باعث فی الحال ہم اس قدر سوالات کا سامنا کرنے کی حالت میں نہیں ہیں۔ ابھی تو دربار عام میں بھی کچھ سوالات ہمارے جوابات کے منتظر...
  9. ابن سعید

    محفلین کے انٹرویو

    انٹرویو - انٹرویو وِد ابنِ سعید :) :) :)
  10. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    سالگرہ کی گہما گہمی میں ایسے لمحات بھی آئے جب پورا کا پورا عملہ آن لائن تھا۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کھجور! میٹھا سا جواب ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    مبارکباد - ایک لاکھ پیغامات (نومبر 18, 2006) محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔ (اکتوبر 7, 2012) محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد (مئی 23, 2014)
  13. ابن سعید

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    یہ اردو محفل کی فطری نشو نما کا نتیجہ ہے کہ کئی زمروں اور ذیلی زمروں کے نام ایک جیسے ہیں۔ جن کی صفائی اور کتر بیونت کی ضرورت بہت عرصہ سے محسوس کی جاتی رہی ہے۔ بلکہ جب ہم دونوں ہی نئے نئے منتظم بنے تھے تب اس پر کچھ کام کیا بھی تھا اور کچھ زمروں کی ترتیب بہتر کی تھی۔ یہاں جن دو زمروں کی بات ہو رہی...
  14. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    محفل کے بیس لاکھ پیغامات کس روز اور کس سعد گھڑی میں مکمل ہونے کا امکان ہے؟ کیا فرماتے ہیں رفقائے قیاس انداز و علمائے ستارہ شناس و ماہرین علم جفر در ایں قصہ؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    ایک ملائکہ بٹیا ہوتی تھیں، وہ بھی انٹرنیٹ سے کچھ ایسی غائب ہوئیں کہ ماوراء بٹیا کی یاد دلا دی۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ڈریم ہوسٹ پر محفل کے آخری ایک دو برس انتہائی تکلیف دہ حد تک خراب کوالٹی آف سروس کا شکار رہے۔ :) :) :)
Top