نہ تو یہ سیدھا حل ہے اور نہ ہی آسان، البتہ کراس پلیٹ فارم دستیابی اور سہل رکھ رکھاؤ کے لحاظ سے مناسب ترین ضرور ہے۔ اگر آپ نے ایڈرائڈ کے لیے نیٹیو کوڈ میں صرف فرنٹ اینڈ لکھا ہے تو اس سے آپ کو ایسا کچھ حاصل ہونے والا نہیں جو موجودہ سائٹ سے حاصل نہیں ہو سکتا۔ ہمارے خیال میں اس حصے پر توانائی صرف...