نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    14۔ آپ کا فیورٹ کھانا کون سا ہے ؟ کیا آپ کھانا خود بھی بناتے ہیں ؟ خوش ذائقہ بنی ہوئی کوئی بھی دال، سبزی یا گوشت خوشدلی سےکھا لیتا ہوں۔ شوربے والا سالن ہو تو اس میں روٹی بھگو کر کھانا زیادہ اچھا لگتا ہے۔ نمکین روسٹ، سجی اورباربی کیو آئیٹمز بھی پسند ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ مجھے اچھا کھانا بنانا...
  2. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    13۔ شعورِ ذات فسانہ ہے ؟ انسان کا شعور سارا لاشعور حرکات کا ردعمل ہے ؟ آپ کیا کہتے ہیں میری ادنیٰ رائے کے مطابق لاشعور ہمارا ان کلیمڈ یا غیر دریافت شدہ شعور ہی ہےاور شعور فسانہ نہیں ہےبلکہ اعلیٰ انسانی خصوصیات کا بنیادی جوہر ہے۔ لفظ "شعورِ ذات" بظاہر دو لفظوں کا ایک سادہ سا مرکب ہےلیکن یہ اپنی...
  3. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    12۔ آپ کے پاس تخییل اعلی ہے ، نثر بھی اچھی ہے تو لکھتے کیوں نہیں ہیں ؟ میں اپنی زندگی کے محدود وقت کو ایسے استعمال کرنا چاہتا ہوں کہ اس سےبنی نوع انسان کی خدمت ہو۔کچھ احباب کے ساتھ مل کر اس سوچ کی تسکین کا سامان کیا بھی ہے اب رہی لکھنے کی بات تو وطن عزیز میں معاملات کبھی بھی مثالی نہیں رہے اور...
  4. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    11-آپ کے نزدیک لکھنا کتھارسس سے زیادہ کوئی اور شے ہے یا بس اک کتھارسس ہے ؟ لکھنا اچھا ہے کہ اس کے ذریعے آپ اپنے خیالات کو ترتیب دے سکتے ہیں ۔ انہیں صفحے پر اُتارنے کے بعد ان کی کانٹ چھانٹ کر سکتے ہیں اور انہیں اچھی تراش خراش سے بہتر بنا سکتے ہیں ۔ آپ اپنی تحریر کو متعدد بار تنقید کی چھلنی سے...
  5. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    10۔بچپن میں کونسی اور کیسی سوچ اکثر آپ کو اسیر کیے رکھتی تھی ؟ کیا جو آپ نے بچپن میں سوچا اسے مستقبل میں حاصل کر پائے ۔؟ بچپن کا دور کچھ تجربات کے حوالے سے بہت خوابناک ہے۔پرائمری سکول میں گھر سے سکول جاتے ہوئےمیں مسمی چھیل کر اُس کی پھانکیں کھاتا ہوا جا رہا تھا کہ میں نے محسوس کیا کہ برابر میں...
  6. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    9۔ آپ کا نک آوازِ دوست ہے ، اس کے رکھنے کی کیا وجہ ہے ؟ آپ کا یہ نک نیم آپ کی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوا ؟ نک نیم ہمارا ابتدائی تعارف ہوتا ہے تو آوازِدوست کا نِک ، تعارف کے ابتدائی مرحلے میں اجنبیت کے روکھے پن کو دوستانہ خلوص میں تبدیل کرنے کی ایک خودکار سی کوشش کرتا ہےسو اس لیے اسے منتخب کیا۔...
  7. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    8۔ زندگی کی کوئی ایسی ہستی جس نے بچپن سے لے کر اب تک آپ کو متاثر کیا اتنا کہ آپ اب جو ہیں انہی کی بدولت ہیں ؟ وقت کی سیڑھی پر آج میں جہاں موجود ہوں اُس سے پیچھے گزرنے والی تمام ساعتیں اور اس میں ملنے والےتمام لوگ، وسائل اور حالات اس سیڑھی کا جزو لازم ہیں اُن میں سے کچھ بھی کم اہم نہیں البتہ میں...
  8. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    7۔یارب چہ چشمہ ایست محبت کہ من از اُو یک قطرہ آپ خوردم و دریا گریستم۔۔ اے پروردگار، یہ محبت کا چشمہ آخر کیا چیز ہے کہ میں نے اس میں سے صرف ایک قطرہ چکھا اور دریا جتنا رونا پڑا۔۔ آپ اس نظریے کی تائید کرتے ہیں یا اس سے اختلاف اور کیوں؟ میں اس سے اتفاق کرتا ہوں۔ محبت اور آنسو اکثر یکجا ہو جاتے...
  9. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    6۔کسی سے پہلی ملاقات میں اس کے بارے میں رائے قائم کرتے ہوئے کس چیز کو اہمیت دیتے ہیں؟ یہ اللہ کریم کا خاص احسان ہے کہ اُس نے مجھےخوش اخلاق اور دوست دل بنایا۔ میری زیادہ خوش گمانیاں انسانوں سے ہی تعلق رکھتی ہیں۔ میرے مزاج کی ڈیفالٹ سیٹنگ یہ ہے کہ میں ہر ملنے والے کو ایک اچھا انسان اور خود سے...
  10. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    5۔کیا آپ خود کو حساس لوگوں کی صف میں رکھتے ہیں ۔آپ حساسیت کے بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ حساسیت کا زیادہ ہونا درست امر نہیں ؟ مجھے اکثر یہ لگتا ہے میں ۔اوور سینسیٹو ہوں اور انسانی المیوں کے گرداب میں پھنسے تیسری دنیا کے ایک غریب اور کرپشن زدہ ملک کاشہری ہونے کے ناطے اپنی اس...
  11. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    4۔آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟آپ کی ڈیٹ آف برتھ اور اسٹار؟ میں نے انسٹیٹیوٹ آف سادرن پنجاب سے کمپیوٹر سائنس میں ایم فل کیا ہے اور آگےپی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ ہے۔ ڈیٹ آف برتھ پندرہ مئی ہے اور سٹار اس حساب سے ٹارس بنتا ہے۔
  12. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    3۔ لوگ کہتے ہیں زندگی کھانے ، پینے اور سونے کے لیے ہے ۔ آپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ؟ کھانا، پینا اور سونا زندگی کی بنیادی ضروریات ہیں اور ان کی اہمیت کسی دلیل کی محتاج نہیں۔ ان ضروریات کی تکمیل ہمیں توانا اور ہشاش بشاش رکھتی ہےتاکہ ہم اپنے طے کردہ نصب العین کو پانے کے لیے بھرپور جدوجہد...
  13. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    میں معذرت خواہ ہوں کہ جوابات میں تکلیف دہ حد تک تاخیر ہو رہی ہے۔ بہتری کی پوری کوشش کروں گا۔ آپ کے دوسرے سوال کی طرف آتے ہیں: 2۔ محبت نے زندگی کے نظریات بدلے یا جوں کے توں ہی ہیں ۔ کیا ایک سے زیادہ محبتیں انسان کو ہوسکتیں ہیں؟ یہ محبت جس کی ہم لوگ بات کرتے ہیں آخر چیز کیا ہے۔ میں نے یہ جانا کہ...
  14. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    اب آتے ہیں سلسلہ سوالات کی جانب تو آپ نے کافی مشکل پرچہ ترتیب دیا ہے خیر کوشش کر دیکھتے ہیں اپنی سی :) آپ کا پہلا سوال 1۔ شعور اس وقت حاصل ہوتا ہے جب ٹھیس پُہنچے ۔ آپ کی زندگی میں ایسے چھوٹے چھوٹے واقعات جنہوں نے آپ کو ٹھیس پہچائی اور دکھ سے ہمکنار کرتے حقیقتِ حال تک پہنچایا ؟ شعور یا آگہی...
  15. آوازِ دوست

    تاسف مشتاق احمد یوسفی رحلت فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ کریم یوسفی صاحب کے ساتھ لطف و کرم کا معاملہ فرمائیں کہ دکھوں بھری اس دنیا میں اُن کی تحریریں لاکھوں مسکراہٹوں اور قہقہوں کا موجب رہی ہیں اور رہیں گی۔
  16. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    وعلیکم السلام !!! میں سعدیہ و دیگر منتظمین کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس عزت افزائی کے قابل سمجھا۔ سچ بات تو یہ ہے کہ میں محض ایک معمولی طالب علم ہوں اور اس تعریف کا مستحق نہیں ہوں۔ اردو ویب کافی کشادہ فورم ہے اور یہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن سے ہم کسی نہ کسی طور سیکھتے ہیں۔ ہم سب خاکی...
  17. آوازِ دوست

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    اللہ کریم ہادیہ صاحبہ کے بابا کو صحت عطا فرمائے۔ اُنہیں پریشانیوں سے خوشیوں اور آسانیوں کی طرف لے جائے۔ آمین
  18. آوازِ دوست

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ۔ اللہ کے سوا کسی کو اختیار اور طاقت حاصل نہیں ہے اللہ کے سوا کوئی جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  19. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Top