نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    اگر سرچ کر کے جواب دینا تھا تو میں خوامخواہ ہی اپنی غیر حاضری کو کوستا رہا :)
  2. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    جی کچھ ایسی ہی صلاح ہے اپنی طرف سے تو۔
  3. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    موٹر سائیکل کی تاروں میں پیچھے بیٹھی خواتین کے کپڑے پھنسنے سے جو حادثات پیش آتے ہیں وہ شائد ٹوکہ مشین کے حادثات سے بھی زیادہ ہیں اکثر چھوٹے بچے بھی خواتین کے ساتھ ہوتے ہیں تو مسئلے کی سنگینی کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ دوستوں سے گذارش ہے کہ وہ اس معاملے کے حل کے لیے بھی تجاویز سامنے لائیں تاکہ ایسے...
  4. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    جی شاہ جی یہ موبائل یونٹ ہے اور اس سر بلندی کا مقصد بھی یہی ہو سکتا ہے کہ کھیت سے چارہ ہی گھر آئے۔
  5. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    آپ فٹ ہو کر اتنا تو کر ہی دیں گے۔ ہمارا بدقسمتی یا خوش قسمتی سے کبھی ان معاملات سے براہ راست واسطہ نہیں رہا :)
  6. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    تو بس پھر فرقان صاحب آپ چوہدری صاحب کے علاوہ باقی سب کی ناں ہی سمجھیں :)
  7. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    جی اس میں بھی ٹاپ لوڈنگ ہی ہے روایتی مشینوں میں۔ اس طرح امید ہے خرچ زیادہ بڑھائے بغیر بات بن جائے گی۔
  8. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    یہ کارکردگی میں کافی بہتر ہے اور روایتی مشین کی نسبت محفوظ بھی لگ رہی ہے لیکن قیمت کے لحاظ سے شائد یہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہی رہے۔
  9. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    چارہ کاٹنے کے لیے ایک مکمل نیا ڈیزائن بھی کچھ کچھ سوجھ رہا ہے۔ ہاتھ کٹنے کی بنیادی وجہ میرے علم کے مطابق چارے کو آگے دھکیلنے کے عمل میں ہاتھ کا گراریوں میں پھنس کر بلیڈ کی زد میں آنا ہے۔ اگر ہم چارہ دھکیلنے کے عمل کو روایتی اور ناکافی ہاریزینٹل فیڈر کی بجائے ایک ٹاپ لوڈر فیڈر سے بدل دیں تو چارہ...
  10. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    دو کام کے آئیڈیاز بہرحال فرقان صاحب والی مشین سے لیے جاسکتے ہیں اول فیڈر کا گئیر والی سائیڈ کا کچھ حصہ (کم و بیش ایک سے ڈیڑھ فٹ)دھاتی مضبوط جالی سے کورڈ ہو تاکہ ہاتھ حادثاتی طور پر چارہ اندر کھینچنے والی گراری تک پہنچ ہی نہ سکے اور جالی کے سوراخ سے چارے کی حرکت بھی نظر آتی رہے۔ دوئم بلیڈز کا کور...
  11. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    فرقان صاحب یہ اس حوالے سے تو محفوظ ڈیزائن ہے کہ اس کے بلیڈ اوپن نہیں ہیں لیکن چارہ ڈالنے والی سائیڈ روایتی مشین جیسی ہی دکھائی دیتی ہے دوئم اس کی ورکنگ کیپیسٹی بھی اس کی ملٹی پرپز ساخت کی وجہ سے بظاہر سادہ مشین کے مقابلے میں کم ہے۔ وڈیو میں جتنا چارہ فیڈر میں رکھا جا رہا ہے اس کارکردگی کو دیکھ...
  12. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    اس معاملے میں کوئی بھی ہائی ٹیک اپروچ مشین کی قیمت کو عام آدمی کی پہنچ اور استعمال سے دور کر دے گی۔ لہذا ممکنہ طور پر اس کا حل سادہ اور مکینیکل ڈومین سے ہونا چاہیے۔
  13. آوازِ دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    میرا خیال ہے کہ یہ کوئی ایسا ناممکن کام بھی نہیں ہے مگر وطن عزیز میں حفاظتی تدابیر سے متعلق ضروری اقدامات کو نظرانداز کر دینے کی عمومی روش صارفین اور مینوفیکچررز ہر دو جانب موجود ہے اور رہی حکومت تو اس کے پاس کرنے کے اور بہت ضروری کام ہیں سو اب اپنی مدد آپ کے تحت ہی اگر کچھ کیا جائے تو بہتر ہے۔
  14. آوازِ دوست

    عدنان بھائی خیر مبارک ۔ بہت شکریہ اس محبت کے لیے۔

    عدنان بھائی خیر مبارک ۔ بہت شکریہ اس محبت کے لیے۔
  15. آوازِ دوست

    آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے!

    تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا یہاں مرنےکی پابندی، وہاں جینے کی پابندی
  16. آوازِ دوست

    اقتباسات سفر نصیب از مختار مسعود

    سراتنے شاندار اقتباسات پیش کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آج کل کی تحریروں میں ایسی چاشنی اوردل موہ لینے والی گہرائی کم کم ہی نظر آتی ہے۔ یہ جان کر بہت افسوس ہوا کہ مختار مسعود اب ہم میں نہیں رہے۔ حق مغفرت کرے اُنہوں نے اپنے عہد کے عروج و زوال کو اپنے الفاظ کے ذریعے مجسم کر دیا ہے۔ آوازِ دوست کے...
  17. آوازِ دوست

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    آم اور گرمی کی اگر پنجاب کے حوالے سے بات کی جائے تو ملتان والے دونوں کا خوب مزا چکھتے ہیں۔ بٹیا کو گرمیوں کی اور بھی اچھی باتیں بتائیں۔ ان میں نہانے کا زیادہ لطف ہے۔ دوپہر کا آرام کیسی زبردست چیز ہے۔ اور عجب بات ہے کہ سردیوں میں گرم ہوا طبیعت میں وہ راحت و نشاط نہیں لاتی جو گرمیوں میں ٹھنڈی ہوا...
  18. آوازِ دوست

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    ایک حدیث شریف یاد آ رہی جس میں مسلمانوں کو تاکید کی گئی ہے کہ کسی چیز کی محبت یا نفرت انہیں انصاف کرنے سے دور نہ کر دے۔ ڈاکٹر عبدالسلام بلاشبہ ایک قابل فخر پاکستانی سائنسدان تھے۔ ان کی کاوشوں سے صرف نظر کرنے میں اسلام اور پاکستان کی کوئی خدمت نہیں ہے بلکہ یہ عمل بیمار اور متعصب ذہنیت کا غماز ہے۔...
  19. آوازِ دوست

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    اچھا سلسلہ ہے۔ ای سگریٹ کے بارے میں فاتح سے بہتر شائد کوئی نہ بتا سکے۔ می ٹو ایک ٹویٹر ٹرینڈ یامہم ہے جس کا آغاز بدنام زمانہ امریکی فلم پروڈیوسر کے جنسی ہراسگی کے سکینڈل منظر عام پر آنے سے ہوا اس میں متعدد فلم ایکٹریسسز اور دیگر نامور خواتین نے بڑی جرات سے منظر عام پر آ کر نہ صرف یہ کہ ان...
  20. آوازِ دوست

    آکسفورڈ کاما

    بہت اعلیٰ!!! اپنا بھی یہی معاملہ رہا تابش بھائی:)
Top