نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    کیوں کھیل رہا ہے؟
  2. انیس الرحمن

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    کیا آج کل کرس گیل کے علاوہ نوے کی دھائی کا کوئی اور کرکٹر کھیل رہا ہے؟
  3. انیس الرحمن

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    بھارت کی مثال آجکل ان کے میڈیا جیسی ہی ہے۔ باتیں کروڑوں کی اور دوکان پکوڑوں کی۔۔
  4. انیس الرحمن

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    شکر ہے نواز شریف نہیں ہے ورنہ وہ تو مخبری کر کےکچھ نہ کچھ شدید نقصان کرواتا۔۔
  5. انیس الرحمن

    اگر بھارت سمجھتا ہے کہ پاکستان پرحملہ کرے گا تو پاکستان سوچے گا نہیں بلکہ جواب دے گا۔ عمران خان

    یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔ بھارت کو بہت شوق تھاافغانستان میں گھسنے کا۔۔۔ اب بھگتتے رہیں گے۔
  6. انیس الرحمن

    بے حیائی کا عالمی دن

    افتتاح کا نیک کام تو اپنے فاتح بھائی ہی کرتے ہیں۔
  7. انیس الرحمن

    پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ

    لائیو سٹریم کی کوئی سائٹ ہے؟
  8. انیس الرحمن

    بہت بہت مبارک۔۔ مگر ہانیہ کا تعارف بھی دیں۔۔

    بہت بہت مبارک۔۔ مگر ہانیہ کا تعارف بھی دیں۔۔
  9. انیس الرحمن

    ظریفانہ غزل از حیوانِ ظریف : اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے

    ارے نہیں احمد بھائی۔۔۔ کلاس تو پراٹھے کھانے والے کی لی جاتی ہے تاکہ جلد ہضم ہو۔ آپ تو ویسے ہی ڈائٹنگ پر ہیں۔ آپ کی کلاس سنڈے پر رکھ چھوڑی ہے۔۔۔
  10. انیس الرحمن

    احمد بھائی صرف پسند کر کے چلے گئے۔۔۔ تبصرہ کرنے سے جانے کیوں گریز کیا انہوں نے۔۔۔ :)

    احمد بھائی صرف پسند کر کے چلے گئے۔۔۔ تبصرہ کرنے سے جانے کیوں گریز کیا انہوں نے۔۔۔ :)
  11. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا تھا کچھ کھنکتا ہوا جواب آئے گا۔۔۔

    میں سوچ رہا تھا کچھ کھنکتا ہوا جواب آئے گا۔۔۔
  12. انیس الرحمن

    کتاب نے بھی شکر ادا کیا ہوگا۔۔۔ لہو پی لیا ہوگا آپ نے کتاب کا۔۔

    کتاب نے بھی شکر ادا کیا ہوگا۔۔۔ لہو پی لیا ہوگا آپ نے کتاب کا۔۔
  13. انیس الرحمن

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    ان کے صاحبزادے بھی اسی فورم پر ہیں شاید۔ نام ذہن میں نہیں میرے۔
  14. انیس الرحمن

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    ہر گمراہی صاحب علم ہی کرتا ہے۔ ویسے مجھے شاکر صاحب سے ہمدردی ہے۔
Top