کنجوسی کا کیا کہیں ہمیں کہاں آتا تھا لکھنا یہ تو جناب آسی صاحب نے ہمیں نامعلوم راستے پر ڈال دیا اب ہم پھنس گئے ہیں دو چار تحریں لکھ کر ، گھر کی مصروفیات سے پہلو تہی ممکن نہیں بس یونہی چل رہا ہے یہ معاملہ ہمارے حق میں دعا کیجئے گا سب کی توقعات پر پورا اتر سکیں ، سلامت باشد :)