نتائج تلاش

  1. سیما علی

    بیت بازی

    گل ٹوک کے آپنی گل کر دائیں مینوں زور وکھینائیں زر دا میرے جگر نوں تیریاں جھڑ کاں دا سپ ڈنگدائے روز فکر دا دل باغی ہو کے نئیر آہدائے دیواں منظر کر محشر دا ہاہ ڈک لیناں احساس ہوندائے تیرے نویں نویں وسدے گھر دا
  2. سیما علی

    بیت بازی

    نہ چاہت دے جزبات الگ نہ زندگی دے کُلیات الگ نہ ہنجواں دی برسات الگ نہ خوشیاں دے لمحات الگ نہ مُستقبل دے خواب الگ نہ ماضی دے فِکرات الگ نہ سوز الگ نہ ساز الگ نہ پیار بھرے نغمات الگ
  3. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے پھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میں رت آئی پیلے پھولوں کی تم یاد آئے پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میں پھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے پہلے تو میں چیخ کے رویا اور پھر ہنسنے لگا بادل گرجا بجلی چمکی تم یاد آئے دن بھر تو...
  4. سیما علی

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے بٹیا کردی ہے تصیح بہت شکریہ اوپر کوشش کی تو تدوین نہیں ہو رہی تھی۔۔۔
  5. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے تجلیات سےبھر لوں میں کاسئہ دل و جاں کبھی جو اُن کی گلی میں قیام ہو جائے حضور آپ جو سن لیں تو بات بن جائے حضور آپ جو کہہ دیں تو کام ہو جائے حضور آپ جو چاہیں تو کچھ...
  6. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    درد دل کا ماجرا کس سے کہیں کون ہے درد آشنا کس سے کہیں درد کی صورت اٹھا پہلو سے وہ ہائے دل میں درد اٹھا کس سے کہیں مار ڈالا انتظار یار نے آنکھوں میں دم آ گیا کس سے کہیں شاہ اکبر دانا پوری انتظار
  7. سیما علی

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    دنیا کے ہر اک غم سے بہتر ہے غم جاناں سو شمع بجھا کر ہم اک شمع جلا لیں گے فناُ نظامی کانپوری
  8. سیما علی

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    مٹ جائے اپنی ہستی موہوم غم ہے کیا ہو دل کو ترا غم کوئی ہو ہو نہ ہو نہ ہو امداد علی علوی
  9. سیما علی

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    بصد نا مرادی مراد اپنی کاملؔ کسی کا غم معتبر اللہ اللہ کامل شطاری
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو درست کہا آپ نے لیکن ہم آپکو بتاتے ہیں کہ صابرہ بٹیا بہت مصروف ہیں وہاں زندگی یعنی کینیڈا میں زندگی آسان نہیں کچھ فرائض منصبی کی مجبوریاں اور پڑھائی لکھائی کی ضروریات بچوں اور گھریلو ذمہ داریاں !!!!!!بات ہوتی رہتی ہے محفل کا حال احوال وہ ہم سے ضرور لیتی ہیں ۔۔۔
  11. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام طور پر مردوں کو سودا خریدنے کا یہ تجربہ نہیں ہوتا بھیا آپ تو اس کام میں خوب طاق ہیں ماشاء اللہ بھابھی خوب خوش ہوتیں ہونگیں ۔۔۔ ایکدن ہم سبزیاں چھانٹ کے لے رہے تھے تو ایک صاحب ہمارے ساتھ ہی سبزیاں خرید رہے تھے پوچھنے لگے بہن ٹماٹر خوب پکے ہوئے لے لوں تو یقیناً آپکی بھابھی خوش ہونگیں ہم نے کہا...
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکائیں گی ضرور پر جلدی کا نہ کہیے گا پہلے ہی ایسے ایسے قیمتی اور نادر برتن چینی کے گُلِ یاسمیں بٹیا کے توڑ چکیں ہیں وہ تو ہم نے سمجھا بجھا لیا اپنی گُل بٹیا کو ورنہ خوب ڈانٹ پڑتی ثمرین کو نے ڈانٹ ڈپٹ کے اتنا منہ بسورتیں ہیں چاہے تو گل بٹیا سے پوچھ لیجیے ۔۔۔ پر کچھ بھی سید عاطف علی بھیا کے...
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو بٹیا کوئی بات نہیں پڑھائی لکھائی اپنی جگہ اور چولہا چکی اپنی جگہ ؀ تو بہتری اسی میں ہے کہ کام کاج کی طرف بھی تھوڑا دھیان دیں دیکھیں گُل بٹیا کیسے گھر گرہستی اور لکھنا لکھانا ساتھ لیکر چلتی ہیں دوسری مثال ہمارے پاس صابرہ امین بٹیا ہیں اپنے فرائض منصبی بھی خوب نبھاتی ہیں گھر بار بچے اور ادب کی...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹُک ٹُک دِیدَم دَم نَہ کَشِیدَم کی کیفیت میں بیٹھیں ہیں ثمرین کیا کریں کبھی شکیل بھائی کی طرف دیکھتیں کبھی گُل کی طرف ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالد محمود چوہدری بھائی کیسے ہیں بالکل ہی محفل میں نہیں آتے ۔۔۔۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل نہیں چاہا کھانا کھانے کا تو اپنے لئے چائے بنائی ساتھ میں پاپا!
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈور بیل بجی تو چائے چھوڑ کے دیکھنے گئے کون آیا اب یہ مت کہیے گا پاپا چائے کا یہ کونسا وقت ہے بھلا
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہونٹ تو دیکھیں ببلو نے کیسے پیارے انداز میں بنایا ہے
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روتے ہوئے ہمیں بہت پیارے لگتے ہیں خاص طور پر جب یوں ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے بٹیا بلو کی تصویر تو دکھائی نہیں دے رہی ۔۔
Top