نتائج تلاش

  1. گل بانو

    ٭٭٭ رمضان کا پیغام ٭٭٭

    آپ سب کے پر شفقت انداز اور دعاؤں کی بدولت ممکن ہو سکا بندی اس قابل نہیں ۔سلامت رہیں !
  2. گل بانو

    ٭٭٭ رمضان کا پیغام ٭٭٭

    آمین ! شکریہ سید فصیح احمد جی
  3. گل بانو

    ٭٭٭ رمضان کا پیغام ٭٭٭

    آمین ۔۔۔۔۔۔ دعا کے لئے شکر گزار ہوں جزاک اللہ
  4. گل بانو

    ٭٭٭ رمضان کا پیغام ٭٭٭

    آمین ، شکریہ زبیر جی
  5. گل بانو

    ٭٭٭ رمضان کا پیغام ٭٭٭

    روزوں کا مقصد تقویٰ کا حصول ہے۔ تقویٰ دل کا چراغ ہے۔عبادت اس چراغ کا تیل ہے۔ تیل ہوگا تو چراغ روشن ہوگا۔ اس چراغ کی روشنی باطن کو مّنور کرتی ہے۔ظاہر کو حسن بخشتی ہے۔ مضبو ط قوت ارادی کے ذریعے خواہشات وجذبات کو قابو میں کر لینے کا نام ضبط نفس ہے۔ یہ ضبطِ نفس ہی اصل میں پرہیزگاری اور تقویٰ ہے۔...
  6. گل بانو

    ××× لیڈر ×××

    شکریہ جناب ! جی بس اتفاقاً یاد آگئی اور حسبِ حال بھی تھی تو سوچا سب سے شئیر کیا جائے :)
  7. گل بانو

    تاسف میری امی

    سچ کہا والدین کی موجودگی میں کبھی احمت کے سائے من سے جدائی کا تصور بھی نہیں ہوتا ان کے جانے کے بعد ہی دھوپ کی جھلساہٹ کا صحیع معنوں میں پتا چلتا ہے اللہ پاک آپ کی والدہ کو اپنی رحمت کے سائے تلے محفوظ رکھیں آمین
  8. گل بانو

    ××× لیڈر ×××

    بڑے پرانے زمانے کی بات ہے ایک تاریک رات کو ایک الُو کسی درخت کی شاخ پر گُم سُم بیٹھا تھا اتنے میں دو خرگوش اُدھر سے گزرے ۔ان کی کوشش تھی کہ وہ اس درخت کے پاس سے چپ چاپ گزر جائیں لیکن جوں ہی وہ آگے بڑھے الُو پکارا : ذرا ٹھہرو ۔۔۔۔۔ ! اس نے انھیں دیکھ لیا تھا ۔ کون ؟ خرگوش مصنوعی حیرت سے چونکتے...
  9. گل بانو

    اوورہالنگ

    بہت شکریہ ماہی جی سلامت رہیئے آمین
  10. گل بانو

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    اصل میں ہمیں تو راستہ بتا دیا گیا ہے ایک آسمانی صحیفہ بھی اللہ نے ہمارے لئے اتار دیا ۔ یہ تو ہماری کوتاہی ہے نا کہ ہم پڑھتے نہیں اور نہ ہی سمجھنے کی زحمت کرتے ہیں سارے مسائل کا حل ہمارے پاس موجود ہے الحمداللہ ، اللہ توفیق دے یہی دعا ہے
  11. گل بانو

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    اُففففففف پنجابی کی '' لت '' ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری مجال جو ہم لت ماریں وہ بھی اپنے سر تاج کو توبہ توبہ
  12. گل بانو

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    نہیں ہر ایک کو اپنی بات کہنے کی آزادی ہوتی ہے ۔ ارے وہ ہم نے مزاق میں کہ دیا تھا ۔ آپ نے درست کہا :)
  13. گل بانو

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    ماہی جی ابھی آپ نے اوپر والی مثالیں دیکھیں ؟ کوّے اور کبوتر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بس یہ ہے ساری بات ۔
  14. گل بانو

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    ممنون ہوں !
  15. گل بانو

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    جزاک اللہ
  16. گل بانو

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    اب ہم نے تو کہ دیا کھَڑک سَکھ ہو یا کھڑک سنگھ ۔۔۔۔۔۔۔ بُوا تو آپ کا ہی کھڑکے گا ۔۔۔۔۔۔۔ اب خواجہ بےچارہ کیا کرے جب گل کو لگ گئی لت :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگا دیا اردو محفل میں اور گھر میں خواجہ کوچھوڑدیا کھلی ہوئی اردو کے ساتھ :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو استاد کا گلا ہی پکڑے گا نا :LOL:
  17. گل بانو

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    شکوہ بجا ہے جناب ! اب کیا کیجئے ، گھریلو زندگی کے گھن چکر میں ایک بیل کی صورت گھومے جا رہے ہیں جیسے ہی آرام کا وقت میسر آتا ہے قلم اٹھا لیتے ہیں اور اللہ کی مدد شامل ہوتی ہے تو کچھ الفاظ صفحہ قرطاس پر(انپیج پر ) اتر ہی آتے ہیں دعا کی طالب ہوں ۔آپ سے مخلص لوگ مجبور کر دیتے ہیں تو آنا ہی پڑ جاتا...
  18. گل بانو

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    جی درست فرمایا ۔۔۔۔ پسندیدگی پر ممنون ہوں
  19. گل بانو

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    شکریہ جناب !
Top