نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے وجی بھیا ڈوم تو ایسے ہی ہوتے ہیں ہماری اماں تو اکثر کہا کرتیں تھیں منہ لگائی ڈومنی گاوے تال بے تال بس یہ بھی ایسی ہی بات ہے جو شکیل بھیا نے کی ہے پہلے تو سمجھ میں نہیں آتا تھا پھر آہستہ آہستہ سمجھ میں آیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے...
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیرِ زمین چلے جانا ہے سب نے آخر ؀ رہنے کو صرف جسم تھا زیر زمیں رہا جو کچھ تھا میرے پاس یہاں کا یہیں رہا
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدگی وقت نامی پیڑ پر سکون کے پتے رفتہ رفتہ مکمل جھڑ چکے ہیں زندگی کی چادر پر میری عمر کی سلوٹیں ایک روز خدا سیدھی کر دے گا غریب کے بوسیدہ پیرہن پر فطرت نے پھپھوندی سے پیوند لگا دئے حنوط شدہ لاشیں تاریخ بدلنے کے احتجاج میں تا ابد سوئے رہنے کا اعلان کر چکی ہیں وقت کی سنہری زنجیر...
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساری کی ساری اُردو محفل اُنکی گرویدہ تھی اخلاق ہی ایسا پایا تھا دو منٹ میں آپنا بنانے کا ہنر آتا تھا شمشاد بھیا تو کل بھابھی بھی ماہی احمد کو یاد کر رہی تھیں کہہ رہی ماہی کتنے ہی کام بغیر شمشاد بھائی کے مشورے کے نہیں کرتیں تھیں ۔۔۔۔اور یہ اردو محفل کا ہی اعجاز ہے
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت سے یاد آتے ہیں شمشاد بھیا ہمیں شُ پر
  6. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    آمین الہی آمین
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صائب تبریزی کے کچھ اشعار پیش خدمت ہیں سید عاطف علی بھیا ؀ رنگِ شکستہ را بہ زباں احتیاج نیست صائب عبث چہ دردِ خود اظہار می کُنی اُڑے ہوئے رنگ کو زبان سے اظہار کی ضرورت نہیں ہے، صائب تُو کیوں عبث ہی اپنے درد کا اظہار کرتا ہے۔ ---------- صائب از گردِ خجالت، شدہ در خاک نہاں موجۂ رحمتِ دریائے...
  8. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام وجی بھیا جیتے رہیے شاد و آباد رہیے کل بھابھی سے بات ہوئی تھی یعنی شمشاد بھیا کی اہلیہ سے خاصی مفصل بات ہوئی ہم نے اُردو محفل کی جانب سے آپکا نام بھی لے کر تعزیت کی جن افراد سے ہمارا رابطہ رہتا ہے اُن سب کے نام سے تعزیت کی ۔۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عافیت کی دعائیں کثرت سے مانگنی چاہیے —- عافیت کے مقابلے میں دنیا کی ساری دولتیں ہیچ ہیں، کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتیں۔عافیت دل و دماغ کے سکون کو کہتے ہیں، اور یہ سکون اللہ تعالیٰ کی طرف سے حاصل ہوتا ہے۔ عافیت کوئی آدمی خرید نہیں سکتا، نہ روپے پیسے سے عافیت خریدی جا سکتی ہے نہ سرمائے سے، اور نہ...
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور و خوص نہ کیجیے بس سکون کیجیے سکون بڑی نعمت ہے ہم بچوں کے لیے دعا کرتے ہیں تو سب سے پہلے صحت وُسکون کی ۔۔۔ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  11. سیما علی

    بچوں کی باتیں

    میکائیل کو اُردو ہم پڑھاتے ہیں اب ماشاء اللہ بہت بہتر لکھنے لگے ہیں ۔۔۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیسی باتیں کرو ہو وجی بھیا آپ😊😊😊😊
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20 لیجیے یہ تو پھر بہترین خطاب ہوگا ثمرین بٹیا کے لئے اسی بات پر شکیل بھیا اچھی سی چائے پلوا دیجیے پلیز لیکن ادب کی خدمت اور اس کو فروغ جتنا پنجابی شاعروں اور ادیبوں نے دیا، اردو بولنے...
  14. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ہر رنگ میں راضی بہ رضا ہو تو مزا دیکھ دنیا ہی میں رہتے ہوئے جنت کی فضا دیکھ مولانا محمد علی جوہر
  15. سیما علی

    آج کی حدیث مبارک

    حضرت ابوشریح ؓ سے مروی ہے : ’’ میرے ان کانوں نے سنا ہے اور میری ان آنکھوں نے دیکھا ہے ، جب رسول اللہﷺ یہ ارشاد فرما رہے تھے: ’’ جو شخص اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ وہ اپنے ہم سائے کی تکریم کرے۔ اور جو شخص اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے...
  16. سیما علی

    آج کی آیت

    فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿۳﴾ 3. تو آپ (تشکراً) اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح فرمائیں اور (تواضعاً) اس سے استغفار کریں، بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول فرمانے والا (اور مزید رحمت کے ساتھ رجوع فرمانے والا) ہے (النَّصْر، 110 : 3)
  17. سیما علی

    تکبر و بندگی

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لئے حضرت اویس کے ہاتھ اٹھوائے گئے کس لیے اس کے پیچھے جہاد نہیں، تبلیغ نہیں، تصوف نہیں اس کے پیچھے ماں کی خدمت ہے۔ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں گے تو حضرت اویس قرنی بھی چلیں گے اس وقت ﷲ تعالیٰ فرمائیں گے کے باقیوں کو جانے دو اور اویس کو روک لوا س وقت حضرت اویس قرنی پریشان...
  18. سیما علی

    تکبر و بندگی

    ہم ہمیشہ سے کہتے ہیں انکو کہ وجدانی کیفیت میں لکھتی ہیں یہ ۔۔۔۔ نورانی بھی ہیں ۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک بخت ثمرین کی تو خبر لیجیے سب سے لاڈلی آپکی ہیں وہ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاپڑ کی کی آواز بھی آ رہی ہے ۔۔۔
Top