نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    مجھے تو "یینی" سنائی دیا۔۔۔ ریکارڈ کر کے "Reverse" کیا تو بھی"یینی" ہی سنائی دیا۔ یینی ہی ایسا لفظ ہے جو ریورس ہونے کے بعد بھی یکساں آواز دے لارل کے مقابلے۔
  2. انیس الرحمن

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    پورے ملک کا یہی حال ہے۔ صرف مری والوں کو کیا کہنا۔۔۔ کراچی ان معاملات میں سستا ترین شہر ہے۔ لیکن لیکن لیکن۔۔۔۔ کراچی کے سیاحتی مقامات پر بھی یہی حال ہے۔ ان سے کچھ کم ہے لیکن ہے ایسا ہی۔
  3. انیس الرحمن

    میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔

    میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔
  4. انیس الرحمن

    بس آپ کی یاد آگئی تھی۔ اسی لیے آیا تھا۔

    بس آپ کی یاد آگئی تھی۔ اسی لیے آیا تھا۔
  5. انیس الرحمن

    السلام علیکم کیسے مزاج ہیں احمد بھائی؟

    السلام علیکم کیسے مزاج ہیں احمد بھائی؟
  6. انیس الرحمن

    عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی

    اس کے بعد تو پاکستان روحانی ملک بن جائے گا۔۔۔:laugh:
  7. انیس الرحمن

    کپڑوں کے نام

    ایک ویڈیو دیکھی تھی اس میں جینز کے کپڑے کو پتھروں سے دھویا گیا تھا۔ شاید وہی اسٹون واش ہوتا ہے۔
  8. انیس الرحمن

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اگر ہو بھی گیا ہوتا تو انڈیا نے کونسے 150 سے زیادہ کرنے تھے۔۔
  9. انیس الرحمن

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    15 اوورز میں میچ ختم سمجھیں۔
  10. انیس الرحمن

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    سنا تھا کہ ففٹیز کے لیے بھی پپو کی سپلی لگ گئی تھی۔۔۔:grin: پھر بھی باکمال ہیں۔۔۔۔ مضبوط ترین بیٹنگ۔۔۔:ROFLMAO:
  11. انیس الرحمن

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    جی بھائی کس نے 150 بنائے؟؟؟؟ اسکور پلیز
  12. انیس الرحمن

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اختلاف آپ کا حق ہے لیکن حقیقت یہی ہے۔۔۔ اور نظر آرہا ہے کہ ہندوستانی ٹیم بھی آپ کی تائید نہیں کررہی۔۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    حیرت ہے۔۔۔ کیا انڈیا نے 150 سے زیادہ بنالیے؟ میرے حساب سے اپنے ملک سے باہر اتنے کی ہی ٹیم ہے۔
  14. انیس الرحمن

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کیا ابھی تک انڈیا کی ٹیم ہاری نہیں؟
  15. انیس الرحمن

    سردیوں میں چلغوزے کھائیں اور صحت مند ہو جائیں !

    یہ تو اپنی اپنی پسند کی بات ہے۔۔۔ ویسے جو بات پستے میں ہیں وہ کسی اور میں کہاں اور جو بات کاجو میں ہے وہ کسی اور میں کہاں۔۔۔ حد تو یہ ہے کہ جو بات مونگ پھلی میں ہے وہ بھی کسی اور میں کہاں۔۔۔:laugh:
  16. انیس الرحمن

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!! میری سادگی تو دیکھو کہ کیا چاہتا ہوں
  17. انیس الرحمن

    سردیوں میں چلغوزے کھائیں اور صحت مند ہو جائیں !

    چلغوزے کھانے کے بعد اگر بیمار ہوئے تو علاج کروانے کے پیسے بھی نہیں ہوں گے۔۔۔ آج کل جو قیمت چلغوزے کی چل رہی ہے اس قیمت میں اس سے بہتر میوے اس سے دوگنا تین گنا زیادہ آجائیں گے۔
Top