نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    گھر بار سلامت ہے یہی بات بڑی ہے

    عظیم بھائی مقطع کا دوسرا مصرع سمجھ نہیں آ رہا ،کوئی لفظ چھوٹ گیا ہے شائد
  2. ارشد چوہدری

    اپنوں کو کبھی دل سے بھلایا نہیں جاتا

    الف عین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز عظیم صابرہ امین ------------- اپنوں کو کبھی دل سے بھلایا نہیں جاتا اغیار کو سینے سے لگایا نہیں جاتا -------- اپنوں کو ستانے میں مہارت ہے ہماری دشمن کا تو گھر ہم سے گرایا نہیں جاتا ------- تہذیب نئی سب کے دماغوں پہ ہے...
  3. ارشد چوہدری

    سانپوں کو کبھی دودھ پلایا نہیں جاتا

    بہت بہت شکریہ بھائی
  4. ارشد چوہدری

    سانپوں کو کبھی دودھ پلایا نہیں جاتا

    الف عین الف نظامی ظہیراحمدظہیر شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف ----------- سانپوں کو کبھی دودھ پلایا نہیں جاتا دشمن کو کبھی دوست بنایا نہیں جاتا ------- روٹی بھی میسّر نہیں جینے کے لئے اب اک بوجھ ہے جینا جو اٹھایا نہیں جاتا ------------ تذلیل زمانے میں حکومت کی ہے...
  5. ارشد چوہدری

    ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے

    خالد محمود چوہدری ظہیراحمدظہیر -------- جو احباب (ترے ساتھ ) کو مناسب نہیں سمجھتے ،ان کے لئے مطلع -------- ہم وصل کی شب تجھ سے ملاقات کریں گے غیروں کی نہیں تجھ سے تری بات کریں گے
  6. ارشد چوہدری

    جرم انسان کو حیوان بنا دیتا ہے

    الف عین اصلاح ----------- جس نے دنیا کو بھلایا ہو خدا کی خاطر اپنا محبوب خدا اس کو بنا دیتا ہے ----------- جس نے اللہ پہ توکّل ہی نہ کرنا سیکھا مشکلیں اس کی خدا اور بڑھا دیتا ہے --------- ہے گناہوں کی سزا آگ میں جلنا ہر دم -------یا ہے گناہوں کی سزا آگ کا ایندھن بننا...
  7. ارشد چوہدری

    جرم انسان کو حیوان بنا دیتا ہے

    الف عین محمد عبدالرؤوف صابرہ امین شاہد شاہنواز ظہیراحمدظہیر ----------- جرم انسان کو حیوان بنا دیتا ہے اس کو دنیا کی نگاہوں سے گرا دیتا ہے ---------- رب نہ چاہے تو بھلا کون ہے دینے والا اک وسیلہ ہے یہ انسان ، خدا دیتا ہے ------------ جس نے دنیا کو بھلایا ہو...
  8. ارشد چوہدری

    ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے

    انشاءاللہ بھائی ۔ارادہ ہے تو ہو ہی جائے گی ملاقات
  9. ارشد چوہدری

    ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے

    الف عین (اصلاح) -------------- ہم تجھ کو سکھائیں گے محبّت کو نبھانا الفت کی بیاں تجھ سے روایات کریں گے --------- گر تم نے کبھی میری محبّت کو بلایا یوں اشک بہائیں گے کہ برسات کریں گے ------ گر دل میں ترے شک ہے وفاؤں پہ ہماری ---------------یا گر تم کو بھروسہ نہیں الفت...
  10. ارشد چوہدری

    ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے

    الف عین صابرہ امین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز عظیم سید عاطف علی ------------- ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے غیروں کی نہیں تجھ سے تری بات کریں گے -------- پوچھیں گے تجھے ہم سے محبّت ہے تو کتنی آسان بہت تجھ سے سوالات کریں گے -------- ہم تجھ کو سکھائیں گے...
  11. ارشد چوہدری

    احسان کے بدلے میں تو احسان ملے گا

    الف عین صابرہ امین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز محمد احسن سمیع راحلؔ ------------- احسان کے بدلے میں تو احسان ملے گا ایمان جو چاہو گے تو ایمان ملے گا ------------ خالی نہ کرو دل کو کبھی یادِ خدا سے اللہ سے رہے دور تو شیطان ملے گا --------- انسان خطاکار ہے...
  12. ارشد چوہدری

    پورا کسی نے اپنا پیمان کر دیا ہے

    الف عین (اصلاح) --------- جس نے خدا کو جانا رستے پہ رب کے چل کر -------یا رب پر کیا توکّل جس نے بھی اس جہاں میں میرے خدا نے اس کو ذیشان کر دیا ہے ---------------- میرا رہے گا پھر بھی چاہے جہاں ستائے مجھ سے وفا کا اس نے اعلان کر دیا ہے ----------- میرے سبھی ارادے ہوتے...
  13. ارشد چوہدری

    پورا کسی نے اپنا پیمان کر دیا ہے

    بھائی غلطی سے دو بار کاپی ہو گئی تھی ،ٹھیک کر دیا ہے اور آپ کی مجوٰٰزہ تبدیلی بھی کر دی ہے
  14. ارشد چوہدری

    پورا کسی نے اپنا پیمان کر دیا ہے

    الف عین صابرہ امین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف محمد احسن سمیع راحلؔ ----------- پورا کسی نے اپنا پیمان کر دیا ہے اپنی وفا سے مجھ کو حیران کر دیا ہے -------- محبوب بن کے میرا آیا وہ پاس میرے پورا خدا نے میرا ارمان کر دیا ہے ----------- سارا جہاں ستائے تب بھی...
  15. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    بہت خوب عبدالرؤوف بھائی حالاتِ حاضرہ کے مطابق بہت اچھے مضامین لئے ہیں
  16. ارشد چوہدری

    کمزور پا کے مجھ کو دنیا ستا رہی ہے

    الف عین (اصلاح) ---------- کمزور پا کے مجھ کو دنیا ستا رہی ہے ایسے حساب اپنا مجھ سے چکا رہی ہے ------------ چلنا میں چاہتا ہوں اللہ کے راستے پر رستے پہ مجھ کو اپنے دنیا چلا رہی ہے --------- اپنا مجھے بنا کر رکھے خدا ہمیشہ ہر دم مرے لبوں پر رب سے دعا رہی ہے --------- رب...
  17. ارشد چوہدری

    کمزور پا کے مجھ کو دنیا ستا رہی ہے

    الف عین اشرف علی شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی
  18. ارشد چوہدری

    کمزور پا کے مجھ کو دنیا ستا رہی ہے

    الف عین اشرف علی شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ---------- کمزور پا کے مجھ کو دنیا ستا رہی ہے پچھلا حساب اپنا ایسے چکا رہی ہے -------- چلنا نہیں ہے مجھ کو دنیا کے راستے پر رستے پہ اپنے لیکن مجھ کو چلا رہی ہے ---------- بیتی ہے رات کیسی چاہے نہ تم...
  19. ارشد چوہدری

    ہر دم تجھے ہی چاہوں ایسا مجھے بنا دے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف کاشف اسرار احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔-------------- ہر دم تجھے ہی چاہوں ایسا مجھے بنا دے بھٹکا رہوں نہ یا رب رستہ مجھے دکھا دے --------- دنیا کو میں نے چاہا میرے نہ کام آئی تجھ سے مری دعا ہے اپنا مجھے بنا دے ------ دوری میں رہ...
Top