نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سالخوردہ برگد کے پیڑ کی شاخ پر بیٹھے عالمی سیاست و ملکی معیشت کی پیچیدگیوں میں مستغرق گدھ کی جانب سے "دھت ترے کی" کہہ کر اڑنے سے ٹھیک پہلے نوید صبح نو بنام اہل محفل! :) :) :)
  2. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    پرانی چوبی الماری پر رکھی برسوں سے غیر مستعمل گرد آلود چائے دانی میں جمی تلچھٹ کی جانب سے محفل کے برسہا برس سلامت رہنے کی نیک تمنائیں! :) :) :)
  3. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    گوشہ پس پردہ سے سالگرہ کے سازشی گروہ کی جانب سے محفل کی تیرہویں سالگرہ کی مبارکباد! :) :) :)
  4. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    تیرہویں سالگرہ کی ایک لڑی کا آغاز ہم نے کچھ ان الفاظ کے ساتھ کیا تھا۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    پروگرامنگ ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم

    ونڈوز کنٹینرس کے بارے میں کچھ معلومات ڈاکر کی ڈاکیومینٹیشن اور پلے گراؤنڈ میں ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی) :) :) :)
  7. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    ظفری بھائی کا شگوفہ: چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں :) :) :) (تبصرہ جات)
  8. ابن سعید

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ٹائپنگ کی حد تک اس کا کام پورا ہو چکا تھا۔ البتہ اس کا سافٹوئر عمومی استعمال کے لیے اب تک جاری نہیں کیا جا سکا ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    تیرہویں سالگرہ - محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پر :) :) :)
  10. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    حالانکہ بعض احباب کا تاثر اس کے بر عکس ہے! :) :) :)
  11. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    کتابوں کے انتخاب، ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ وغیرہ کا کام تو کبھی بھی کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اس سلسلے میں کچھ کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں تو ہم آپ کو لائبریرین بنا دیں گے۔ پھر ایک ٹیم تشکیل دے کر متعلقہ زمرے میں کام شروع کر سکتی ہیں۔ مواد تیار ہو جائے تو عمومی سائٹ پر اس کی اجرا کا کام کیا جا سکے گا۔...
  12. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    برادرم فلک شیر کیا ہمارے پچھلے مراسلوں میں آپ کے تمام سوالات کے جوابات موجود ہیں؟ اگر نہیں تو آپ قدرے تخصیص کے ساتھ اپنے تشنہ سوالات دہرا سکتے ہیں۔ ہم نے فرداً فرداً جوابات دینے کے بجائے بعض اہم موضوعات پر کئی سوالات کی تلخیص جمع کر کے انھیں ایک ساتھ نمٹانے کی کوشش کی ہے، لہٰذا عین ممکن ہے کہ...
  13. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    جی ہاں، اس کا پورا امکان موجود ہے۔ در اصل اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کے بیک اینڈ اور فرنٹ اینڈ کے لیے باقاعدہ سافٹوئر تیار کیے گئے تھے جو اب بھی فعال ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ ان کی دیکھ ریکھ نہ کے برابر ہو رہی ہے۔ اس پروجیکٹ کے بعض مراحل کے لیے کسی قدر ٹریننگ کی ضرورت ہے اس لیے اس کو ہر کسی کے لیے...
  14. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    ماضی میں مختلف لوگ اراکین عملہ کا حصہ اور ان میں سے کچھ لوگ منتظم رہے ہیں۔ فی الحال موجودہ اراکین عملہ کی فہرست اس ربط پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ گو کہ ہمارے نام کے ساتھ خادم لکھا نظر آتا ہے، کہ ہم پر یہی مناسب ہے، لیکن اختیارات اور ذمہ داریاں ہمارے پاس بھی منتظمین والی ہی ہیں۔ دو برس قبل تک...
  15. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    محفل کے زیریں حصہ میں عمومی ربطہ کا ربط موجود ہے۔ البتہ کچھ عرصہ سے یہ سہولت کسی مسئلے کا شکار ہے کیونکہ اس کی مدد سے ارسال کردہ پیغامات متوقع ای میل ان باکس میں موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ اس مسئلے کا جائزہ لے کر اسے درست کرنے کی ضرورت ہے، لیکن فی الحال ہمارے پاس اس کے لیے وقت دستیاب نہیں۔ ویسے جو...
  16. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    مصلیٰ تہہ کر کے چولہا چکی میں لگ گئے تھے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    پچھلے چند برسوں میں اردو کمپیوٹنگ کے منصوبہ جات پر پیش رفت تقریباً رکی ہوئی ہے اور جتنی ہوئی ہے وہ تسلی بخش نہیں۔ ماضی میں عموماً نئے منصوبے اراکین کی طرف سے پیش کیے جاتے رہے ہیں اور عموماً وہی ان کو آگے بڑھانے کا کام بھی کرتے رہے ہیں۔ اس میں انتظامیہ کا کردار وسائل و افرادی قوت کی فراہمی اور...
  18. ابن سعید

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    ان دنوں ہم اپنی پی ایچ ڈی تھیسس "نہ لکھنے" میں انتہائی مصروف ہیں۔ :) :) :)
Top