نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    آپ کے یہ دونوں حوالے میرے بھی پسندیدہ ہیں ۔دونوں میں جمال و کمال کی تجلیّاں محسوس ہوتی ہیں۔
  2. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    دنیا گلوبل ویلج کہلاتی ہے مگر اربوں نفوس پر مشتمل یہ گاؤں اتنا بڑا ہے کہ یہاں اور بھی کئی لوگ ایسے مل جاتے ہیں جو آپ جیسا سوچتے ہیں یا آپ جیسی سوچ میں آپ سے بہت آگے پہنچ چکے ہوتے ہیں۔روح سے جسم کا تعلق اگرکافی مضبوط نہ ہوتا تو جسم کی آلودگی روح پر اثر انداز نہ ہو سکتی۔ میری کسی بات کا مقصد اس...
  3. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    کمپیوٹر سائنس ایک کمپرومائز سا ہے۔ میٹرک سے ہی سوچ لیا تھاکہ فزکس کی ذیل میں آنے والی الیکڑونکس ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں جانا ہے۔ الیکڑونکس میری ہابی رہی ہے لیکن میٹرک میں فرسٹ ڈویژن ہونے کے باوجود الیکڑونکس کے تین سالہ ایسوسی ایٹ انجینئرنگ ڈپلومے کا میرٹ نہیں بنااور مجبورا" کیمیکل ٹیکنالوجی میں...
  4. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    4) اردو محفل کا اپ کی زندگی میں کیا کردار ہے؟ مثبت کردار ہے ۔ اس لیے کہ یہاں اپنے خیالات کے اظہار کی ضرورت کے پیشِ نظر اِن کی ترتیب و تنظیم کا موقع بھی ملتا ہے اوربعض دفعہ اس عمل سے گزرنے کے بعد حاصل ہونے والی تحریر مجھے زیادہ فائدہ مند اور عمل انگیز لگتی ہے۔پھرمعلوماتِ عامہ و خواصہ کے اعتبار سے...
  5. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    3) آپ نے آج تک کن غیر نصابی یا غیر معاشی سرگرمیوں میں حصہ لیا؟ امّی جان بتاتی ہیں اور کچھ تو مجھے یاد بھی ہے کہ بچپن میں مجھے دلہنیں دیکھنے کا شوق تھا۔محلے میں ہونے والی ہر شادی کے بعد میری فرمائش ہوتی کہ مجھے دلہن دکھائی جائے۔ پھر سکول دور سے بالی وڈ اور ہالی وڈ کی سرپرستی شروع کر دی، لالی وڈ...
  6. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    2) اگر زاہد حسین ایک اصطلاح ہوتی تو اس کے اصطلاحی معانی کیا ہوتے؟ یہ نام اب بھی ایک اصطلاح کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے جس کے معنی حضرت امام حسین علیہ السلام کے زُہد کی پیروی کرنے والا انسان ہو سکتے ہیں۔تاہم ہم عامیوں کے نام بڑے اور کام چھوٹے ہوتے ہیں۔
  7. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    1) آپ کے نام کا آپ کی زندگی پر کیا اثر ہے؟ میرا خیال ہے کہ میرے نام کے پہلے لفظ زاہد کی بہت سےمشکل مقامات پر لاج رہنے میں خالصتا" اللہ کی کرم نوازی ہےورنہ میں نےزندگی کے خاص رُخ سے ہٹنے کے بعد خود کو ایک عام اور کمزور سا بندہ ہی پایا ہے۔نام کا دوسرا حصہ حُسین بہت اہم اثرات رکھتا ہےکہ اس کی وجہ...
  8. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    مجھے مختلف معتبرکتابوں سے یہ معلوم ہوا ہے کہ راہِ سلوک کے مسافر ان بظاہر عجیب و غریب معاملات یعنی جسم سے الگ ہو کر افلاک و عالم کی سیر وغیرہ کے مراحل طے کرتے ہیں اورایک مخصوص سطح پر پہنچ کر یہ ایک عام سی بات ہے۔میرے کیس میں یہ کام ایک کم عمر بچے کے ساتھ بغیر کسی طلب و آگاہی کے ہو گیا تو بچےکی...
  9. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    میں ایک جلیل القدر نبی کے بارے میں اپنی آوارہ خیالی کے اظہار پر متامل ہوں۔جو بنیادی حقائق میں نبیوں کے بارے میں جان سکا ہوں اُن کے مطابق انبیاء معصوم ہیں وہ گناہوں سے پاک ہیں۔ اُن کا ہر عمل مشیتِ ایزدی کے طابع ہے۔اُن کی بعثت کا بنیادی مقصد لوگوں تک اللہ کا پیغام پہنچانا ہے۔انبیاء کرام نے لوگوں...
  10. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    میں سمجھتا ہوں کہ جذبات ہماری سوچ کی قابلِ محسوس شکل ہیں ۔سوچ ہمیں عمل پر اُکساتی ہےاور جذبات، سوچ کی اس کوشش کی شدت کو ظاہر کرتے ہیں۔جب یہ شدت اس حد کو پہنچ جائے کہ ہمیں اپنی سوچ پر عمل پیرا ہونے میں کوئی دلیل یا رکاوٹ اہم نہ لگے تو ہم حالتِ یقین میں ہوتے ہیں۔
  11. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    یہ آپ کا حسنِ نظر ہےورنہ ایسا کچھ بھی خاص نہیں ہے۔انسان کے متعلق یہی کہا گیا ہے کہ یہ خسارے میں ہے ماسوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کیے سو خسارے سے بچنے کے لیے ہمیں خیر و بھلائی سے منسلک رہنا چاہیئے۔ ہمارے پاس ایسی گارنٹی حاصل کرنے کا بظاہر کوئی ذریعہ نہیں ہے کہ ہمارے ساتھ ہمیشہ...
  12. آوازِ دوست

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    انا للہ و انا علیہ راجعون!!! اللہ کریم نایاب صاحب اور دیگر لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے اور والدہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔
  13. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    آپ کے سوالات دلچسپ تھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ میرے جواب آپ کے معیار پر پورا اترے۔ مزید بھی آپ یا دیگر احباب جو پوچھنا چاہیں گے اپنی سی کوشش ضرور کروں گا۔
  14. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    اکمل صاحب آپ کی محبت کا شکریہ۔ ہم سوالوں سے بھی کچھ نہ کچھ سیکھتے ہی ہیں۔رہی آپ کے پچھتانےکی بات تو عقلمند حامی بھر کے ہی پچھتاتے ہیں :)
  15. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    20۔ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا طوفان انسانیت کے لیے کس حد تک مفید ہے ؟ ٹیکنالوجی کا انسانیت کے حق میں مفید استعمال کوئی حدود نہیں رکھتا اور جہاں اس کے ذیلی نقصان دہ اثرات سامنے آئیں وہاں بھی ہمیں اُن کے سدِ باب کے لیے مزید ایڈوانس ٹیکنالوجی کی ہی مدد درکار ہوگی کیونکہ اب اس دوڑ میں سرینڈر کا کوئی...
  16. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    19۔گھر سے نکلتے وقت کون سی چیز لینا ضروری سمجھتے ہیں؟ بزرگوں کی دعا اور اس بات کی تسلی کہ مجھے راستے میں بلاوجہ رُکنا نہیں پڑے گا۔
  17. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    18۔خوشی کس طرح مناتے ہیں؟ اللہ کا شکر ادا کرنے سے ہی تسلی ہوتی ہے کہ ہم نے ملنے والی نعمت کی قدر کی ہے اور خوشی کی صحیح سیلیبریشن دوسروں کو خوشی دینےمیں دیکھی ہے ۔
  18. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    17۔غصے کا اظہار کس طرح کرتے ہیں؟ الحمدللہ میں ایک صلح جوانسان ہوں ۔ غصہ ایک منفی جذبہ ہےسوچاہتا ہوں کہ غصہ بالکل نہ آئے مگر اس میں شائد کافی محنت کی ضرورت ہے کیوں کہ کبھی کبھار ہی سہی پر میں اس کے ہاتھوں خود کو زیر ہوتا دیکھ ہی لیتا ہوں۔میرے چہرے کے تاثرات اور لہجے کی تندی ہی اس کے اظہار کا...
  19. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    16۔آپ کی کس عادت سے گھر والے اوردوست تنگ ہیں؟ الحمدللہ گھر والوں اور دوستوں کو کبھی کوئی پریشانی نہیں دی۔ تاہم میں سمجھتا ہوں کہ بہتری کی گنجائش ہمیشہ موجود رہتی ہے۔بعض اوقات میں محسوس کرتا ہوں کہ میری پرفیکشنسٹ اپروچ یا مثالیت پسندی میری ٹائم مینیجمنٹ کو کمپرومائز کر رہی ہےاسے متوازن رکھنے کے...
  20. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    15۔انسان کو معاشرتی دباؤ نے کیا تحفہ دیا ہے؟ احساسِ عدم تحفظ اور مشینی زندگی کی مسابقانہ دوڑ نے انسانی سوچ کے چشمےخشک کر دیے ہیں۔ ہم پیٹ سے سوچنے والے عہدمیں جی رہے ہیں۔زندگی کی اعلیٰ اقدار کے مقابلے میں مادہ پرستی کی پیروی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے۔معاشرتی عدم مساوات اور لاقانونیت کے دباؤ...
Top