نتائج تلاش

  1. جنید اختر

    تعارف میں ہوں نائمہ غزل شاعری سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے لکھنے کا بھی شوق رکھتی ہوں ویدے نثر نگاری کی طرف زیادہ

    جی ہاں tapatalk نام کی ایپ استعمال کی جاتی ہے پر اس کے لیے فورم پر اس ایپ کا ایڈ آن بھی ہونا چاہئے تب ہی ایپ کارآمد ہوگی :) https://play.google.com/store/apps/details?id=com.quoord.tapatalkpro.activity&hl=en
  2. جنید اختر

    ایرانی میکڈونلڈز کب کھائیں گے؟

    میرے لیے توگھر کے دیسی کھانے ہی میک ڈونلڈ جیسے ہے :p
  3. جنید اختر

    میگا سکینڈلز

    سرکاری سکولز کی حالت ٹھیک نہیں ہے تو کیا ہوا۔۔ میٹرو بسیں ہے نا ۔۔بچے ان میٹرو بسوں میں تعلیم حاصل کرلیں گے :)
  4. جنید اختر

    نواز شریف سمیت چار سابق وزرائےاعظم کے خلاف تفتیش جاری

    ہمارا قانون ایک چھوٹی سی ماڈل ایان علی کو تو سزا دے نہیں سکتا یہ تو پھر بھی پڑے مگر مچھ ہے۔۔ ان لوگوں کو اور سزا ناممکن سی بات ہے۔ :)
  5. جنید اختر

    ہاکی کو ’’قومی‘‘ ہونے کی سزا مل ہی گئی!

    ہاکی کو ’’قومی‘‘ ہونے کی سزا مل ہی گئی! محمد عثمان فاروق اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہاکی کا کھیل مردہ ہوچکا ہے تو پھر ہاکی کی جگہ کرکٹ کو قومی کھیل کی جگہ کیوں نہیں دے دی جاتی؟ رات ایکسپریس نیوز پر ایک خبر دیکھی کہ 67 سالوں بعد پہلی بار پاکستانی ہاکی ٹیم اولمپکس نہیں کھیل سکے گی۔ دیوار کیا گری...
  6. جنید اختر

    میں اب پی ٹی آئی کا دفاع کیوں نہیں کرتا؟ عثمان ملک

    میں اب پی ٹی آئی کا دفاع کیوں نہیں کرتا عثمان ملک 1997 میں جب میرے انکل نے میری شرٹ پر 'دیا' چپکایا تھا، تو میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ ان دنوں دیا عمران خان کی سیاسی جماعت کا انتخابی نشان تھا۔ مسلم لیگ ن سے ہمدردی رکھنے والے علاقے میں رہنے کے باوجود میں پورا دن فخریہ طور پر یہ پہن کر...
  7. جنید اختر

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    میری طرف سے بھی اہلیانِ محفل کو دسویں سالگرہ مبارک ہو۔ :)
  8. جنید اختر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ثوبان صاحب :)
  9. جنید اختر

    تعارف چاند اور چاند رات

    خوش آمدید جناب محمد قمر شفیق صاحب :)
  10. جنید اختر

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    اجی اتنا جذباتی نا ہو۔ :pمیرا دیار غیر کا مطلب پاکستان سے باہر رہنے کے ہے۔۔
  11. جنید اختر

    انٹرنیشنل سپیس سٹیشن سے براہ راست زمین کا مشاہدہ کیجئے۔

    پشاور والوں نے نظارہ کیا تھا رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے :p
  12. جنید اختر

    تعارف عمير فهد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ: خوش آمدید :)
  13. جنید اختر

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    نہیں جی الحمداللہ ہم سب بھائی والدین کے ساتھ دیار غیر میں ساتھ رہتے ہیں :)
  14. جنید اختر

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    بریانی تو میں نے اشتہار کے بڑے بھائی سے پکوا کر کھا بھی لی۔ ;)۔
  15. جنید اختر

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    مجھے بچپن سے ہی کھچڑی پسند نہیں اسی لئے "غائب" ہوگیا :)
  16. جنید اختر

    تعارف فقیر کا تعارف

    خوش آمدید۔۔۔ اپنے ناول کا لنک تو عنایت کریں :)
Top