نتائج تلاش

  1. ت

    السلام علیکم

    - - - - - - -
  2. ت

    السلام علیکم

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔ تفسیر شمشاد میں یہ یہاں لکھ رہاہوں ۔ کیونکہ پسندہ کلام میں کافی تبدیلیاں آگئی ہیں اگر مناسب سمھجیں تو یہاں رہنے دیں ، وہاں منتقل کردیں ۔ آپ کی مرضی ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے (ایتھل اور جولیس روز برگ کے خطوط سے متاثر ہو کر لکھی گئ) تیرے ہونٹوں کے پھولوں...
  3. ت

    ہم جو تاریک راہوں میں مارے گے

    جب آپ تحریر پڑھیں گے میں جاچکا ہوں گا۔ میں دو ہفتوں کی چھٹیوں پرجارہا ہوں ۔ یہ آپ کو میری آخری تحریر ہے ان چھٹیوں کے دوران میں آپ سب کو بھلادوں گا اس جانب یہ پہلا قدم ہے۔ ایک ساٹھ سالہ بوڑھا اب تھک گیا ہے۔ اور میں یہ چھٹیاں ایک نئ زندگی اور اس زندگی کے درمیان ایک وقفہ پیدا کرنے کے لیے استعمال...
  4. ت

    شام

    زھرا علوی صاحبہ آپ کی نظم پسند آئی
  5. ت

    جب تک اُمیدِ وصل کے صحراؤں میں رہا - مقسط ندیم

    فرخ مقسط ندیم صاحب ایک خوبصورت غزل پیش کی ہے
  6. ت

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    یومِ اقبال پر حبیب جالیب لوگ اُٹھتے ہیں جب تیرے غریبوں کو جگانے سب شہر کے زردار پہونچ جاتے ہیں تھانے کہتے ہیں یہ دولت ہمیں بخشی ہے خدا نے فرسودہ بہانے وہی افسانے پرانے اے شیرِ مشرق! یہ ہی جوتے یہ بد ذات پیتے ہیں لہو بندہِ مزدور کا دن رات حبیب جالیب کی دس نظمیں
  7. ت

    پاکستان کا مطلب کیا؟

    خوب بیان کیا ہے۔
  8. ت

    مضامین: تکمیل شدہ عنوانات

    علمِ قافیہ ۔۔۔ پروفیسرحمید اللہ شاہ ہاشمی لفظ، ابلاغ، علامت ۔۔۔ڈاکٹر ابن فرید ایک رات ۔۔۔ ابنِ صفی
  9. ت

    لفظ، ابلاغ، علامت

    لفظ، ابلاغ، علامت ڈاکٹر ابن فرید [line] لفظ نیا نہیں ہوتا، اس کا استعمال نیا ہوتا ہے۔ وہ سارے الفاظ جو میں استعمال کرتا ہوں پہلی مرتبہ استعمال نہیں ہوئے ہیں مجھ سے پہلے صدیوں سے استعمال ہوتے ہیں ۔ ان کے معنی بھی نئے نہیں رہے ہیں، انہیں بڑے تنوع کے ساتھ میرے پیشرؤوں نے استعمال کیا ہے۔ یہ...
  10. ت

    بارونی ۔ ایک جاسوسی ناول

    سڑک پرشیشہ ہرطرف بکھرا تھا۔ خودکشی کرنے والے کھڑکی کھول کر چھلانگ مارتے ہیں۔ بارونی نے سرہلایا۔ پیری دوسری طرف دیکھنے لگا۔ کیوں، اس نے دل ہی دل میں سوال کیا بارونی ہمیشہ اس کے لیے چیزوں کوالجھادیتا ہے۔ جب ایلیویٹر کا دروازہ پانچویں منزل پر کھلا۔ پیری نے باہر نکل کر بارونی سے کہا۔ " میں یہاں...
  11. ت

    ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکال

    2 ۔ فلاسفی [line] 2.1۔ انٹرنیٹ ورک سسٹم کے عناصر انٹرنیٹ ورک کے ماحول میں ہوسٹ نیٹ ورک سے جڑے ہوتے ہیں اورگیٹ وے ، نیٹ ورک کو ایک دوسرے سے ملاتے ہیں۔ یہاں نیٹ ورک سے ہماری مراد لوکل نیٹ ورک ہے مثال کے طور پرایتھرنیٹ اور بڑے نیٹ ورک جیسےآرپانیٹ مگر دونوں طرح کے نیٹ ورکوں کا پیکیٹ سوئچ...
  12. ت

    بارونی ۔ ایک جاسوسی ناول

    لاش کے نزدیک گھٹنوں کے بل بیٹھ کر بارونی نےاس کےچہرے پر سےچادر کو سرکایا۔ اس نے دیکھا کے لاش کے چہرے ہرشدید غصہ کے تاثرعیاں تھے۔ پیری نے لاش پرصرف ایک سرسری نگاہ ڈالی اور منہ موڑ کیا۔ اس کی سوچ کے مطابق لاشوں کا معائنہ اس کی ڈیوٹی میں نہیں شامل تھا۔ فضا میں سائرن کی آواز گونجی اور...
  13. ت

    فرنٹ لائن پاکستان۔جنگ آور اسلام سے ایک کشمش

    شریف نواز کے فیصلے کی خبر راولپنڈی کے پلٹن کمانڈر لفٹینینٹ جنرل محمود اور چیف آف اسٹاف لفٹینینٹ جنرل محمد عزیز کو اس وقت ملی جب کہ وہ دونوں ٹینس کھیل رہے تھے ۔ دونوں جنزل راولپندی کے جنرل ہیڈ کوارٹر کی طرف دوڑے تاکہ وہ اپنی حمایتی فوجوں کو بغاوت کے خلاف حرکت میں لائیں۔ موقع حال صاف نہیں تھا کون...
  14. ت

    ردیف الف ۔ غزلیں 31 تا 45

    03 -032 درماندگی میں غالب کچھ بن پڑے تو جانوں جب رشتہ بےگرہ تھا، ناخن گرہ کشا تھا [hr] فرہنگ درماندگی عاجزی، محتاجی، بے نوائی، مفلسی، عاجزی، تباہی بےگرہ گانٹھ، عقیدہ، مشکلبات، پیچیدہ بات، راز، گرہ کشا گانٹھ نہ کھول سکنا نثری ترجمہ مصرع نمبر1۔ اس عاجزی میں شاید ہی کچھ...
  15. ت

    ردیف الف ۔ غزلیں 31 تا 45

    02 -032 ہے ایک تیر جس میں دونوں چھِدے پڑے ہیں وہ دن گئے کہ اپنا دل سےجگر جدا تھا [line] فرہنگ تیر سیدھا اور لمبا ٹکڑا۔ ایک قسم کا چھِدے پرونا، چھید دینا نثری ترجمہ مصرع نمبر 1۔ ایک ییر نےدونوں ہی میں چھید کر رکھا ہے مصرع نمبر 2۔ وہ دن چلے گئے جب دل اور جگر ایک دوسرے سے...
  16. ت

    ردیف الف ۔ غزلیں 31 تا 45

    01 -032 میں اور بزمِ مے سے یوں تشنہ کام آؤں گر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟ [line] فرہنگ بزمِ محفل، مجلس مے شراب، خُمر، بادہ، دارو، دختِ زر، صہبا، بنت تشنہ پیاسا، خواہش مند، توبہ کسی کام کو ترک کرنا، افسوس، پچھتاوا ساقی شراب یا حقہ پلانے والا نثری...
  17. ت

    بارونی ۔ ایک جاسوسی ناول

    لعنت ہے اس نے سوچا۔ آج وہ تین سے بارہ کی ڈیوٹی پر پھنس جائےگا۔ کاش اس سے پہلے کہ شرلی سوچکی ہو، وہ گھر پہونچ جائے۔ تاکہ وہ اس کو اپنے دیر سے آنے کی وجہ بتا سکے۔ اگر اس کو سوتےمیں سے جگا دو تو وہ ایک چڑیل کی طرح تھی۔ آخر اس کی نیت صرف اتنی تھی کہ جب وہ گھر پہونچے تو اس کو اپنی باہوں میں لےکر...
Top