آپ کے لئیے ڈھیروں دعائیں اور پیار :) یہ جو ماں ،باپ ہوتے ہیں نا یہ کبھی نہیں مرتے ہمارے اندر جیتے ہیں کبھی حوصلہ ہارنے لگو تو سوچنا بابا اس موقع پر ہوتے تو کیسا فیصلہ کرتے بس اسی طرح ثابت قدم رہتے ہوئے فیصلہ کرنا پھر دیکھنا خود کو کتنا مظبوط پاؤ گی آپ بہت بہادر بیٹی ہو اور اب بہادر ماں بننا ہے...