عزیزان محفل
السلام علیکم
مجھے افسوس کے ساتھ یہ بتانا پڑھ رہا ہے کہ ایک ذاتی وجہ کی بناء پر میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔ اب میرا یہاں موجود رہنا ہر روز میرے لیے باعثِ تکلیف ہوگا۔ میرے دو سال اردو محفل میں بہت اچھےگزرے اور بہت سے پر خلوص لوگوں سے ملاقات ہوئی۔ آپ لوگوں کی خلوص اور محبت کا بہت...