نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    شعور پکڑتے ہوئے چھوٹے بچے بہت زیادہ سوالات کرتے ہیں۔ عمومی طور پر لوگ اپنی مصروفیات یا تساہل پسندی کی وجہ سے شارٹ کٹ اور جگاڑی قسم کے جوابات سے انہیں مطمئن کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کے لیے جھوٹ کالفظ تو مناسب نہیں لگتا البتہ اسے معصومانہ غلط بیانی کہا جائے تو ٹھیک ہے۔ بات کی گہرائی اور بچے کی...
  2. آوازِ دوست

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    اردو کی مٹی میں موجود لچک اور نرمی عام طور پر ان تکلفات کامحتاج کرتی بھی نہیں ہے :)
  3. آوازِ دوست

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    اور پیٹرول پمپس لیکوڈ پیٹرولیم مصنوعات سیل کرنے کے باوجود گیس سٹیشن کہلاتے ہیں :)
  4. آوازِ دوست

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    فراغت نامہ واجبات یا محض فراغت نامہ یا رسید فراغت
  5. آوازِ دوست

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    چلیں دو چار قدم اور سوچتے ہیں :)
  6. آوازِ دوست

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    تصدیق ادائیگی واجبات کر لیں تو زبردست ہے:)
  7. آوازِ دوست

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    نہیں میرا خیال ہے یہ مطلوبہ تصور کا پورا احاطہ نہیں کر تا۔
  8. آوازِ دوست

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    ایک بھاری بھرکم اصطلاح" تصدیق عدم زیربارگی" ہو سکتی ہے نیز "تصدیق فراغت واجبات" بھی کچھ ایسا نا مناسب نہیں لگتا :)
  9. آوازِ دوست

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    نئے آنے والے اراکین کے لیے باہمی گفت و شنید کی ایک معلوماتی نشست کا اہتمام کیا جائے گا :)
  10. آوازِ دوست

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    جی تابش بھائی یہ آج " روکو مت جانے دو" والا ہاتھ ہو چلا تھا اگر ایک ساتھ بجھنے کا کوئی دوسرا حل نکل آتا تو :)
  11. آوازِ دوست

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    آپ نے جو پوائینٹ ڈھونڈا وہ خوب ہے مگر آپ سوال پھر سے پڑھیں ہمارے پاس یہ گیون کنڈیشن ہے کہ " ایک وقت ایسا بھی ہوتا ہے جب لائٹ ہاﺅس اکھٹے بند ہوتے ہیں" تو اسے آٹھ سال کے بچے والا سوال ہی رہنے دیں :)
  12. آوازِ دوست

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    تابش بھائی یہ چھٹے سیکنڈ پر ایک ساتھ ہی بجھیں گے :)
  13. آوازِ دوست

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    اگر سٹارٹ ٹائم ایک ہی فرض کریں تو وہ پہلی ساعت جس پر تینوں لائٹ ہاﺅس اکٹھے بند نظر آئیں گے چھٹا سیکنڈ ہے اور پچیسواں سیکنڈ وہ اگلا وقت ہے جب تینوں لائیٹیں اکٹھی روشن نظر آئیں گی :)
  14. آوازِ دوست

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    آپ کی ذرہ نوازی ہے لئیق ورنہ ہم نے نالائقی میں بڑے بڑوں کو مات دی ہے :) آپ کے پیغام پر ابھی نظر پڑی لیٹ می ٹرائی اٹ۔
  15. آوازِ دوست

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    میری رائے میں تو یہ بہت مثبت قدم ہے۔ جہاں حکومتوں کی ترجیحات میں عوام کے جان و مال اور آبرو کا تحفظ اپنی جگہ نہ بنا سکا ہو وہاں سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کسی معاملے پر اپنی ناپسندیدگی کا مربوط اظہار کرنے کے قابل تو ہوئی۔ مری میں بے جا مہنگائی ، غیر معیاری کھانے پینے کی اشیا اور مہمانوں کے ساتھ...
  16. آوازِ دوست

    مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    اللہ اُنہیں اور آپ کو سلامت رکھے میرا تو یہ ماننا ہے کہ اکثر جوڑوں میں سے ایک دوسرے کی وجہ سے جنت میں جائے گا :)
  17. آوازِ دوست

    وارث بھائی خیر مبارک، بہت شکریہ جناب!

    وارث بھائی خیر مبارک، بہت شکریہ جناب!
  18. آوازِ دوست

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو

    حمیرا عدنان صاحبہ آپ کو چھ ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنا مبارک ہو۔ ہو سکے تو مجھے بھی یہ ہنر سکھا دیں :)
  19. آوازِ دوست

    مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    مبارکباد تو چھوٹا سا لفظ لگ رہا ہے آپ کے پیغامات کے معیار اور مقدار کے حساب سے یہ ایک کارنامہ ہے جو اردو محفل سے آپ کی محبت اور شائد بھابھی کی صابر طبیعت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ محفل بہت سے لوگوں کی محبتوں اور قربانیوں سے ہی آباد ہے۔ سدا آباد و شاد رہیں:)
Top